Author: Zafar Siddiqui
-

بھارت: متنازعہ بل پر احتجاج، امريکا و برطانيہ کا سفری انتباہ
بھارت ميں شہريت سے متعلق بل پر احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ ملک کے شمال مشرقی حصے ميں جاری شديد کشيدگی کے تناظر ميں امريکا اور برطانيہ نے اپنے شہريوں کے ليے سفری انتباہ جاری کر ديا ہے۔ امریکا کا کہنا ہے کہ بھارت میں شہریت سے متعلق قوانين ميں حاليہ تراميم کو باريکی سے…
-

جنگ آزادی کی طرح ہمیں شہریت قانون کے خلاف بھی لڑنا ہوگا: ہرش مندر
نومنظور شہریت قانون 2019 کے خلاف تحریکوں اور احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ دراز ہوتا جا رہا ہے۔ آج راجدھانی دہلی کے جنتر منتر پر کئی معروف سماجی کارکنوں نے اس قانون کے خلاف اپنی بات رکھی۔ اس احتجاجی مظاہرہ میں سابق آئی اے ایس افسر ہرش مندر بھی موجود تھے۔ انھوں نے وہاں موجود لوگوں…
-

متنازع شہریت کے خلاف اسدالدین اویسی پہنچے سپریم کورٹ
نئی دہلی: شہریت ترمیم کے قانون بننے کے بعد سے ملک کے بہت سے حصوں میں احتجاج جاری ہے۔ اپوزیشن جماعتوں کے علاوہ مسلمان بڑے پیمانے پر اس بارے میں احتجاج جاری رکھے ہوئے ہیں اسی دوران آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اور حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ بیرسٹر اسدالدین اویسی نے شہریت ترمیمی…
-

کافری پوچھ رہی ہے میرے ایماں کا مزاج
مولانا محمود احمد خاں دریابادی جمہوریت میں اختلاف کے اظہار اور اپنے مطالبات منوانےکے لئے جہاں اور بہت سے طریقے ہیں ان میں احتجاج بھی ہے۔ مگر یہ بھی تجربہ ہے کہ جہاں مسلمانوں کا معاملہ آتا ہے وہاں ہماری جمہوریت آمریت سےبدل جاتی ہے۔ مثلاً جاٹ اندولن یاد کیجئے جس نے…
-

شہریت قانون : جامعہ میں طلباء کا احتجاج جاری، تمام امتحانات ملتوی
جامعہ ملیہ اسلامیہ نے 16 دسمبر سے سرمائی تعطیل کا اعلان کر دیا ہے اور اب یونیورسٹی 6 جنوری 2020 کو کھلے گا۔ طلبا کے ذریعہ جاری احتجاج کی وجہ سے ملتوی امتحانات کا اعلان یونیورسٹی تعطیل کے بعد کرے گا نئی دہلی: شہریت (ترمیمی) قانون کی مخالفت میں جامعہ ملیہ اسلامیہ میں طلباء کا…
-

شہریت ترمیمی بل (CAB) کیوں لایا گیا؟ اور اب ہم کیا کریں؟
ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی شہریت ترمیمی بل (CAB) کے پارلیمنٹ اور راجیہ سبھا میں پاس ہونے اور اس پر صدر جمہوریہ کے دستخط ہونے کے بعد اب بھارت میں اس نئے قانون کے تحت 31 دسمبر 2014 تک غیر قانونی طور پر پاکستان، بنگلادیش اور افغانستان سے آنے والے اسلام مذہب ماننے والوں کے…
-

اسلامی عقائد و معلومات پر تاریخی مسابقہ بحسن و خوبی اختتام پذیر
مدارس اسلامیہ دیوبندکے ۶۰ طلبہ نے حصہ لیا ،پانچ صوبوں سے تحفظ ختم نبوت کے نظماء و صدور نے شرکت کی دیوبند: مرکزالتراث الاسلامی دیوبند کی جانب سے۱۴؍ ربیع الآخر ۱۴۴۱ھ مطابق ۱۲؍دسمبر ۲۰۱۹ء بروز جمعرات اردو اور انگریزی زبان میں پہلی مرتبہ عقیدہ اور علم کلام کے موضوع پر مسابقہ منعقد ہوا،جس کی صدارت…
-

شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف پر تشدد مظاہرے رکنے کا نام نہیں تاریخ کے سب سے پر تشدد دور سے گزر رہا ہے آسام
شہریت ترمیمی بل کے خلاف ملک گیر مظاہرے جاری ہیں اور یہ مظاہرے پرتشدد ہوتے جا رہے ہیں جس کا اثر زندگی کے ہر شعبہ پر پڑ رہا ہے شہریت ترمیمی بل کے خلاف مظاہرے رکنے کے بجائے بڑھ رہے ہیں ۔ شمال مشرقی ریاستوں میں حالات بد تر ہوتے جا رہے ہیں ۔آسام کی…
-

متنازع شہریت قانون پر اقوام متحدہ کا سخت ردعمل۔ سپریم کورٹ سے غور کرنے کی اپیل
جینوا: (ملت ٹائمز) اقوام متحدہ کی حقوق انسانی کی تنظیم نے کہا کہ ‘یہ قانون بھارتی آئین کی اُس دفعہ کو نظر انداز کرتا ہے جس میں تمام طبقوں کو برابری کا حق دیا گیا ہے۔’ مُلک میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف شدید احتجاج جاری ہے، اس درمیان اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی…
-

علی گڑھ میں شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف طلبہ کا احتجاج جاری، مسلمانوں کو بھی شامل کرنے کا مطالبہ
علی گڑھ: (ایم این این) علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں متنازع شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف اسٹوڈنٹس کا احتجاج مسلسل جاری ہے،طلبا کی تعداد اور جوش کو تیز بارش بھی ٹھنڈا نہیں کر پائی ہے۔ طلبا تقریباً ایک گھنٹے تک بارش میں کھڑے ہوکر شہریت ترمیمی بل کے خلاف مظاہرہ کرتے رہے۔ ریاست اترپردیش کے…