Author: Zafar Siddiqui
-

مہاراشٹرا سمیت کن ریاستوں نے نو منظور شہریت قانون کو نافذ کرنے سے کیا انکار، جانیں تفصیل
شہریت قانون میں ترمیم کے خلاف ملک کے کئی حصوں میں احتجاجی مظاہرے ہو رہے ہیں۔ اس بل کی کانگریس، این سی پی، ایس پی، آر جے ڈی، بی ایس پی سمیت ملک کی تقریباً سبھی اپوزیشن پارٹیوں نے مخالفت کی۔ شہریت قانون میں ترمیم کے خلاف ملک کے کئی حصوں میں پرتشدد احتجاجی مظاہرے…
-

بی جے پی رکن پارلیمنٹ پرگیا سنگھ ٹھاکر کو ہائی کورٹ نے دیا بڑا جھٹکا، انتخابی عرضی پر ہوگی سماعت
جبل پور۔ مدھیہ پردیش کے ہائی کورٹ نے بھوپال کی رکن پارلیمان پرگیا ٹھاکر کی اس عرضی کو خارج کر دیا ہے جس میں ان کے خلاف دائر انتخابی عرضی کو ناقابل سماعت بتایا گیا تھا۔ جج وشال گھٹک کی سنگل بینچ نے پرگیا ٹھاکر کی اس عرضی کو مسترد کر دیا ہے جس میں…
-

آسام متنازع شہریت قانون کے خلاف احتجاج بدستور جاری ۔ متعدد ٹرینیں منسوخ
گوہاٹی: (یو این آئی) شہریت ترمیمی قانون کے خلاف آسام میں ہورہے مظاہروں اور تشدد کی وجہ سے کئی علاقوں میں کرفیو اور امتناعی احکامات نافذ ہیں لیکن اس کے باوجود لوگوں کا احتجاجی مظاہرہ جاری ہے۔ راجدھانی گوہاٹی سمیت کچھ علاقوں میں صورتحال کشیدہ لیکن قابو میں بتائی جاتی ہے۔ تاہم ان علاقوں میں…
-

متنازع شہریت قانون کے خلاف پٹنہ میں احتجاج۔ نفرت پر مبنی ایکٹ کو واپس لینے کا مطالبہ
پٹنہ (ملت ٹائمز)جیسا کہ آپ سبكو پتہ ہے کہ موجودہ حکومت نے دو دن پہلے ایک قانون پاس کیا ہے جیسے کیب (شہریت ترمیمی بل) کہا جا رہا ہے،اس بل میں بتایا گیا ہے کے پاکستان،افغانستان اور بنگلہ دیش سے آئے ہوئے غیر مسلموں کو ہندوستان کی شہریت دی جائیگی،لیکن اس میں مسلمانوں کا کہیں…
-

شہریت ترمیمی بل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے جامعہ کے طلبا پر لاٹھی چارج، کئی حراست میں، تیجسوی نے کی پولیس حملے کی شدید مذمت
بہار کے سابق نائب وزیر اعلیٰ اور آر جے ڈی لیڈر تیجسوی یادو نے جامعہ کے طلبا پر لاٹھی چارج کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ وہ آئین کی حفاظت کے لیے نکلے تھے، ان پر لاٹھی چارج کرنا غلط۔ شہریت قانون میں ترمیم کے خلاف علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبا…
-

شہریت ترمیمی بل کے خلاف لکشمی نگر (دہلی) میں مقامی باشندوں کا احتجاج
نئی دہلی: (نمائندہ) ملک کے سبھی امن پسند شہریوں کی جانب سے غصے کا اظہار کرنے کے لئے راجدھانی دہلی کے علاقے لکشمی نگر میں مقامی لوگوں کی جانب سے بھی این آر سی اورشہریت ترمیمی بل کے خلاف ایک زبردست مظاہرہ کیا گیا۔ نماز جمعہ کے بعد علاقے کے ہزاروں افرادNRC اورCAB کے خلاف…
-

جیل چلی جاؤں گی، لیکن شہریت قانون اور این آر سی نہیں منظور: ممتا بنرجی
ممتا بنرجی نے مرکز کی مودی حکومت پر الزام عائد کیا کہ وہ ایک خاص نظریے کے تحت لوگوں کو بنیادی حقوق سے محروم کررہی ہے۔ کولکتا: (یو این آئی) مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے آج ایک بار پھر بنگال میں نومنظور شہریت قانون اور این آر سی کو نافذ نہیں کرنے…
-

مشکل میں الیکشن کمیشن، لوک سبھا الیکشن کے ڈاٹا میں ہوئی گڑبڑی پر سپریم کورٹ نے مانگا جواب
اے ڈی آر نے 2014 کے ساتھ ساتھ 2019 کے لوک سبھا الیکشن میں بھی انتخابی کمیشن کی طرف سے دستیاب کرائے گئے ڈاٹا میں خامی ہونے کی بات کہی ہے۔ سپریم کورٹ نے ووٹوں کی گنتی میں گڑبڑی سے متعلق ایسوسی ایشن آف ڈیموکریٹک ریفارمس (اے ڈی آر) کی درخواست پر الیکشن کمیشن کو…
-

مہاراشٹر میں رہ رہے 7 بنگلہ دیشی شہریوں کو پولس نے کیا گرفتار
پال گھر: مہاراشٹر میں قانونی کاغذات کے بغیر رہائش پذیر بنگلہ دیش کے 7 شہریوں کو پولس نے گرفتار کیا ہے۔ پال گھر پولس کے ترجمان نے جمعہ کو بتایا کہ وِرار کے تروپتی نگر میں ایک رہائشی علاقے میں بدھ کے روز چھاپہ مار کارروائی کے دوران یہ گرفتاریاں عمل میں آئی ہیں۔ ان…
-

پرشانت کشور نے غیر بی جے پی ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ سے کی نومنظور شہریت قانون کو مسترد کرنے کی اپیل
نومنظور شہریت قانون کو لے کر جنتا دل یو کے قومی نائب صدر پرشانت کشور نے غیر بی جے پی ریاستوں کے 16 وزرائے اعلیٰ سے اپیل کی ہے کہ وہ اس قانون کو اپنے یہاں نافذ نہ کریں تاکہ آئین کی روح بچ سکے۔ شہریت ترمیمی بل پارلیمنٹ کے دونوں ایوان سے پاس ہو…