Author: Zafar Siddiqui
-

اب ظالموں کو سزا دلوائیے ۔۔۔
ایم ودود ساجد ہرش مندر کہتے ہیں کہ یوپی میں حالات بہت خطرناک رُخ اختیار کرگئے ہیں اور وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے مسلمانوں کے خلاف ایک جنگ چھیڑ دی ہے ۔ ان کا خیال ہے کہ یوپی میں آج وہی ہورہا ہے جو کشمیر میں ایک طویل عرصہ سے ہوتا رہا ہے کہ…
-

سی اے اے ملک کے آئین کے لئے خطرناک: مولانا حلیم اللہ قاسمی
ممبئی: (پربھنی،مہاراشٹر) جمعیۃ علماء ہند ارشد مدنی ضلع پربھنی کے زیر اہتمام شالیمار فنکشن ہال میں پورے تزک و احتشام کے ساتھ منعقد ہوا۔جس میں خصوصی مقرر حضرت مولانا حلیم اللہ قاسمی جنرل سکریٹری جمعیۃعلماء مہاراشٹر نے شرکت کی۔آں موصوف نے اجلاس میں کثیر تعداد میں موجود برادران وطن اور جم غفیر سے مخاطب کرتے…
-

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کرنے والے بیڑ کے مسلم نوجوانوں کی ضمانت پر بحث مکمل عدالت 6 جنوری کو فیصلہ صادر کرے گی، جمعیۃ علماء نے قانونی امداد فراہم کی: گلزار اعظمی
ممبئی: شہریت ترمیمی بل و این آر سی کے خلاف پوراملک سراپا احتجاج بنا ہوا ہے گذشتہ20دسمبر کو مہاراشٹر کے پربھنی،کلم نوری اور بیڑ میں اسی طرح کے احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں تھیں جس میں احتجاجیوں اور پولس کے درمیان جھڑپیں ہوئیں تھیں،اس پر پولس نے ان پر لاٹھی چارج کیا تھا اور ان پر…
-

شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف سبھی مذاہب کے ذمہ دار افراد پر مشتمل ایک نمایندہ اجتماع منعقد ہوگا، ہم خیال سیاسی پارٹیوں سے ملاقات کرنے کا ارادہ: جمعیۃ علماء ہند
٭ راجدھانی دہلی سمیت ملک کے بڑے شہروں میں عوامی احتجاجی پروگرام کا فیصلہ ٭ احتجاج میں شہید ہونے والے اہل خانہ کو ایک لاکھ کی مالی امداد اور متاثرین کو قانون مدد دینے کا اعلان، سی اے اے کے خلاف تجویز منظور، یوگی سرکار کے رویہ کی سخت مذمت نئی دہلی: شہریت ترمیمی ایکٹ…
-

ہندوستانی طیاروں کو ایرانی ہوائی حدود سے بچنے کی ہدایت
امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنرل سلیمانی اور دیگر ایران نواز ملیشیا کے اہلکار دو گاڑیوں میں بغداد کے ہوائی اڈے سے نکل رہے تھے جب ان کو امریکی ڈرون نے نشانہ بنایا۔ امریکہ کے ذریعہ ایران کے اعلی ترین فوجی افسر جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے بعد خطے میں تناؤ بڑھ گیا ہے۔…
-

سالوں سے چل رہے جنسی ریکیٹ کا پولیس نے کیا پردہ فاش ڈائریکٹر و کئی افراد ہوئے گرفتار کیا
گھوسی سے مظفر الاسلام کی رپورٹ گھوسی / مئو: کوتوالی کے علاقہ کے بوجھی مارکیٹ واقع برسوں سے چلائے جانے والے جنسی ریکیٹ کو پولیس نے جمعہ کے روز اسکے راز کو فاش کر دیا۔ جس میں ڈائریکٹر سمیت چار لڑکیوں اور چار لڑکوں کو گرفتار کیا گیا۔ موقع سے سات سیل فونز ، بڑی…
-

شہریت ترمیمی ایکٹ کو لے کر پورا ملک سراپا احتجاج مگر امت شاہ کی رعونت میں کوئی تبدیلی نہیں، کہا – سی اے اے پر حکومت پیچھے نہیں ہٹے گی
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے راجستھان کے شہر جودھپور میں ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ‘چاہے تمام اپوزیشن جماعتیں متحد ہوجائیں لیکن حکومت سی اے اے کے فیصلے پر ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹے گی۔ وزیر داخلہ امت شاہ نے شہریت ترمیمی قانون کی حمایت میں راجستھان کے شہر جودھپور…
-

رام مندر تعمیر کے لیے وزارت داخلہ میں ’ایودھیا ڈیسک‘ بن کر تیار
وزرات داخلہ میں جو ’ایودھیا ڈیسک‘ بنائی گئی ہے، اس کی ذمہ داری وزارت کے ایک ایڈیشنل سکریٹری کو دی گئی ہے۔ میڈیا ذرائع میں آ رہی خبروں کے مطابق ’ایودھیا ڈیسک‘ تین ارکان پر مشتمل ہے۔ ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کے لیے تیاریاں زوروں پر ہیں اور اب تو اس سلسلے میں…
-

شمالی 24 پرگنہ میں فرقہ وارانہ کشیدگی کے دوران ایک کے موت ہونے کی تصدیق، لوگوں میں خوف و ہراس کا ماحول
مغربی بنگال کے ہاتھ کولا علاقہ واقع ایک کلب میں ایک مقامی دوکاندار کی لاش مشتبہ حالات میں برآمد ہونے کے بعد ماحول کشیدہ ہوگئے تھے۔ ضلع ایس پی نے بتایا کہ اس معاملے میں 12 افراد کو گرفتار کیا گیاہے۔ کولکاتا: (یو این آئی) شمالی 24 پرگنہ دتتا پوکھر علاقے میں دودن قبل ہوئے…
-

سماج کے کمزور لوگوں کی خدمت سب سے بڑی عبادت: رویندر کمار یادو
خدمت خلق ٹرسٹ انڈیا کی جانب سے کمبل کی تقسیم کے موقع پر اورائی تھانہ کے داروغہ کا اظہار خیال مظفر پور: اورائی بلا ک کے اورائی پنچایت کے پریاک چک گاؤں میں منعقد ایک پروگرام میں رفاہی تنظیم خدمت خلق ٹرسٹ انڈیا کی جانب سے غریب و محتاج لوگوں میں کمبل تقسیم کیا گیا۔اس…