Author: Zafar Siddiqui
-

جامعہ کے اسٹوڈینٹس نے نئے سال کی رات آزادی نائٹ منایا، جب تک سی اے اے سرکار واپس نہیں لے گی ہماری تحریک جاری رہے گی
نئی دہلی،: (ملت ٹائمز) متنازع شہریت ایکٹ اور این آرسی کے خلاف تحریک کی شروعات کرنے والے جامعہ اسلامیہ کے اسٹوڈینٹ نے 31دسمبر 2019 اور یکم جنوری 2020 کی درمیانی شب میں سال نو کا جشن آزادی نائٹ کے طور پر منایا اور مذکورہ قوانین کے خلاف اس وقت تک اپنی تحریک جاری رکھنے کا…
-

آدھی رات میں پوری دنیا سال نو کا جشن منارہی تھی لیکن اوکھلا میں خواتین ظلم کے خلاف سراپا احتجاج بنی رہیں
نئی دہلی: (ملت ٹائمز)31دسمبر 2019 اور یکم جنوری 2020 کی رات میں پوری دنیا سال نو کا جشن منارہی تھی۔ مختلف طرح کی پارٹیاں منعقد ہورہی تھیں لیکن اس بیچ دہلی کے اوکھلا میں ہزاروں خواتین ظلم اور بربریت کے خلاف سراپا احتجاج بنی ہوئی تھیں ،ہندوستان کے دستور ، آئین اور وقار کی حفاظت…
-

شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف احتجاجی مظاہروں کے درمیان منایا گیا پورے ملک میں نئے سال کا جشن
نئی دہلی: ہندوستان میں نئے سال کا جشن اس مرتبہ جس انداز میں منایا گیا، ویسا شاید کبھی دیکھنے کو نہیں ملا۔ دراصل پورے ملک میں شہریت قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف احتجاجی مظاہرے ہو رہے ہیں۔ مظاہرین نے مودی حکومت کے خلاف ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے نئے سال…
-

کانپور میں 100 سے زائد اہم مقامات پر این آر سی اور سی اے اے کے خلاف بینر آویزاں! پوسٹر پر مظاہرین سے پرامن احتجاج کی اپیل ، ہندو مسلم سکھ عیسائی بھائی بھائی کا نعرہ بھی درج
کانپور: ہم سب بھارت کے امن پسند شہری ہیں اور رہیں گے اور ہندوستان ایک سیکولر ملک ہے اور ہمیشہ رہے گا۔ ہندو مسلم سکھ عیسائی ، سب ہیں آپس میں بھائی بھائی،ہم سی اے اے کو ملک کے سیکولرزم اور آئین کی روح کے خلاف سمجھتے ہیں اور اس کو فوراً واپس لینے کامطالبہ کرتے…
-

کیرالہ اسمبلی میں سی اے اے کے خلاف تجویز پاس
وزیراعلی پنارئی وجین نے اسمبلی میں آرٹیکل 118 کے تحت یہ تجویز رکھی۔ انہوں نے کہا کہ سی اے اے کے خلاف پورے ملک میں مخالفت اور اقلیتوں کے درمیان زبردست تشویش کے پیش نظر یہ تجویز پیش کی گئی ہے تروانتھاپورم: کیرالہ اسمبلی میں منگل کو یہاں ایک روزہ خصوصی سیشن میں شہریت ترمیمی…
-

یوپی حکومت نے وزرات داخلہ کو لکھا خط، پاپولرفرنٹ آف انڈیا پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) اتر پردیش کی یوگی حکومت نے مرکزی وزارت داخلہ کو خط لکھ کر مطالبہ کیاہے کہ پاپولر فرنٹ آف انڈیا پر پابندی عائد کی جائے ۔ یوپی حکومت کا الزام ہے کہ گذشتہ 19/20 دسمبر کو اتر پردیش میں سی اے اے اور این آرسی کے خلاف ہوئے احتجاج میں جو…
-

سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف تحریک چلانے والے طلبا ہمارے ہیرو ہیں‘ !
بالی ووڈ کی مشہور ومعروف اداکارہ سورا بھاسکر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایک ویڈیو شیئر کیا ہے جس میں لکھا ہے کہ طلباء کی تحریک نے ہمیں نیند سے بیدار کرنے کا کام کیا ہے جس کے لیے انھیں شکریہ کہنا چاہیے ۔ ممبئی: طلباء نے میدان میں اتر کر شہریت قانون، این…
-

بی جے پی الیکشن جیتنے کے لئے منھ بھرائی کی سیاست کررہی ہے: اکھلیش
لکھنؤ: (یواین آئی) سماج وادی پارٹی (ایس پی) سربراہ و سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو نے منگل کو بی جے پی پر منھ بھرائی کی سیاست کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہاکہ بی جے پی ایسا صرف الیکشن جیتنے کے لئے کررہی ہے این آر سی/این پی آر/سی اے اے کی مخالفت میں پارٹی ہیڈکوارٹر…
-

” انقلاب زندہ آباد “ کے نعرہ کو فیس بک نے کمیونٹی گائڈ لائن کے خلاف بتایا، یوزرس کو بھیجا نوٹس
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) بھارت میں ان دنوں متنازع شہریت ایکٹ ، این پی آر اور این آرسی کے خلاف ملک گیر تحریک چل رہی ہے ۔ سینکڑوں مقامات پر روزانہ احتجاجی مظاہرے ہورہے ہیں ،سوشل میڈیا کا بھی بڑی تعداد میں استعمال ہورہاہے تاہم سوشل میڈیا کی طرف سے اس پر سختی برتی جارہی…
-

کیا شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت کرنے والے مسلمان ایک گندگی ہیں عارف صاحب!
کیرالہ کے گورنر عارف محمد خان نے انڈین ہسٹری کانگریس کی تقریب میں جو کچھ کہا کیا وہ سب آر ایس ایس اور مرکزی حکومت کی خوشنودی حاصل کرنے کے لئے تھا؟ انڈین ہسٹری کانگریس کا 80 واں اجلاس معروف مورخ عرفان حبیب اور کیرالہ کے گورنر عارف محمد خان کے مابین اختلافات کی وجہ…