Author: Zafar Siddiqui
-

شہریت ترمیم ایکٹ پر سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت کو جاری کیا نوٹس
شہریت ترمیم قانون پر سماعت کے بعد سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت کو نوٹس جاری کیا ہے، اس قانون کے خلاف سپریم کورٹ میں 60 درخواستیں لگائی گئی ہیں، جس پر عدالت نے سماعت کی ہے۔ عرضی میں قانون کے آئینی حیثیت کو چیلنج کیا گیا ہے۔ حالانکہ کورٹ نے شہریت ترمیم قانون پر روک…
-

سی اے اے اور این آر سی کے خلاف 19 دسمبر کو بایاں محاذ کا مظاہرہ، بہار بند
سی اے اے کے خلاف ملک گیر مظاہرے ہورہے ہیں لیکن دکھ کی بات ہے کہ حکومت نے اسے کچلنے کیلئے تمام جمہوری اصولوں کو بالائے طاق رکھ دیا ہے کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا ( سی پی آئی ) کی قومی سکریٹری امرجیت کور نے کہا ہے کہ بائیں بازو کی جماعتوں کی جانب سے…
-

جامعہ تشدد معاملہ میں آصف محمد خان سمیت جامعہ کے 3 طلبا رہنماؤں کے خلاف معاملہ درج
جامعہ نگر تھانے میں 16 دسمبر کو درج ایف آئی آر میں کانگریس کے سابق رکن اسمبلی آصف محمد خان خان کے علاوہ تین مقامی لیڈروں کے نام بھی شامل ہیں، جن کی شناخت آشو خان، مصطفی اور حیدر کے طور پر ہوئی ہے۔ نئی دہلی: شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے خلاف اتوار…
-

شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف ممتا بنرجی نے دوسرے دن بھی کی ریلی
ممتا بنرجی نے کہا کہ مرکزی حکومت ملک کے عوام کو مذہبی بنیادوں پر تقسیم کرکے فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے ماحول کو نقصان پہنچانا چاہتی ہے۔ کولکاتا: شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آر سی کے خلاف ممتا بنرجی نے آج دوسرے دن بھی جلوس کی قیادت کی۔ وزیر اعلیٰ نے پرامن ماحول میں احتجاج…
-

’بھارت آئین اور جمہوری اقدار کے پاسداری کرتے ہوئے مذہبی اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کو یقینی بنائے، اور پرامن مظاہروں کا احترام کرے‘: امریکہ
بھارت ميں شہریت سے متعلق نئے قانون کے خلاف ملکی سطح پر مظاہرے جاری ہیں۔ امریکا نے بھارت پرآئین کی پاسداری کرنے اور پرامن مظاہروں کا احترام کرنے پر زور دیا ہے۔ بھارت ميں شہریت سے متعلق نئے قانون کے خلاف ملک گیر سطح پر مظاہرے ہو رہے ہیں، جس پر قابو پانے کے لیے…
-

مسلمان سیاسی اور سماجی جماعتوں کے پرامن احتجاج میں شرکت کریں، راجد کے احتجاج کے مولانا محمد ولی رحمانی نے حمایت کی
پٹنہ: (ملت ٹائمز) امیر شریعت مولانا محمد ولی رحمانی نے اپنے صحافتی ملاقات میں کہاہے کہ مرکزی حکومت نے اپنی فرقہ وارانہ پالیسی کی تحت سیٹیزن شپ امیڈمنٹ ایکٹ بنایا ہے اور این آر سی کو نافذ کرکے مسلمانوں کو پریشان کیا جائے گا، انہوں نے یہ بھی کہا کہ مہینوں پہلے جب میں نے…
-

سونیا گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن پارٹیوں نے صدر جمہوریہ سے ملاقات۔ میمورینڈم دے کر سرکار سے شہریت ایکٹ واپس لینے کا مطالبہ کیا
نئی دہلی: ( ملت ٹائمز ) آج کانگریس صدر سونیا گاندھی کی قیادت میں تقریبا 15 اپوزیشن پارٹیوں کے لیڈروں نے صدر جمہوریہ سے راشٹر پتی بھون میں ملاقات کی اور انہیں کہا کہ شہریت ترمیمی قانون چونکہ ملک کے دستور سے متصادم ہے اس لئے آپ سرکار کو ہدایت دیں کہ وہ اس کو…
-

تین ججز پر مشتمل خصوصی عدالت نے سابق صدر و جنرل پرویز مشرف کو دو ایک کی اکثریت سے سزائے موت کا فیصلہ سنایا
اسلام آباد: خصوصی عدالت نے آئین کے آرٹیکل 6 کے تحت ملک سے غداری کا جرم ثابت ہونے پر سابق صدر اور آرمی چیف جنرل (ر) پرویز مشرف کو سزائے موت سنادی۔ اسلام آباد میں جسٹس وقار احمد سیٹھ کی سربراہی میں تین رکنی خصوصی عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری…
-

شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف دہلی کی جامع مسجد پر امنڈا جم غفیر، سی اے اے کو واپس لینے کا مطالبہ
ملک کے مختلف علاقوں کے ساتھ قومی راجدھانی دہلی میں بھی شہریت ترمیمی قانون کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہروں کا سلسلہ لگاتار جاری ہے۔ منگل کے روز پرانی دہلی کے تمام علاقوں میں بازاروں کو بند رکھا گیا۔ اس دوران جامع مسجد تک بڑی تعداد میں لوگوں نے پُر امن مارچ نکالا۔
-

سلیم پور میں شہریت ایکٹ کے خلاف عوام کا شدید احتجاج ۔ پولس نے مظاہرین پر آنسو گیس کا استعمال کیا
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ملک بھر میں مظاہرے جاری ہیں۔ شمال مشرقی دہلی کے سیلم پور اور جعفرآباد علاقے میں بڑے پیمانے پر لوگوں نے شدید مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے مطالبہ کیا ہے کہ نئے شہریت کے قانون واپس لیا جائے۔ اطلاعات کے مطابق مظاہرے کے دوران متعدد گاڑیوں کے…