Author: Zafar Siddiqui
-

کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا کی یوپی یونٹ نے صدر جمہوریہ کے نام سی اے اے کو واپس لینے کیلئے 11 نکاتی میمورینڈم روانہ کیا
گھوسی: (مئو) بھارتیہ کمنسٹ پارٹی و اتر پردیش کسان سبھا کے عہدیداروں اور کارکنوں نے پیر کو شہریت ترمیمی قانون کے خلاف صدر جمہوریہ کے نام 11 نکاتی میمورنڈم نائب تحصیلدار سنت وجئے سنگھ کو پیش کیا پیش کردہ میمو رنڈم میں متنازع ، خوفزدہ اور شہریت ترمیمی قانون کی منسوخی کا مترادف تھا جو…
-

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کرنے والے مسلم نوجوانون کی پولس تحویل میں اضافہ عدالتی تحویل میں منتقلی کے بعد ضمانت عرضداشتوں پر بحث ہوگی: گلزا راعظمی
ممبئی: شہریت ترمیمی بل و این آر سی کے خلاف پورا ہندوستان سراپا احتجاج بنا ہوا ہے،20دسمبر کو پربھنی،کلم نوری اور بیڑ میں اسی طرح کے احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں،جس میں احتجاجیوں اور پولس کے درمیان جھڑپیں ہوئیں،اس پر پولس نے ان پر لاٹھی چارج کیا تھا اور ان پر کئی دفعات لگاتے ہوئے…
-

میرا بیٹا انصاف کی آواز اٹھا رہا ہے، معافی نہیں مانگے گا
(اندور میں زیرتعلیم الہ آباد کے ابھیشیک شبھم کی آپ بیتی) (ہندی) روزنامہ پربھات کرن اندور، 27؍دسمبر 2019ء ہندی سے اردو: توصیف صدیقی ابھیشیک شبھم رہنے والے الہ آباد کے ہیں، لیکن اندور میں پڑھتے ہیں۔ اور جہاں بھی دستور بچاؤ کے نعرے بلند ہورہے ہوتے ہیں وہاں پہنچ جاتے ہیں، ان کو…
-

یوگی حکومت و پولس انتظامیہ اتر پردیش میں ظلم اور انارکی کو فروغ دے رہی ہے: پرینکا گاندھی
’’کچھ دنوں سے ہم سب دیکھ رہے ہیں کہ ریاستی حکومت و پولس انتظامیہ کے ذریعہ کئی جگہ مظالم ہوئے۔ پولس نے کچھ ایسے اقدام کیے ہیں جو نہ صرف غیر قانونی ہیں بلکہ انارکی کو فروغ دینے میں ان کا اہم کردار رہا‘‘ اتر پردیش میں بے قصور عوام پر یوگی حکومت اور پولس…
-

بی جے پی رکن پارلیمنٹ نے یوگی حکومت پر اٹھائی انگلی، کہا ’یو پی پولس وصولی میں مصروف‘
یوگی حکومت پر بی جے پی رکن پارلیمنٹ کوشل کشور نے سوال کھڑے کر دیئے ہیں۔ انھوں نے کہا ہے کہ ’’یو پی میں جرائم پیشے بے خوف ہو چکے ہیں۔ لوگ میڈیکل کرانے جاتے ہیں اور گولی مار دی جاتی ہے۔‘‘ یوگی راج میں جرائم پیشے بے خوف ہیں۔ پولس والے بھی کٹہرے میں…
-

این پی آر مینوئل جاری مسلمانوں کا ایک بھی تہوار شامل نہیں
نئی دہلی: (ایم این این) تہواروں کی جو فہرست این پی آر میں دی گئی ہے اس میں گڑی پڑوا، بیہو، رتھ یاترا، ایپّا فیسٹیول شامل ہیں جن کے بارے میں شاید کچھ لوگ جانتے بھی نہ ہوں، لیکن اس میں مسلمانوں کا اہم تہوار عید شامل نہیں۔ این پی آر کا 40 صفحات پر…
-

مودی حکومت ہندو اور مسلمانوں میں پھوٹ ڈالنا چاہتی ہے: اویسی
اے آئی ایم آئی ایم کے چیف نے کہا کہ بہار کے ایک۔ ایک مسلمان نے آزادی کی لڑائی میں قربانیاں دی تھیں۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ وزیرا عظم نریندر مودی ملک کے مسلمانوں سے نفرت کرتے ہیں۔ کشن گنج: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) سپریمو اسد الدین…
-

سی اے اے – این آر سی کی غلط فہمی دور کرنے پہنچے بی جے پی لیڈر کی لوگوں نے کر دی پٹائی!
اتر پردیش بی جے پی ضلع اقلیتی سیل کے جنرل سکریٹری مرتضیٰ کاظمی جب این آر سی اور شہریت قانون کے بارے میں سمجھانے کے لیے امروہہ کے لکڑا محلہ پہنچے تو ناراض بھیڑ نے انھیں گھیر لیا اور پٹائی شروع کر دی۔ امروہہ ضلع میں شہریت قانون اور این آر سی کے فائدے بتانے…
-

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف طلبہ جامعہ کا احتجاج ۱۷؍ویں دن بھی جاری، پولس کی بربریت کےخلاف ’جامعہ والا باغ‘ کا ناٹک پیش کیا گیا، متعدد اہم شخصیات کی شرکت
نئی دہلی: (جامعہ کیمپس سے محمد علم اللہ کی رپورٹ) شہریت ترمیمی قانون ، این آر سی اور این آر پی کے خلاف جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبا کے احتجاج کا آج ۱۷؍واں دن تھا، آج صبح سے ہی طلبا اور اوکھلا کے عوام اور کئی نوکری پیشہ افراد موقعہ احتجاج پر ہزاروں کی تعداد…
-

این آر پی کے لئے میں کاغذ جمع نہیں کروں گا، شہریت ترمیمی قانون سے اقلیت اور مسلمان پریشان ہونگے ۔ اکھلیش یادو
سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو نے کہا کہ بی جے پی کے لوگ سماج میں تفریق پیدا کر کے اس کا فائدہ اٹھانے کی کوشش کرتے ہیں۔ ہم آئین کا احترام کرتے ہیں اور وہ دستور کو ہی نہیں مانتے۔ لکھنؤ: سماج وادی پارٹی (ایس پی) سربراہ و سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو نے اتوار…