Author: Zafar Siddiqui
-

ہریانہ: خطرے میں کھٹر سرکار! آزاد رکن اسمبلی نے دی حمایت واپس لینے کی دھمکی
ہریانہ میں حکومت بنے دو مہینے ہی ہوئے اور اسے بحران کا سامنا ہے، جے جے پی کے رکن اسمبلی کی بغاوت ابھی ٹھنڈی بھی نہیں ہوئی تھی کہ آزاد رکن اسمبلی بلراج کنڈو نے حکومت پر کئی الزامات عائد کر دئے ہریانہ حکومت میں بی جے پی کی اتحادی جماعت ’جے جے پی‘ کے…
-

ترمیمی قانون کے ذریعہ آئین کے بنیادی ڈھانچوں پر کئے جارہے حملے سے سپریم کورٹ آئین کی حفاظت کرے آج سے گاندھی میدان میں ریلے انشن کی شروعات
پٹنہ: اس اپیل کے ساتھ آج معروف سماجی شخصیت جیوتی بائی پھولے کی ۹۸۱ ویں جینتی کے موقع پرآج سے صبح ۹ بجے سے ۵ بجے تک ہم بھارت کے لوگ پر شہریت ترمیمی قانون کا حملہ، سپریم کورٹ سے آئین بچانے کی اپیل کے بینر کے ساتھ گاندھی مورتی ، گاندھی میدان میں ریلے…
-

دستور مخالف ایجنڈا کی تکمیل کیلئے بچوں کا استعمال شرمناک، معصوموں کو گندی سیاست کا حصہ نہ بنا یا جائے: ملی کونسل
نئی دہلی: (پریس ریلیز) آئین ہند سے متصادم اور دستور کے خلاف قانون شہریت ترمیمی ایکٹ کی حمایت میں معصوم بچوں سے زبردستی خط لکھوانا اور ان پر دباﺅ بنانا شرمناک اور افسوسناک ہے ۔بچے ملک اور قوم کا مستقبل ہوتے ہیں ۔ہم یہ توقع رکھتے ہیں یہ بچے اپنی ذہانت کا بھرپور استعمال کرکے…
-

مدرسہ میں داخل ہوکر پولس نے بچوں کی پٹائی کی، پرینکا گاندھی سے متاثرین بتایا اپنی دردناک کہانی
مظفر نگر: کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے ہفتے کے روز شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے احتجاج کے دوران تشدد کا شکار کئی خاندانوں سے ملاقات کی۔ اس دوران انہوں نے بتایا کہ مجھے مولانا اسد نے بتایا کہ پولیس نے مدرسے میں داخل ہوکر طلباء کو بے دردی سے مارا پیٹا…
-

ملک میں جاری احتجاجی مظاہرے، حکومت کے لئے ایک واضح پیغام
معاذ مدثر قاسمی اس وقت جبکہ ملک کی معیشت تیزی کے ساتھ رو بزوال ہے اور جی ڈی پی 8.5 فیصد سے گھٹ 4.5 تک پہنچ چکی ہےاور بڑھتی ہوئی بیروزگاری نے ملک کو بری طرح جکڑرکھا ہے ،پھر بھی بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت نے ان سب مسائل سے نمٹنے کے لیے کوئی لائحہ…
-

کمال کا شہر
ام ہشام اللہ کی بنائی ہوئی زمین واقعی گول ہے، وقت، ماحول، حالات، حوادث سب کچھ گردش کرتے رہتے ہیں اور زندگی میں ان تمام چیزوں کو دوبارہ ایک دوسرے کے روبرو ہونا پڑجاتا ہے۔ بڑا ہی منحوس وقت تھا (اس وقت صرف میری نظر میں) جب ایتھلیٹ بننے کے خواب دیکھنے والی لڑکی کو…
-

ہندوستانی آئین سے لفظ ’ سیکولر ‘ ختم کیا جائے، آر ایس ایس کا منصوبہ
آر ایس ایس کے کنوینر نند کمار نے کہا ہے کہ ہندوستان کو لفظ ’سیکولر‘ کی آئین میں شمولیت پر نظر ثانی کرنی چاہئے، کیوں کہ سیکولرزم ایک مغربی تصور ہے جس کا ہندوستانی ثقافت سے کوئی لینا دینا نہیں! نئی دہلی: ہندوستانی آئین میں ہمارے ملک کو ایک جمہوری، خودمختار، سوشلسٹ اور سیکولر قرار…
-

شہریت قانون پر مشکل میں مودی حکومت، پاسوان نے دیا بڑا بیان
رام ولاس پاسوان کا کہنا ہے کہ مذہب کی بنیاد پر کوئی حکومت کسی کی شہریت نہیں چھین سکتی۔ انھوں نے کہا کہ دلت، قبائلی، پسماندہ طبقہ سے جڑے لوگ ہوں یا اعلیٰ ذات کے لوگ، سبھی ملک کے شہری ہیں۔ شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہرہ کے درمیان بی جے…
-

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں احتجاج کا ۲۲؍واں دن،سرکردہ رہنماؤں کا خطاب
طلبۂ جامعہ نے مظاہرہ کررہی باہمت خواتین کی حمایت میں ’چلو شاہین باغ‘ کے عنوان سے کینڈل مارچ نکالا نئی دہلی: (جامعہ کیمپس سے محمد علم اللہ کی رپورٹ) جامعہ ملیہ اسلامیہ میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ہورہے احتجاج کا آج ۲۲ واں دن تھا، اس تحریک میں اب تک خواتین کا مرکزی کردار…
-

عوام ووٹ کی ’جھاڑ – پھونک‘ سے سارے بھوت – پریت کی چھٹی کر دے گی: لالو پرساد
لالو پرساد نے ایک ٹوئٹ میں لکھا کہ ’’بھیانک بے روزگاری ، مہنگائی ، بدحال تعلیمی نظام اور رشوت خوری جیسے بھوت پریت اور خوفناک مسائل کی بات نہیں کر کے چھلیا لوگ عوام کو گمراہ کر رہے ہیں“۔ پٹنہ: چارہ گھوٹالہ معاملہ میں جیل میں بند آرجے ڈی صدر لالو پرساد یادو نے بہار…