Author: Zafar Siddiqui
-

جامعہ اسٹوڈینٹس کے ساتھ دلی پولس کی بربریت پر کانگریس کا شدید ردعمل ۔ منصفانہ انکوائری کا مطالبہ
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) جامعہ کے طلبہ کے ساتھ دہلی پولس کی بربریت اور ظلم کے خلاف کانگریس نے دیر رات ایک پریس کانفرنس کرکے پورے واقعہ کی مذمت کی اور اس کیلئے حکمراں جماعت بی جے پی کو انہوں نے ذمہ دار ٹھہرایا ۔ کانگریس رہنما پون کھیڑا اور راگنی نائیک نے پریس کانفرنس…
-

جامعہ کے طالب علم نے شرٹ اتار کر پولس بربریت کے خلاف احتجاج کیا ۔ کہا ”آؤ مجھے بھی پیٹو“
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) دہلی پولس کی بربریت کے خلاف جامعہ ملیہ اسلامیہ کا ایک طالب علم آج علی الصبح شرٹ اتار کر یونیورسٹی کے دروازے پر بیٹھ گیا ہے۔ اس نے مطالبہ کیا ہے کہ اتوار کے روز جامعہ طلبا کے ساتھ جس طرح کی ظالمانہ کارروائی پولس نے کی ہے، ان کے خلاف…
-

پولس نے جو کیا وہ ٹھیک نہیں، شہریت ایکٹ کے خلاف لڑائی میں اپنے طلبہ کے ساتھ ہوں : جامعہ وائس چانسلر
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) جامعہ ملیہ اسلامیہ کی وائس چانسلر پروفیسر نجمہ اختر پولس کی بربریت کو شرمناک بتاتے ہوئے کہاکہ میں اپنے طلبہ کے ساتھ ہوں ،پولس نے جو کچھ کیا ہے وہ درست نہیں ہے ۔ یونیورسٹی کی وائس چانسلر نجمہ اختر نے اس پورے واقعہ کے بعد طلبا کے ساتھ کھڑے ہونے…
-

آئی ٹی او پر پولس کی بربریت کے خلاف احتجاج میں شرکت کیلئے مولانا محمود مدنی نے بھی شرکت کی کوشش کی، مظاہرین نے واپس بھیج دیا
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبہ پر پولس کی فائرنگ اور بربریت کے خلاف دیر رات ہوجانے کے باجود سیکڑوں طلبہ وطالبات اور سماجی کارکنان آئی ٹی او پر واقع دہلی پولس ہیڈ کوارٹر کے سامنے احتجاج کررہے ہیں ۔ اس احتجا ج میں اپنے دفتر سے نکل کر جمعیت علماءہند کے…
-

مانو کے طلبہ بھی نکل گئے سڑکوں پر، جامعہ اسٹوڈینٹ پر پولس کی بربریت کے خلاف احتجاج جاری
حیدر آباد: (سیف الرحمن) جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبہ پر پولس کی بربریت کے خلاف مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسیٹی حیدر آباد کے طلبہ بھی سڑکوںپر نکل گئے ہیں اور جامعہ کے طلبہ کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے پولس کے حملہ کی شدید مذمت کررہے ہیں ۔ مانو کے بیشتر طلبہ احتجاج میں شریک…
-

جامعہ ملیہ اسلامیہ: پولیس ہیڈ کواٹر کے باہر پولیس کے خلاف طلبا ء اور ٹیچرس کا مظاہرہ اے ایم یو میں بھی زبردست ہنگامہ ، آر اے ایف کیمپس میں داخل، حالات تشویشناک
پولیس کی کارروائی کے خلاف دہلی میں آئی ٹی او پر واقع پولیس ہیڈ کواٹر کے باہر جامعہ اور دہلی یونیورسٹی کے طلباء اور ٹیچرس احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں دہلی میں جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی میں ہنگامہ ابھی ختم بھی نہیں ہوا تھا کہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے خبر آئی ہے کہ وہاں…
-

جامعہ احتجاجی مظاہرہ: پولس نے خاتون صحافی کے ساتھ کی مار پیٹ، جامعہ کی اندرونی حالت تشویشناک ، ہوسٹل کی طالبات مدد کی فریاد کرتی نظر آئیں
جامعہ ملیہ میں مظاہرہ کے دوران دہلی پولس نے بی بی سی کی ایک خاتون صحافی کے ساتھ بھی مار پیٹ کی ہے، بشری شیخ نام کی اس صحافی نے بتایا، “میں بی بی سی کی جانب سے یہاں کوریج کے لئے آئی تھی، پولس نے میرا فون چھین لیا اور اسے توڑ دیا۔ مرد…
-

دہلی: شہریت قانون کے خلاف طلباء جامعہ کے پُر امن احتجاج کو پرتشدد بنانے میں پولیس کا اہم رول، مظاہرین پر لاٹھی چارج اور آنسو گیس کی بوچھاڑ ، حالات کشیدہ
جامعہ ملیہ اسلامیہ کی طلبا تنظیم کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ مظاہرے دوران جو تشدد ہوا ہے اس میں طلبا کا کوئی ہاتھ نہیں ہے اور باہری لوگوں نے اس طرح کی حرکت کی ہے نئی دہلی: قانون بن چکے شہریت (ترمیمی) بل 2019 کی مخالفت میں مظاہرین نے…
-

ہندوستان نہ صرف اقتصادی بلکہ سیاسی طور پر بھی الگ تھلگ پڑ گیا ہے: چدمبرم
چدمبرم نے کہا کہ مودی حکومت میں کساد بازاری کی وجہ سے ملک نہ صرف اقتصادی طور پر بلکہ سیاسی طور پر بھی الگ تھلگ پڑ گیا ہے اور پوری دنیا پوچھ رہی ہے کہ آخر ہندوستان میں کیا ہو رہا ہے! نئی دہلی: کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم نے…
-

جامعہ کے طلبا نے فی الحال تحریک واپس لی، 5 جنوری تک سرمائی تعطیل کا اعلان
یونیورسٹی انتظامیہ نے کشیدہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے تمام امتحانات ملتوی کر دیے اور 16 دسمبر سے آئندہ برس پانچ جنوری تک سرمائی چھٹیوں کا اعلان کر دیا ۔ نئی دہلی: (یو این آئی) جامعہ انتظامیہ کی جانب سے یونیورسٹی میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کرنے کے بعد شہریت ترمیمی قانون (سی اے…