Author: Zafar Siddiqui
-

کشمیر : صرف BSNL کی ایس ایم ایس سروس بحال، نجی کمپنیوں کے صارفین میں غصے کی لہر!
نوجوانوں کے ایک گروپ نے یو این آئی اردو کو بتایا کہ سال گزشتہ کے دوران کشمیریوں سے بہت جھوٹ بولا گیا لیکن 2020 کے پہلے ہی دن کا آغاز جھوٹ سے ہوا۔ سری نگر: وادی کشمیر میں یونین ٹریٹری انتظامیہ کے اعلان کے برعکس صرف سرکاری مواصلاتی کمپنی بھارت سنچار نگم لمیٹڈ (بی ایس…
-

مظفر نگر میں پولیس کے مظالم کا شکار متاثرہ کنبوں اور مدرسے کے طلباء سے مولانا کلب جواد نے علماء اور دانشوروں کے وفد کے ساتھ ملاقات کی
لکھنؤ: مجلس علماء ہند کے جنرل سکریٹری امام جمعہ مولانا سید کلب جواد نقوی نے آج شیعہ و سنی علماءاور دانشوروں کے ایک وفد کے ساتھ مظفر نگر کے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا ۔مولانا کلب جواد نقوی خاص طورپر حوزہ علمیہ امام حسینؑ تشریف لے گئے جہاں پولیس نے ۲۰دسمبر ۲۰۱۹ کو مدرسے میں…
-

اتر پردیش میں احتجاج کے دوران ہوئے تشدد کیلئے پولس ذمہ دار معاملہ کی تحقیق کیلئے انکوائری کمیشن کی تشکیل ضروری: ملی کونسل
نئی دہلی: (پریس ریلیز) اتر پردیش پولس کا رویہ جمہوریت کے خلاف اور انصاف کے منافی ہے ۔ یوپی کے مختلف اضلاع میں جس طر ح پولس مسلمانوں کی گرفتاری کررہی ہے ۔ جائیداد ضبط کررہی ہے اور احتجاج کرنے کے نام پر مسلمانوں کو ہراساں کررہی ہے یہ قانون اور انصا ف کے خلاف…
-

ہم اب تک سمجھ نہیں پائے کہ ہمیں کس جرم میں گورکھپور پولیس نے گرفتار کیا تھا، یاسین علی اور راشد کی دردناک داستان
گورکھپور: (ایم این این) گزشتہ20 دسمبر کو اتر پردیش کے گورکھپورشہر میں شہریت قانون اور این آر سی کی مخالفت میں ہوئے مظاہرہ کے دوران پولیس اورمظاہرین میں جھڑپ کے بعد گرفتار کئے گئے سیتاپور کے پھیری والےراشد علی اور محمد یاسین31 دسمبر کی شام جیل سے چھوٹ گئے۔ جیل سے چھوٹنے کے بعد دونوں…
-

پاپولر فرنٹ نے یوپی پولیس کے الزامات کو بتایا بکواس، ظالمانہ اقدامات کے انتباہ کی مذمت
پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے قومی جنرل سکریٹری ایم محمد علی جناح نے اپنے ایک بیان میں، تنظیم کے متعلق یوپی پولیس کے الزامات کو بکواس اور اپنے کردار پر پردہ ڈالنے والا عمل قرار دیا ہے۔ امتیازی و دستور مخالف شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ہونے والا ملک گیر احتجاج آزادی کے بعد کے…
-

الٹی ہو گئیں سب تدبیریں …!
ڈاکٹر مظفر حسین غزالی ان دنوں جھارکھنڈ میں بی جے پی کی شکست اور شہریت قانون کے خلاف احتجاج خبروں میں ہے ۔ نریندر مودی کی قیادت میں بی جے پی نے دوسری بار حکومت میں آتے ہی تین طلاق، جموں وکشمیر سے دفعہ 370 کا خاتمہ اور شہریت قانون میں ترمیم کا بل پاس…
-

شہید عامر حنظلہ کی قربانی رائیگاں نہیں جائے گی: انیس الرحمن شہید کے اہل خانہ کو پچیس لاکھ کا معاوضہ دیا جائے: ملی کونسل بہار
پھلواری شریف: (پریس ریلیز) گزشتہ سال 21/دسمبرکوCAAاورNRC کے خلاف بہار بندکے موقع پر پٹنہ کے پھلواری شریف میں ایک انتہائی ناخوشگوار واقعہ رو نما ہواتھا،جناب سہیل عباسی صاحب کے صاحبزادے عامر حنظلہ لا پتہ ہو گئے تھے،پھر ان کی لاش گزشتہ 30/دسمبرکو رات دس بجے انتہائی خراب حالت میں ملی،پولیس کی نگرانی میں پوسٹ مارٹم…
-

قومی یکجہتی کو فروغ دینے کے لیے مہاراشٹرا میں جمعیت علمائے ہند کا عظیم الشان اجلاس
ممبئی: (پریس ریلیز) جمعیۃ علماء ارشد مدنی ضلع جالنہ کے زیر اہتمام قومی یکجہتی و حالات حاضرہ کے عنوان سے پورے تزک و احتشام کے ساتھ عظیم الشان جلسہ منعقد ہوا،جس میں مسلمانوں کے ساتھ برادران وطن بھی جوش و خروش کے ساتھ شریک ہوئے،اس اجلاس میں جمعیۃعلماء مہاراشٹر کے جنرل سکریٹری حضرت مولانا محمد…
-

سی اے اے کے خلاف احتجاج کے دوران ائمہ مساجد اور مسلم دانشوران کے ایک وفد نے وزیر اعظم نریندر مودی اور امت شاہ سے ملاقات کرنے کا فیصلہ کیا
نئی دہلی: (ایم این این) قومی دار الحکومت دہلی میں ائمہ اور مسلم دانشوروں پر مشتمل ایک وفد جلد وزیر اعظم سے ملاقات کرے گا۔ امام آرگنائزیشن آف انڈیا کے چیف امام عمیر الیاسی نے ایک ویب چینل سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ شہریت قانون کے خلاف احتجاجیوں کے درد کا اظہار کرنے…
-

مودی سرکار کے خلاف پہلی عوامی تحریک
طالبات اورطلبا نے جو پہل کی باشعورعوام نے اس کو طاقت عطا کی۔ سید منصورآغا، نئی دہلی شہر کرے طلب اگر تم سے علاجِ تیرگی صاحبِ اختیار ہو، آگ لگا دیا کرو شہریت قانون ترمیمی بل (اب ایکٹ) کیخلاف احتجاج کا سلسلہ 4/دسمبرکو آسام اورپھر تریپورہ وغیرہ شمال مشرقی ریاستوں سے شروع ہوا۔ 13/دسمبرکو جامعہ…