Author: Zafar Siddiqui
-

تشدد کرنے والوں سے سختی کے ساتھ نمٹا جائے گا، یوگی کا اعلان
شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت میں جمعرات کو لکھنؤ اور سنبھل میں ہوئی پرتشدد واقعات کا سخت نوٹس لیتے ہوئے اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے افسران کو شرپسند عناصر سے نپٹنے کی ہدایت دی ہے لکھنؤ: (یو این آئی) شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت میں جمعرات کو لکھنؤ اور سنبھل میں ہوئی…
-

جمہوریت میں احتجاج بنیادی حق، حکومت لاکھوں اور کڑروں لوگوں کے جذبات کو نظر انداز نہیں کرسکتی: ڈاکٹر محمد منظور عالم
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) جمہوریت میں مساوات ، انصاف آزادی اور تحفظ سب سے اہم ہے ،سبھی کو یکساں مقام حاصل ہوتا ہے۔ اظہار رائے کی مکمل آزادی ہوتی تاہم ہندوستان کی موجودہ جس طرح نظام چلارہی ہے اور جو کچھ کررہی ہے وہ جمہوریت کے خلاف اور آئین کے متصادم ہے۔ جمہوریت کی اصل…
-

سی اے اے اور این آر سی کے خلاف پپو یادو نے بیڑیاں پہن کر مظاہرہ کیا ، کنہیا کمار ، جیتن رام مانجھی اور مکیش سہنی بھی رہے موجود
پٹنہ: (ملت ٹائمز / فضل المبین ) رام پرساد بسمل اور اشفاق اللہ کے یوم شہادت کےموقع پر یکساں وراثت یکسان شہادت اور یکساں شہریت اور لے کر ہیں آزادی کے نعروں کے ساتھ آج پٹنہ کی ہر چھوٹی بڑی سڑکوں پر عوامی سیلاب سیاہ قانون سی اے اے اور این آر سی کی مخالفت…
-

جامعہ – اے ایم یو طلبہ کو فوری راحت سے انکار! اعلیٰ عدالتوں کا پولیس اور حکومت سے جواب طلب
جامعہ تشدد معاملہ میں دہلی ہائی کورٹ نے مرکزی حکومت اور دہلی پولیس سے جواب طلب کیا ہے، جبکہ اے ایم یو معاملہ میں الہ آباد ہائی کورٹ نے مرکز، یو پی حکومت، پولیس افسران اور وی سی سے جواب طلب کیا نئی دہلی/ الہ آباد: شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرنے پر…
-

شہریت ترمیمی قانون مسلمانوں کے خلاف نہیں! سجادہ نشین اجمیر شریف
راجستھان میں اجمیر میں واقع حضرت خواجہ معین الدین چشتی کی درگاہ کے سجادہ نشين اور درگاہ دیوان سید زین العابدین نے کہا ہے کہ شہریت ترمیمی قانون کسی بھی طرح سے ملک کے مسلمانوں کے خلاف نہیں ہے! اجمیر: (یو این آئی) راجستھان میں اجمیر میں واقع حضرت خواجہ معین الدین چشتی کی درگاہ…
-

یوپی: شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مظاہرہ، پتھراؤ اور آگزنی، تقریباً 2 ہزار لوگ حراست میں
ریاستی راجدھانی لکھنؤ کے کھدرا، ٹھاکر گنج علاقے میں مشتعل مظاہرین نے کئی گاڑیوں کو آگ کے حوالے کر دیا تو پولیس نے حالات کو بگڑتا دیکھ مظاہرین پر لاٹھیاں برسائیں اور ہوائی فائرنگ بھی کی لکھنؤ: شہریت ترمیمی قانون کے خلاف سماج وادی پارٹی اور دیگر تنظیموں کی جانب سے ریاست گیر کیے جا…
-

بی جے پی نے اپنی ناکامیوں کو چھپانے کے لئے مسلمانوں کو بلی کا بکرا بنایا: سابق سپریم کورٹ جج کاٹجو
مارکنڈے کاٹجو نے لکھا، کروڑوں ہندوستانی مسلمانوں کے لئے برے دن آ رہے ہیں کیوں کہ بی جے پی کو اپنی تمام تر ناکامیوں کو چھپانے کے لئے یہ بہانہ ڈھونڈا ہے اور مسلمانوں کو قربانی کا بکرا بنایا ہے شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے خلاف ملک بھر میں مظاہرے ہو رہے ہیں…
-

مالیگاؤں میں سی اے اے کے خلاف ہندو – مسلم اتحاد کا عدیم المثال مظاہرہ
مولانا عمرین نے کہا کہ یہ یاد رکھنا اس ملک کے کسی بھی مذہب، کسی بھی زبان پر اگر آنچ آئے گی تو ہم اس کے خلاف ہوں گے، یہ احتجاج صرف مسلمانوں کا نہیں ہے بلکہ سبھی مذاہب کے ماننے والوں کا ہے مالیگاؤں: صبح دس بجے سے شہر مالیگاؤں کی گلیوں اور راستوں…
-

حیدرآباد: شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف مختلف تنظیموں کا مشترکہ احتجاج، 50 افراد سے زائد گرفتار
ڈی سی پی ساؤتھ زون اویناش کمار موہنتی نے کہا کہ حیدرآباد کے ساؤتھ زون علاقہ میں کسی بھی قسم کی ریلیوں اور جلوس پر پابندی ہے، کسی بھی تنظیم کو احتجاج کرنے کی اجازت نہیں دی گئی ہے۔ حیدرآباد: شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج پر شہر حیدرآباد کے تاریخی چارمینار کے قریب احتجاجیوں…
-

سوشل میڈیا کی سخت نگرانی، پولس نے سوشل میڈیا کمپنیوں سے افواہ پھیلانے والوں کی تفصیلات طلب کی
نئی دہلی: (ایم این این) پولس احتجاجی مظاہرہ کے دوران ڈرون کی فوٹیج کے جائزہ اور دیگر ایجنسیوں کی مدد سے بھی احتجاجی مظاہروں کے دوران تشدد کرنے اور لوگوں کو اکسانے والوں کی شناخت کررہی ہے۔ جامعہ ملیہ اسلامیہ، جعفرآباد اور سیلم پور میں پر تشدد مظاہروں پر سخت موقف اختیار کرتے ہوئے پولس…