Author: Zafar Siddiqui
-

جے این یو میں اے بی وی پی کی غنڈہ گڑدی، مختلف طلبہ پر حملہ، ہاسٹل میں توڑ پھوڑ
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) اے بی وی پی کے غنڈوں کی جانب سے جواہر لال نہرو یونیورسیٹی میں حملہ کا واقعہ پیش آیاہے ۔ سبرامتی ڈھابا کے پاس اے بی وی پی کے کارکنا لاٹھی اور دیگر ہتھیار کے ساتھ بڑی تعداد میں پہونچے اور انہوں نے اضافہ شدہ فیس کے خلاف احتجاج کررہے…
-

شاہین باغ میں خواتین کا احتجاج جاری ۔ پولس اور کچھ عناصر کی طرف سے ماحول خراب کرنے کی ہوئی تھی کوشش
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) اوکھلا کے شاہین باغ میں کالندی کنج روڈ پر آج بائیسویں دن بھی شہریت ترمیمی قانون اور این آرسی کے خلاف خواتین کا احتجاج جاری ہے ۔ اس دوران آج شام چار بجے کے قریب پولس افسران وہاں پہونچنے کی کوشش کی اور مطالبہ کیا روڈ پر سے دھرناختم کیا جائے…
-

بی جے پی کے سابق مرکزی وزیر یشونت سنہا سی اے اے اور این آر سی کے خلاف ملک گیر ’گاندھی شانتی یاترا‘ نکالیں گے، ساتھ میں ہونگے شتروگھن بھی
سابق رکن پارلیمنٹ یشونت سنہا نے شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے ) اور قومی شہریت رجسٹر (این آر سی) کی مخالفت میں ملک گیر ’گاندھی شانتی یاترا ‘ نکالے جانے کا اعلان کیا ممبئی: سابق رکن پارلیمنٹ یشونت سنہا نے شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے ) اور قومی شہریت رجسٹر (این آرسی) کی…
-

بی جے پی اپنی ناکامیوں کو چھپانے کے لئے سی اے اے لے کر آئی: کانگریس
کانگریس لیڈر اور راجیہ سبھا میں اپوزیشن لیڈر غلام نبی آزاد نے کہا کہ مودی ۔ شاہ دونوں لوک سبھا انتخابات کے دوران اہل وطن سے اپنے کئے گئے وعدوں کو پورا کرنے میں ناکام رہے ہیں بنگلورو: کانگریس نے وزیراعظم نریندر مودی پر اپنی حکومت کی ناکامیوں کو چھپانے کے لئے شہریت قانون لانے…
-

این آر سی ہندو مخالف ایکٹ، اس سے بنگلہ دیشی بھارتی اور بھارتی پاکستانی بن جاتے ہیں: پروین توگڑیا
وشو ہندو پریشد کے صدر پروین توگڑیا نے قومی شہریت رجسٹر (این آر سی) پر شدید ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ‘این آر سی سے بنگلہ دیشی بھارتی اور بھارتی پاکستانی بن جاتے ہیں۔ ”این آر سی سے بنگلہ دیشی بھارتی اور بھارتی پاکستانی بن جاتے ہیں‘ وشو ہندو پریشد کے…
-

تعصب ایک سم قاتل؛ اسباب و علاج
مفتی صدیق احمد، جوگواڑ نوساری، گجرات یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ حق اور باطل کی کشمکش ہر زمانے میں ہوتی رہتی ہے، پہلے حق دبتا ہے باطل ابھر کر سامنے آتا ہے، لیکن بعد میں جب حق کو غلبہ ہوجاتاہے تووہ باطل کو ڈوبادیتاہے، البتہ حالات اور زمانےکے اعتبار سے حق…
-

دنیا پہلے سے زیادہ غیر محفوظ، عالمی سطح پر خطرے کی گھنٹیاں
عالمی طاقتوں نےکہا ہے کہ امریکا کی طرف سے اعلیٰ ایرانی جنرل کے قتل نے دنیا کو مزید غیرمحفوظ اور خطرناک بنا دیا ہے۔ سلیمانی کی کار سے اٹھنے والے شعلے پورے مشرق وسطیٰ کو اپنی لپیٹ میں لے سکتے ہیں۔ جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے فوراً بعد ہی ایران نے بدلہ لینے کی…
-

بھارت کے اسٹوڈینٹس مجاہدین آزادی کے نقش قدم پر گامزن
نقطۂ نظر: ڈاکٹر محمد منظور عالم قربانی، جدوجہد، پرخلوص جذبہ، بلند حوصلہ اور عزم مصمم کے بعد ہی کوئی تحریک کامیابی سے ہمکنار ہوتی ہے ۔ طویل جدوجہد ، منصوبہ بندی اور لمبی لڑائی کے بعد انقلاب آتاہے ۔ہندوستان کے موجودہ حالات میں بھی انقلاب کی آہٹ ہے۔ ایک تبدیلی رونما ہونے والی ہے لیکن…
-

حیدرآباد میں شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف ’ملین مارچ ‘، انسانی سروں کا سمندر
برقع پوش خواتین بھی بڑی تعداد میں اس مارچ میں شامل تھیں جن کے ہاتھوں میں پلے کارڈس تھے، ان پلے کارڈس پر لکھا تھا کہ ہم ہندوستانیوں کے لئے ملازمتیں چاہئے، سی اے اے، این آر سی نہیں حیدرآباد: شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف شہر حیدرآباد کے…
-

مسلمانوں سے چند باتیں!
محمد علم اللہ سی اے اے اور این آر سی کے خلاف جامعہ ملیہ اسلامیہ کے اس پورے احتجاجی تحریک میں شریک رہنے اور قریب سے بہت ساری چیزوں کو دیکھنے کے بعد جہاں بہت کچھ سیکھنے کا موقع مل رہا ہے وہیں کچھ چیزوں کا احساس بھی بہت شدید ہے ۔اسی سلسلے کی چند…