Author: Zafar Siddiqui
-

ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی قرار داد ایوان نمائندگان میں منظور
صدر ڈونالڈ ٹرمپ کو اس وقت ایک بڑا دھچکا لگا جب ان کے خلاف امریکہ کے ایوان نمائندگان میں مواخذے کی قرار داد منظور کر لی گئی ہے۔ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے خلاف امریکہ کے ایوان نمائند گان میں مواخذے کی قرارداد منظور ہو گئی۔ ان کے خلاف یہ مواخذے کی قرارداد اس لئے…
-

شہریت ایکٹ اور این آرسی کے خلاف کالندی کنج روڈ پر پانچ دنوں سے مسلسل شب و روز جاری ہے احتجاج، خواتین سرفہرست
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آرسی کے خلاف اوکھلا کے کالندی کنج روڈ پر گذشتہ پانچ دنوں سے مسلسل شب روز احتجاج جاری ہے جہاں مسلمان اور دیگر برادان وطن حکومت سے سی اے اے اور این آرسی کو واپس لینے کا مطالبہ کررہے ہیں ۔ کالندی کنج روڈ جامعہ نگر…
-

قومی اقلیتی کمیشن میں عالمی یوم اقلیت کا انعقاد، اے ایم یو اور جامعہ کے طلبہ کیلئے دو بول بھی نہیں
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) عالمی یوم اقلیت کے موقع پر اقلیتی وزیر مختار عباس نقوی نے کہا کہ اقلیتی وزارت کی ذمہ داری صرف بھارت کی اقلیتوں کے لیے ہی نہیں بلکہ بھارت سے باہر کے اقلیتوں کا بھی خیال رکھنا ہے۔ قومی اقلیتی کمیشن نے آج اپنے دفتر میں عالمی یوم اقلیت منایا جس…
-

ہندوستان کی جمہوریت خطرہ میں
ڈاکٹر حلمیہ سعدیہ لوک سبھا اور راجیہ سبھا سے پاس ہونے کے بعد شہریت ترمیمی بل پر صدر جمہوریہ نے بھی دستخط کردیاہے ،اس طرح سے اب یہ قانون بن چکاہے جس کے مطابق پاکستان،بنگلہ دیش اور افغانستان سے ہندوستان آئے مسلمانوں کے علاوہ تمام مذاہب کے ماننے والوں کو ہرحال میں شہریت دی جائے…
-

شہریت ترمیمی بل اور مستقبل کے مسائل
نقطہ نظر: ڈاکٹر محمد منظور عالم شہریت ترمیمی بل ہندوستان کے آئین ،دستور اور اصول کی صریح خلاف ورزی ہے ۔ انسانی حقوق ، انصاف ،مساوات ، فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور آزادی پر حملہ ہے ۔ اس بل کا بنیادی مقصد ہندوستان کو ہندو راشٹر بنانا اور سیکولرزم کا خاتمہ ہے ۔ بی جے…
-

قلم اٹھاؤ!
قلم اٹھاؤ اداس لوگو ! اداسیوں کا لباس تن سے اتار پھینکو اے خواہشوں کے اسیر لوگو ! حقیقتوں سے نظر نہ پھیرو کئی سسکتی ہوئی سی بے سود خواہشوں کا جو آج نوحہ سنا رہے ہو اسی پہ رونا شعار تم نے بنالیاہے ذرا بتاؤ ! کہ خواب تکنا انہیں میں جینا انہیں…
-

شہریتی ترمیمی قانون کے خلاف ڈھاکہ میں احتجاجی مظاہرے، لاکھوں لوگ اترے سڑک پر لوگوں کے نعروں سے گونج اٹھی ڈھاکہ کی سرزمین، میمورنڈم ارسال کر قانون میں ترمیم کی اپیل کی
موتیہاری: (ملت ٹائمز ؍ فضل المبین ) چمپارن کی تاریخ میں پہلی بار ڈھاکہ کی سرزمین پر شہریتی ترمیمی بل کے خلاف اور دستور ہند کے تحفظ کے لئے ایک بے نظیر احتجاجی جلوس نکالا گیا جس میں ڈھاکہ کا وہ قرب و جوار کے تقریباً ایک لاکھ لوگوں نے شرکت کرتے ہوئے حکومت ہند…
-

شہریت ترمیمی قانون سے دلتوں کے حقوق بھی سلب ہوں گے: سابق وزیر اعلی جیتن رام مانجھی امار ت شرعیہ پہونچ کر کیا تحریک کو تیز کرنے کا اعلان
پھلواری شریف: (پریس ریلیز) بہار کے سابق وزیر اعلیٰ جناب جیتن رام مانجھی نے شہریت ترمیمی قانون پر اپنے سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ سیاہ قانون دلتوں ، پسماندہ طبقات اور اقلیتوں کے حقوق کو سلب کرنے کے لیے بنایا گیا ہے ۔ جس کو ہم کسی بھی صورت میں…
-

تمل ناڈو: مدراس یونیورسٹی کے طلباء کا ’سی اے اے‘ کے خلاف احتجاج جاری
دھرنا دے رہے اسٹوڈنٹس نے سی اے اے لاگو کرنے کے سلسلہ میں مرکزی حکومت کے خلاف نعرے بھی لگائے۔ انهوں نے سی اے اے کو امتیازی اور تقسیم کرنے والا قرار دیا چنئی: شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) اور دہلی میں اسٹوڈنٹس پر پولس کے حملوں کے خلاف میں پورے تمل ناڈو میں…
-

دوسرے دن بھی دیوبند چھاونی میں تبدیل! مدارس کے منتظمین کے ساتھ اعلیٰ افسران کی میٹنگوں کا دور جاری
دارالعلوم دیوبند نے تعطیل کی اپیل مسترد کردی ، دارالعلوم میں پندرہ یوم کی تعطیل کی نہیں ہوگی،صدر گیٹ پر سختی ، موجودہ حالات میں طلبہ نہایت دانشمندی کامظاہرہ کریں لائبریری ہال میں مولانا سید ارشد مدنی اور مفتی ابوالقاسم نعمانی کا طلبا سے خطاب ،صدر جمہوریہ کو شہریت ترمیمی بل کے خلاف مکتوب روانہ …