Author: Zafar Siddiqui
-

یوپی حکومت نے بابری مسجد کی تعمیر کیلئے متبادل جگہ کی نشاندھی کی
ایودھیا: یوگی حکومت نے ’مسجد‘ کے لیے 5 مقامات کو کیا نشان زد، جانیں پوری تفصیل مسلم فریق کو دینے کے لیے جو پانچ مقامات نشان زد کیے گئے ہیں وہ ایودھیا-فیض آباد روڈ، ایودھیا-بستی روڈ، ایودھیا-سلطان پور روڈ اور ایودھیا-گورکھپور روڈ پر واقع ہے۔ بابری مسجد اور رام جنم بھومی پر سپریم کورٹ کے…
-

مغربی بنگال میں ہورہے شہریت ایکٹ کے خلاف مظاہرہ کی حمایت میں شرد پوار نے لکھا ممتا بنرجی کو خط
ممبئی: این سی پی سربراہ شرد پوار نے مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کو ایک خط لکھا ہے۔ اس خط میں انھوں نے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مغربی بنگال میں جاری احتجاجی مظاہرہ کی حمایت کی ہے۔ NCP Chief Sharad Pawar writes letter to West Bengal Chief Minister Mamata Banerjee, extending his…
-

طلباء ہندوستان کا مستقبل ہیں، انھیں احتجاج کرنے کا پورا حق ہے: ممتا بنرجی
ممتا بنرجی نے ایک جلوس کے دوران واضح لفظوں میں کہا کہ شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی ملک کو تقسیم کردینے والے اقدامات ہیں اس لیے ہم اسے کسی بھی صورت میں بنگال میں نافذ نہیں ہونے دیں گے۔ مغربی بنگال کی وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے پیر کے روز پرولیا میں شہریت…
-

شہریت ترمیمی ایکٹ، قومی آبادی رجسٹر اور این آر سی: دیتے ہیں دھوکا یہ بازیگر کھلا
پروفیسر اخترالواسع گذشتہ دو ہفتے سے ملک میں جگہ جگہ احتجاج ہو رہا ہے۔ سی اے بی کے پارلیمنٹ سے پاس ہونے کے بعد آسام سے احتجاج کی جو چنگاری پھوٹی اب وہ تقریباً پورے ملک میں پھیل چکی ہے۔ اس میں سب سے زیادہ افسوس ناک بات یہ ہے کہ ہر اس ریاست میں…
-

جو لوگ ملک کے شہری کو کپڑوں سے پہچانتے ہیں وہ فاشسٹ ہیں وہ ملک توڑنا چاہتے ہیں
جامعہ کے طلبہ کی تحریک ۱۸؍ویں دن بھی جاری، مختلف تنظیموں اور سیاسی جماعتوں کے افراد کی شرکت، قانون واپس لیے جانے تک جنگ جاری رکھنے کا عزم نئی دہلی: (جامعہ کیمپس سے محمد علم اللہ کی رپورٹ) شہریت ترمیمی ایکٹ ، این آر سی اور این آر پی کے خلاف جامعہ ملیہ اسلامیہ کے…
-

مہاراشٹر اکابینہ میں 4 مسلمانوں کو ادھو ٹھاکرے نے شامل کیا
ممبئی: 2014 کے بعد آج پہلی مرتبہ مہاراشٹر کی ادھو ٹھاکرے کی قیادت والی حکومت میں 4 مسلم وزراء کو شامل کیا گیا ہے۔ ان مسلم وزراء میں کانگریس سے اسلم شیخ، این سی پی سے نواب ملک اور حسن مشرف کے علاوہ شیوسینا سے عبدالستار شیخ شامل ہیں۔ سیاسی مبصرین کا کہنا ہے کہ…
-

چرچ کو بم سے تباہ کرنے کے الزام میں آر ایس ایس کے 3 کارندےگرفتار
28 دسمبر کو ’جے شری رام‘کا نعرہ لگاتے ہوئے مغربی بنگال میں ایک چرچ پر 8 افراد کے گروپ نے حملہ کر دیا تھا۔ ان سب کے خلاف پولس میں شکایت درج کرائی گئی تھی جن میں سے 3 ملزمین کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ دو دن قبل (28 دسمبر، ہفتہ) مشرقی مدنا پور…
-

پی ایم مودی کی رہائش گاہ پر لگی آگ، فائر بریگیڈ کے عملے نے آگ پر پایا قابو
7 لوک کلیان مارگ واقع پی ایم رہائش گاہ پر آگ لگنے کی خبر پھیلنے کے تقریباً ایک گھنٹے بعد وزیر اعظم دفتر نے اپنے ٹوئٹر ہینڈل پر جانکاری دی کہ آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی تھی جس پر قابو پا لیا گیا ہے۔ نئی دہلی میں 7 لوک کلیان مارگ واقع وزیر…
-

تعاون ٹرسٹ کی جانب سے ضرورت مندوں کے درمیان کمبل کی تقسیم
نئی دہلی (پریس ریلیز) پچھلے سالوں کی طرح اس سال بھی تعاون ٹرسٹ نے غریبوں، مسکینوں، یتیموں اور بیواؤں میں 500 کمبل تقسیم کیا جس سے ضرورت مندوں کو بڑی راحت ملی ۔ تفصیلات کے مطابق 29 دسمبر 2019 کو 150 کمبل نئی دہلی کے شرم وہار کالونی میں تقسیم کیا، مزید 150 کمبل اوکھلا…
-

اگر نیتاجی سبھاش چندر بوس زندہ ہوتے تو وہ بھی طلباء کے ساتھ مل کر ”شہریت ترمیمی ایکٹ“اور این آر سی کے خلاف تحریک میں حصہ لیتے: بی جے پی کے نائب صدر نے ایک مرتبہ پھر کی مخالفت
کولکاتا: (ایم این این) نیتاجی کے پڑپوتے چندر کمار بوس جو بنگال بی جے پی کے نائب صدر ہیں نے ایک بار پھر پارٹی کے موقف کے بر خلاف این آر سی اور شہریت ترمیمی بل کے خلاف اپنی بات کھل کررکھی ہے۔ خیال رہے کہ 23 دسمبر کو جب بی جے پی کے کارگزار…