Author: Zafar Siddiqui
-

جامعہ کے طلبا کی حمایت میں آئے ہرش مندر، پرشانت بھوشن سمیت 25 معروف شخصیات
نئی دہلی: جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبا کے خلاف ہوئی پولس کی بے رحمانہ کارروائی کے خلاف احتجاج میں مہذب سماج کے لوگوں نے یہاں پہنچ کر اتحاد کا مظاہرہ کیا۔ معروف سماجی کارکن ہرش مندر نے کہا کہ طلبا کو گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے۔ اپنی تحریک پرامن طریقہ سے جاری رکھیں۔ سی اے…
-

مولانا بدر الدین اجمل نے شہریت ترمیمی قانون کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا
نئی ہلی: آل انڈیا یونائیٹیڈ ڈیموکریٹک فرنٹ کے قومی صدر و ررکن پارلیمنٹ اور جمعیۃ علماء صوبہ آسام کے صدرمولانا بدر الدین اجمل نے آج متنازع شہریت ترمیمی قانون کے خلاف سپریم کورٹ میں مقدمہ ( ڈائری نمبر 45503/2019) فا ئل کردیا ہے ۔ مولانا اجمل نے کہا کہ شہریت ترمیمی قانون چونکہ ہندوستان کے…
-

پل پل نیوز کے نمائندہ محمد شارق کی پولس نے کی پٹائی، آئی ڈی کارڈ بھی پھاڑ دیا اور موبائل توڑ دیا
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) دہلی پولس نے کل جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبہ کے ساتھ ظلم وبربریت کی انتہاءکرنے اور ان پر فائرنگ کرنے کے ساتھ صحافیوں کے ساتھ بھی نہ صرف بدسلوکی کی ہے بلکہ ان پر بھی لاٹھی چارج کیا ہے ۔ بی بی سی کی صحافی بشری شیخ کے ساتھ جہاں پولس…
-

شہریت قانون کے خلاف مغربی بنگال میں احتجاجی سلسلہ جاری، ٹرین سروس متاثر
تری پورہ، آسام اور شمالی مشرقی ہند کے دیگر ریاستوں میں شہریت ترمیمی بل کے خلاف پہلے سے ہی احتجاجی مظاہرے ہورہے ہیں اور اس کے پیش نظر ان ریاستوں میں انٹر نیٹ سروس بند ہیں۔ کلکتہ: (یو این آئی) شہریت ترمیمی بل کے خلاف احتجاج آج صبح سے ہی ریاست کے مختلف علاقوں میں…
-

4 مہینے میں بن کر تیار ہو جائے گا عظیم الشان رام مندر: امت شاہ
بی جے پی کے قومی صدر امت شاہ نے جھارکھنڈ اسمبلی الیکشن کے مدنظر پاکوڑ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے رام مندر تعمیر سے متعلق ایک بڑا بیان دیا ہے۔ امت شاہ نے کہا کہ 4 مہینے کے اندر ایودھیا میں رام مندر بننے جا رہا ہے۔ انھوں نے واضح لفظوں میں کہا…
-

جامعہ اور اے ایم یو طلباء کے حق میں 3 آئی آئی ٹی طلبا کا بھی احتجاج شروع
تین معروف انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (آئی آئی ٹی) کے طلبا نے جامعہ ملیہ اسلامیہ اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبا کے خلاف پولس کارروائی کی پیر کے روز مخالفت کی۔ آئی آئی ٹی کانپور، آئی آئی ٹی مدراس اور آئی آئی ٹی بامبے اکثر مظاہروں مین شامل نہیں ہوتے اور ان سے…
-

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کا ہاسٹل خالی، بچے اپنے اپنے گھر روانہ
یونیورسٹی کیمپس میں بڑی تعداد میں پولس اور ریپڈ ایکشن فورس کے جوانوں کو تعینات کیا گیا ہے۔ پولس تصادم میں زخمی طلبا کا یونیورسٹی کے میڈیکل کالج اسپتال میں علاج جاری ہے۔ علی گڑھ : شہریت ترمیمی قانون کے خلاف بڑھتے طلباء احتجاج کو دیکھتے ہوئے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) میں…
-

طلبہ و طالبات کے خلاف پولس کا ظالمانہ سلوک شرمناک: انیس الرحمن قاسمی
طلبہ و طالبات کے خلاف پولس کا ظالمانہ سلوک شرمناک: انیس الرحمن قاسمی پھلواری شریف: (ملت ٹائمز) شہریت ترمیمی قانون 2019 اور این آر سی (NRC) کے خلاف پورا ملک سراپا احتجاج بنا ہوا ہے۔ یہ قانون آئین کی کھلی خلاف ورزی اور ملک کی سا لمیت کے لیے خطرناک ہے۔ پورا ملک وطن عزیز…
-

شہریت قانون اور این آر سی کے خلاف جامعہ کے طلبا کا اعلان جنگ
جامعہ میں جرنلزم کی طالبہ بھومیکا کا کہنا ہے کہ جب مسئلہ قومی ہو تو صرف کیمپس میں لڑائی نہیں لڑی جا سکتی ۔ ہم اس جنگ کو آگے لے جائیں گے اور امن میں یقین رکھنے والے تمام لوگوں کو اس میں شامل کریں گے۔ نئی دہلی:جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبا نے کہا ہےکہ…
-

جامعہ طلبا پر پولس بربریت کے خلاف دھرنے پر بیٹھیں پرینکا گاندھی
نئی دہلی: انڈیا گیٹ پر کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی کی قیادت میں کانگریس پارتی کے لیڈران دھرنے پر بیٹھ گئے ہیں۔ جامعہ اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبا کے ساتھ ہوئی بربریت کے خلاف کانگریس یہ دھرنا دے رہی ہے۔ دو گھنٹے تک یہ دھرنا انڈیا گیٹ پر جاری رہے گا۔ دہلی کانگریس…