Author: Zafar Siddiqui
-

مغربی بنگال: شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف کانگریس اور بایاں محاذ کا مشترکہ جلوس
بایاں محاذ نے 8 جنوری کو ملک بھر میں صنعتی ہڑتال کا اعلان کر رکھا ہے۔ کانگریس نے بھی اس کی حمایت کی ہے۔ اس ہڑتال کی حمایت میں کانگریس اور بایاں محاذ کے لیڈران مہم چلائیں گے۔ سبودھ ملک اسکوائر سے یہ ریلی شروع ہوکر مہاجاتی سدن پر جاکر ختم ہوا۔ اس موقع پر…
-

پورے ملک ہورہے مظاہرے سے مرکزی حکومت کی نیند حرام، ’ جمہوریت میں احتجاج اور مظاہروں سے ہی اپنی بات منوائی جاسکتی ہے ‘ : سینئر کانگریسی لیڈر انتخاب عالم
انتخاب عالم نے کہا کہ شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف پورے ملک میں مظاہرے ہو رہے ہیں اور ہر مذہب و ملت کے لوگ بڑی تعداد میں شامل ہو رہے ہیں جس کی وجہ سے مرکزی حکومت کی نیند حرام ہوچکی ہے نئی دہلی: آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے رکن، سینئر…
-

فڑنویس کی بیوی امرتا کے ٹوئٹ پر بھڑکے شیو سینک
مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلی کی اہلیہ امرتا فڑنویس جو ایکسس بینک کی وائس پریسیڈنٹ ہیں انہوں نے ایک ایسا متنازعہ ٹوئٹ کیا ہے جس کے بعد شیو سینک بھڑک اٹھے دیویندر فڑنویس کی اہلیہ امرتا فڑنویس کے متنازعہ ٹوئٹ کے بعد شیو سینا اور ان کے درمیان تنازعہ بڑھ گیا ہے۔ واضح رہے امرتا…
-

میرٹھ ایس پی سٹی کی دھمکی، چلے جاؤ پاکستان، ورنہ میں تمہیں چھوڑوں گا نہیں، برباد کروں گا تم سب کو
میرٹھ: (ایم این این) میرٹھ کے ایس پی سیٹی ایک ویڈیو میں یہ کہہ رہیں ہیں کہ جو لوگ کالی پٹی باندھ کر مظاہرہ کر رہے ہیں وہ پاکستان چلے جائیں، کھاؤ گے یہاں کا، گاؤ گے کہیں کا، تصویریں لے لی گئیں ہیں، کچھ ہوا تو قیمت چكاؤگے ملک بھر میں شہریت ترمیم قانون…
-

سی اے اے اور این آر سی ملک کے ہی لوگوں کو غیر شہری بنانے کا مہلک ہتھیار ہے امت شاہ بی جے پی کے جھوٹ فیکٹری کے سی ای او ہیں : جے ویر شیل گیل
سی اے اے اور این آر سی ملک کے ہی لوگوں کو غیر شہری بنانے کا مہلک ہتھیار ہے امت شاہ بی جے پی کے جھوٹ فیکٹری کے سی ای او ہیں : جے ویر شیل گیل مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے الزام لگایا تھا کہ کانگریس پارٹی سی اے اے کے تعلق سے…
-

تمل ناڈو: امتیازی سلوک کا الزام لگاتے ہو ئے 3000 دلتوں نے اسلام اپنا نے کی بات کہی!
تمل ناڈو کے نادر گاؤں میں دو دسمبر کو دیوار گرنے سے 17 لوگوں کی موت ہو گئی تھی۔ اس دیوار کو ایک شخص نے اپنے گھر کو دلتوں سے الگ کرنے کے لیے بنایا تھا۔ اس کے خلاف ایس سی/ایس ٹی ایکٹ کے تحت کارروائی نہیں ہونے سے دلت کمیونٹی کے لوگوں نے یہ…
-

اترپردیش میں سی اے اے کے خلاف احتجاجی مظاہرے کے دوران ہوئے نقصانات کی بھرپائی کے لیے 498 افراد نشان زد
لکھنؤ: اترپردیش میں شہریت (ترمیمی) ایکٹ (سی اے اے 2019) کے خلاف مظاہرے کے دوران مختلف اضلاع میں دھرنا اور مظاہرے کے دوران تشدد میں عوامی اور نجی جائداد کے نقصانات کی بھرپائی کے لیے ارسال کردہ رپورٹ میں 498 افراد کی نشاندہی کی گئی ہے۔ سرکاری ترجمان نے آج یہاں اطلاع دی۔ انہوں نے…
-

شمال مغربی شام میں سوا دو لاکھ سے زائد افراد بے گھر
شامی علاقے ادلب میں جنگی صورتحال کے نتیجے میں سوا دو لاکھ سے زائد افراد گھربار سے محروم ہو چُکے ہیں۔ اقوام متحدہ نے اس تعداد میں مزید اضافے کے امکانات ظاہر کیے ہیں۔ اقوام متحدہ نے جمعہ ستائیس دسمبر کو بتایا کہ بارہ تا پچیس دسمبر کے درمیانی عرصے میں لوگوں کی ایک بڑی…
-

بنگال میں حراستی کیمپ قائم کرنے نہیں دیا جائے گا : ممتا بنرجی
ممتا بنرجی نے ایک بار پھر مرکزی حکومت کی سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بنگال میں حراستی کیمپ کسی بھی صورت میں قائم کرنے نہیں دیا جائے گا، انہوں نے کہا کہ میں مر جاؤں گی مگر حراستی کیمپ قائم نہیں ہوگا ۔ کولکتہ: وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے جمعہ کو ایک بار پھر…
-

شہریت ترمیمی قانون میں مسلمانوں کو نظر انداز کیا گیا! ہم اسے نافذ نہیں کریں گے، وزیر اعلیٰ پڈوچیری نارائن سوامی کا اعلان
نئی دہلی: پڈوچیری کے وزیراعلیٰ وی نارائن سوامی نے جمعرات کو دعویٰ کیا کہ شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) مسلمانوں کو ‘نظرانداز کرتا ہے اوروہ اس نئے قانون اورساتھ ہی این آرسی کو اس مرکز کے زیرانتظام ریاست میں ‘کسی بھی حال میں نافذ نہیں کریں گے۔ کانگریس کے وزیراعلیٰ نے دعویٰ کیا کہ…