وشو ہندو پریشد کے صدر پروین توگڑیا نے قومی شہریت رجسٹر (این آر سی) پر شدید ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ‘این آر سی سے بنگلہ دیشی بھارتی اور بھارتی پاکستانی بن جاتے ہیں۔ ”این آر سی سے بنگلہ دیشی بھارتی اور بھارتی پاکستانی بن جاتے ہیں‘ وشو ہندو پریشد کے صدر پروین توگڑیا نے مرکزی حکومت کی طرف سے لائے گئے سی اے اے اور این آر سی پر سخت ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ سی اے اے اور این آر سی پر گہری ناراضگی سامنے رکھتے ہوئے پروین توگڑیا نے کہا کہ ‘این آر سی ہندو مخالف ثابت ہو رہا ہے۔’