Author: Zafar Siddiqui
-

اعظم خان کے بیٹے کی اسمبلی رکنیت ختم، عدالت نے سنایا فیصلہ
الٰہ آباد ہائی کورٹ نے اعظم خان کے بیٹے عبداللہ اعظم خان کو فرضی حلف نامہ سے متعلق ایک معاملے کی سماعت کے دوران ریاستی اسمبلی کی رکنیت ختم کرنے کا حکم سنایا ہے۔ عبداللہ اعظم رام پور سے رکن اسمبلی تھے Allahabad High Court disqualifies Abdullah Azam Khan from the membership of the State…
-

عدالت نے سنایا بڑا فیصلہ، اناؤ عصمت دری معاملہ میں کلدیپ سینگر قصوروار قرار
سابق بی جے پی رکن اسمبلی کلدیپ سنگھ سینگر کے لیے بری خبر سامنے آ رہی ہے۔ دہلی کے تیس ہزاری کورٹ نے اناؤ عصمت دری اور اغوا معاملہ میں سینگر کو قصوروار قرار دیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق سینگر کے لیے سزا کا اعلان آئندہ 19 دسمبر کو کیا جائے گا۔ Unnao rape…
-

جامعہ کے اساتذہ کا طلبا سے خطاب ’یہ لمبی لڑائی گھبرائیں نہیں، ہم آپ کے ساتھ ہیں ‘
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں آج ٹیچرس کے گروپ نے طلباء کے حق میں آواز اٹھاتے ہوئے ہر موڑ پر ان کے ساتھ کھڑے ہونے کے عزم کا اظہار کیا۔ طلباء سے خطاب کرتے ہوئے ایک خاتون ٹیچر نے کہا کہ ’’آپ کا احتجاج بالکل پرامن ہے۔ آپ جانتے ہین کہ جامعہ کی روایت کیا ہے،…
-

شہریت ایکٹ کے خلاف مظاہروں کو دیکھتےہوئے یوپی کے سبھی اضلاع میں دفعہ 144 نافذ
شہریت قانون کو لے کر اتر پردیش میں ہنگامہ بڑھتا ہی جا رہا ہے۔ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں طلبا پرتشدد مظاہرے کر رہے ہیں جس کو دیکھتے ہوئے اے ایم یو نے 5 جنوری تک چھٹی کا اعلان کر دیا ہے اور دوسری طرف لکھنو کے جامعہ ندوۃ العلماء کے طلبا نے بھی خوب…
-

جامعہ! تو آبروئے ملتِ مرحوم ہے
احمد شہزاد قاسمی جنگِ طرابلس میں ترک حکومت نے ایک سال کی جنگ کے بعد اکتوبر 1912میں ہتھیار ڈال کر ایک معاہدہ کے تحت طرابلس (موجودہ لیبیا اور لبنان کا علاقہ) پر اٹلی کا قبضہ تسلیم کرلیا تھا لیکن مقامی قبائل نے غیر ملکی قابضین کے خلاف اپنی جدو جہد جاری رکھی ان کے ہزاروں…
-

دہلی پولس کی بربریت کے خلاف ندوہ کے کیمپس میں طلبہ کا احتجاج جاری
لکھنو: (ملت ٹائمز) جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبہ پر دہلی پولس کی بربریت کے خلاف متعدد یونیورسٹیز اور اداروں کے ساتھ دارالعلوم ندوة العلماءکے طلبہ بھی مسلسل سراپا احتجاج بنے ہوئے ہیں ۔ دیر رات طلبہ نے کیمپس سے باہر نکل کر احتجاج شروع کردیا اور دہلی پولس کی بربریت کی شدید مذمت کی اس…
-

موت سے واپسی!
محمد علم اللہ جامعہ ملیہ اسلامیہ کے کیمپس میں پولس کے داخلہ اورطلبہ پر جبرنیز اسٹاف کی بدسلوکی کی معمولی سی خبر بعض میڈیانے دی ہے،لیکن اندر کیا کچھ ہوا،اور تشدد و مظالم کی انتہا کس حد تک کی گئی،اس کا اندازہ باہر کے لوگ نہیں لگاسکتے۔چونکہ میں اس پورے واقعہ کا چشم دیدگواہ ہوں،لہٰذا’بیان…
-

جامعہ کے طلبا پر ہوئے مظالم کے خلاف دہلی یونیورسٹی میں بھی ہنگامہ شروع، طلبا و پولس کے درمیان تصادم
دہلی یونیورسٹی کیمپس میں آج صبح پولس داخل ہوئی۔ یہاں یونیورسٹی طلبا نے جامعہ طلبا پر ہوئے مظالم کے خلاف آواز اٹھائی اور اس کے لیے ذمہ دار پولس اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ بھی کیا۔ اس درمیان خبریں موصول ہو رہی ہیں کہ طلبا اور پولس کے درمیان تصادم شروع ہو گیا ہے۔…
-

یہ ناداں گر گئے سجدوں میں جب وقتِ قیام آیا
ثاقب سبحانی جے این یو ،جامعہ اے ایم یو اور مختلف یونیورسٹیز کے جیالوں! تمہاری عظمتوں کو سلام تمہاری بہادری و بے خوفی و بے باکی کو سلام تمہاری اسلام سے محبت کو ہزاروں سلام تمہارے جذبۂ ایمانی حرارت ایمانی کو ہزاروں سلام تم نے وہ کارنامہ انجام دیا ہے جس کو مورخ سنہرے قلم…
-

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف دہلی میں احتجاج کے پیش نظر کل بند تھے 15 میٹرو اسٹیشن ، جانیں آج کیا حال ہے
نئی دہلی: (ایم این این ) دہلی میٹرو ریل کارپویشن نے میٹرو ٹرین کی آمدورفت معمول کے مطابق ہونے کا اعلان کیا ہے۔ اس سے پہلے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف پرتشدد احتجاج کے پیش نظر قومی راجدھانی میں 15 میٹرو اسٹیشنوں کے دروازے بند کردئے گئے تھے۔ ان اسٹیشنوں پر مسافروں کی آمدورفت کو…