Author: Zafar Siddiqui
-

چالیس دن مسلسل نماز فجر ادا کرنے والے 194 بچوں میں سائیکلوں کی تقسیم
حیدرآباد: (پریس ریلیز) منبر و محراب فاؤنڈیشن انڈیا کے تحت مسجد الفلاح واحد نگر قدیم ملک پیٹ حیدرآباد میں چالیس دن تک نماز فجر باجماعت ادا کرنے پر 194/ بچوں میں بطور انعام سائکل دی گئی اور انہیں سند شرکت سے بھی نوازا گیا نیز انکے سرپرستوں میں مومنٹوز بطور اعزاز دیئے گئے۔ منبر و…
-

ہیمنت سورین نے جھارکھنڈ کے 11 وزیراعلی کے عہدے کا حلف لیا
عظیم الشان تقریب میں جھارکھنڈ مکتی مورچہ کے ایگزیکٹو چیئرمین ہیمنت سورین کو وزیراعلی کے عہدے کا حلف دلایا گیا۔ 44 سالہ ہیمنت سورین دوسری مرتبہ ریاست کے وزیراعلی بنے ہیں۔ رانچی: جھارکھنڈ مکتی مورچہ (جے ایم ایم) مہاگٹھ بندھن کی قیادت کرنے والے ہیمنت سورین نے آج جھارکھنڈ کے گیارہویں وزیراعلی کے طور پر…
-

میرٹھ ایس پی کا بیان قابل مذت، معاملے کی ہو اعلی سطحی جانچ: مایاوتی
پورے ملک میں رہ رہے مسلمان ہندوستانی ہیں ناکہ پاکستانی، سی اے اے قانون کی مخالفت میں احتجاج کے دوران میرٹھ ایس پی شہر کی جانب سے ان کے تئیں فرقہ وارانہ زبان/تبصرہ کرنا قابل مذمت اور مایوس کن ہے۔ لکھنؤ: اترپردیش کے ضلع میرٹھ کے ایس پی (شہر) اکھلیش نارائن سنگھ کی شہریت (ترمیمی)…
-

کون دیکھے گا یہاں دن کے اجالوں کا ستم
احتجاج اور مظاہروں کو کچلنے کے لئے یو پی میں جو رویہ اختیار کیا گیا، ایسا وحشیانہ سلوک آزاد ہندوستان کی تاریخ میں شاید ہی کبھی دیکھا گیا ہو ڈاکٹر یامین انصاری احتجاج اور مظاہروں کے سلسلہ میں سپریم کورٹ نے گزشتہ برس ایک فیصلہ سنایا تھا۔ عدالت نے اپنے اس فیصلے میں پرامن احتجاج…
-

مایاوتی نے سی اے اے کی حمایت کرنے پر رکن اسمبلی کو کیا معطل
بہوجن سماج پارٹی نے مدھیہ پردیش میں پارٹی کے رکن اسمبلی رمابائی پریہار کو شہریت ترمیمی قانون کی حمایت کرنے کی وجہ سے معطل کر دیا ہے۔ بی ایس پی کی صدر مایاوتی نے اتوار کے روز ایک ٹویٹ کے ذریعہ یہ اطلاع دی۔ انہوں نے کہا’’بی ایس پی ڈسپلن پارٹی ہے اور اس کو…
-

احتجاج عوام کا بنیادی حق۔ جب لوگ اپنی تعلیمی سرٹیفیکٹ پیش کرنے میں ناکام ہورہے ہیں تو والدین کی پیدائشی سرٹیفکیٹ کیسے دستیاب ہوجائے گی: ڈاکٹر منظور عالم
نئی دہلی: (پریس ریلیز) جمہوریت کی بنیاد آزادی، انصاف، مساوات اور سماجی ہم آہنگی ہے۔ ان چیزوں کے بغیر جمہوریت کامیاب،مضبوط اور ترقی یافتہ نہیں ہوسکتی ہے۔ ہندوستان دنیا کا سب سے بڑا جمہوری ملک اسی بنیاد پر کہاجاتاہے کہ یہاں تمام طبقات کو مذہبی،لسانی،تہذیبی آزادی حاصل ہے۔ اظہاررائے کی آزادی کا حق ہے۔ احتجاج…
-

مودی اور امت جھوٹوں کے سردار ہیں: کھڑگے
ہرکسی کے بینک کھاتے میں 15 لاکھ روپئے اور ہر سال دو کروڑ نوجوانوں کو ملازمتیں دینے کا جھوٹا وعدہ کرنے والے شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے معاملے میں بھی جھوٹ بول کر ملک کی عوام کو گمراہ کرنے والے مودی و امیت شاہ جھوٹوں کے سردار ہیں۔ یہ سخت تنقید کانگریس…
-

اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد
چاہت محمد قاسمی نبی اکرم شفیع اعظم محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی طرح میانہ قد تھا نہ بہت زیادہ لانبے تھے اور نہ کوتاہ، پیشانی کشادہ، سینہ فراخ، مونڈھوں کے درمیان قدرے فاصلہ تھا، ہڈیاں بڑی اور مضبوط، ہتھیلیاں اور تلوے کشادہ تھے، جسم گورا انتہائی خوبصورت اور گٹھا ہوا تھا، نیز حُسنِ…
-

جیتن رام مانجھی نے اویسی کے ریلی سے کیا کنارہ ، سورین کے حلف برداری تقریب میں ہونگے شریک
پٹنہ: (ملت ٹائمز / فضل المبین) بہار کے سابق وزیر اعلی اور ہندوستانی عوام مورچہ کے قومی صدر جیتن رام مانجھی نے اپنے کیشن گنج کا دورہ ردّ کر دیا ہے اور جھارکھنڈ کے نو منتخب وزیر اعلی ہیمنت سورین کے حلف برداری تقریب میں شرکت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بتاتے چلیں کہ مانجھی…
-

حب الوطنی کے نام پر لوگوں کو ڈرانے والے یہ وہی لوگ ہیں جس کی آزادی کی جدوجہد میں کوئی کردار نہیں عدم تشدد کے راستے سے جابرانہ طاقتوں کو اکھاڑ پھینکیں گے: پرینکا گاندھی
پرینکا گاندھی نے کہا کہ جابرانہ نظریات والی طاقتوں کے اقتدار میں ہونے کی وجہ سے ملک میں خوف کا ماحول ہے اور ان کی پارٹی عدم تشدد کا راستہ اختیار کرتے ہوئے ایسی طاقتوں کو اکھاڑ پھینکی گی لکھنؤ: مرکزمیں برسراقتدار بھارتیہ جنتا پارٹی پر بالواسطہ حملہ کرتے ہوئے کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی…