Author: Zafar Siddiqui
-

یو پی : بی جے پی میں بغاوت، سینکڑوں ارکان کا اسمبلی میں دھرنا
یو پی میں بی جے پی کو سخت مشکلات کا سامنا ہے اور سینکڑوں ارکان اسمبلی نے اپنی ہی حکومت اور وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے خلاف محاذ کھول دیا ہے۔ اتنا ہی نہیں اطلاعات کے مطابق تقریبا 150 ارکان نے اسمبلی میں دھرنا بھی دیا ہے، جن میں حزب اختلاف کے ارکان اسمبلی…
-

شہریت ترمیمی بل کے معاملہ میں مرکزی نظام کی روایت پر عمل نہیں ہوا: کمل ناتھ
وزیر اعلی کمل ناتھ نے کہا کہ ہمارے ملک کی ثقافت اور تنوع کو برقرار رکھنے اور جمہوریت کو مضبوط بنانے کے لئے یہ ضروری ہے کہ فیصلہ سازی کے عمل میں سبھی کا تعاون لیا جائے۔ بھوپال: مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی کمل ناتھ نے کہا ہے کہ شہریت ترمیمی بل پر مرکزی حکومت…
-

نئی دہلی: جامعہ طلبا کے حق میں سڑکوں پر اترے 30 مساجد کے امام
پولس کے ذریعہ مسجد میں گھس کر طلبا پر کارروائی کے خلاف اماموں نے بھی آواز اٹھائی۔ انھوں نے کہا کہ پولس نے کس منشا سے مسجد میں گھس کر امام کے ساتھ بدسلوکی کی، اس کا جواب حکومت کو دینا چاہیے۔ نئی دہلی: جامعہ نگر علاقے کی کئی مسجدوں کے امام آج سڑک پر…
-

جامعہ طلباء پر بربریت، سپریم کورٹ کا دخل دینے سے انکار، ہائی کورٹ جانے کی ہدایت
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے جامعہ ملیہ اسلامیہ اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں مظاہرہ کرنے والے اسٹوڈنٹس کے ساتھ پولس کی زیادتی معاملہ میں براہ راست مداخلت کرنے سے انکار کرتے ہوئے درخواست گزاروں کو متعلقہ ہائی کورٹوں میں جانے کا منگل کو ہدایت دی۔ چیف جسٹس شرد اروند بوبڈے، جسٹس بی آر گوئی…
-

مؤ میں شہریت ترمیمی بل کے خلاف احتجاج کر رہے مظاہرین پر پولیس نے لاٹھی چارج کیا۔ آنسوگیس کے گولے بھی چھوڑے گئے
مؤناتھ بھنجن: (مظفر الاسلام) ہندوستان کے ایوان زیریں (لوک سبھا)میں ملک کے وزیرداخلہ امت شاہ کی جانب سے شہریت ترمیمی بل کو پیش کیے جانے اورملک کے صدر رام ناتھ کووند کی جانب سے منتازع شہریت ترمیمی بل کی منظوری دیے جانے کے بعد پورے ملک میں اس بل کی مخالفت میں احتجاج اور مظاہرے…
-

مانو طلباء کا انوکھا احتجاج، جانئے کیسے ایک ساتھ کرتے ہیں پڑھائی، لڑائی اور عبادت
حیدرآباد: (سیف الرحمان/ملت ٹائمز) جامعہ ملیہ اسلامیہ، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی. ندوۃ العلماء اور دہلی یونیورسٹی میں طلباء کے احتجاج پر پولس کے حملے کے بعد ملک کے تعلیمی اداروں میں NRC اور CAA کے خلاف تحریک زور پکڑتا جارہا ہے اس وقت حیدرآباد کا مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی اس تحریک کی قیادت کرتا…
-

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف منظم و منصوبہ بندتحریک چلائی جائے ملی قائدین و دانشواران کی ایک اہم میٹنگ کا فیصلہ
نئی دہلی: امیر جماعت اسلامی ہند جناب سید سعادت اللہ حسینی صاحب کی دعوت پر آج ایک ہنگامی میٹنگ مرکز جماعت اسلامی ہند میں بلائی گئی۔ جس میں ملی تنظیموں کے قائدین اور اہم شخصیات شامل ہوئیں۔ اس میٹنگ میں درج ذیل قرارداد اتفاق رائے سے منظور کی گئی: ۱۔ شہریت ترمیمی قانون کی منظوری…
-

جامعہ کے اسٹوڈینٹس پر پولس کا حملہ شرمناک، منصفانہ جانچ کرکے تمام خاطی افسران کو سزا دی جائے : ملی کونسل
نئی دہلی: (پریس ریلیز) جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبہ وطالبات پر پولس کی بربریت اور حملہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے آل انڈیا ملی کونسل کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر محمد منظور عالم نے کہاکہ جمہوریت میں احتجاج کرنا ،مظاہرہ کرنا تمام شہریوں کا بنیادی حق ہے ۔ آئین میں یہ حق دیاگیاہے اور اسی کا…
-

جامعہ ہمدرد کے طلباء کا جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلباء کے ساتھ اظہار ہمدردی کیمپس کے اندر طلبہ کے جم غفیر نے پر امن جلوس کے ذریعہ درج کیا احتجاج
نئی دہلی: متنازع شہریت ترمیمی قانون اور متوقع این آر سی کے خلاف ملک بھر میں اجتجاج کا سلسلہ طول پکڑتا جا رہا ہے۔ملک کے دارالحکومت دہلی میں واقع سنٹرل یونیورسیٹی جامعہ ملیہ اسلامیہ میں گزشتہ کل پولس کی مبینہ دراندازی کے بعد مختلف مقامات پر طلبا ء تحریک زور پکڑنے لگی ہے۔ علی گڑھ…
-

کسی تحریک کو طاقت کے زورسے کچلا نہیں جاسکتا جامعہ و علی گڑھ کے طلباء کے ساتھ پولس بربریت کی مولانا سید ارشد مدنی نے شدید مذمت کی
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) گزشتہ شب جامعہ کے طلباء وطالبات کے ساتھ دہلی پولس کے وحشیانہ سلوک کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے جمعیۃعلماء ہند کے صدرمولانا سید ارشدمدنی نے آج اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہم تشددکے خلاف ہیں خواہ وہ کسی بھی شکل میں ہو لیکن قانون کی دہائی دیکر اور…