Author: Zafar Siddiqui
-

کشمیر: سرینگر کی تاریخی جامع مسجد میں 20 ہفتے بعد نماز جمعہ
وادی کشمیر میں جمعہ کی نماز کے دوران سکیورٹی انتظامات برقرار رکھنے کےلئے حساس مقامات پر مرکزی نیم فوجی دستے (سی پی ایم ایف) اور پولیس کے جوان تعینات کئے گئے ہیں سکیورٹی انتظامات برقرار رکھنے کےلئے حساس مقامات پر مرکزی نیم فوجی دستے (سی پی ایم ایف) اور پولیس کے جوان تعینات کئے گئے…
-

دریا گنج میں احتجاج کے دوران تشدد، کئی گاڑیاں نذر آتش
نئی دہلی: شہریت ترمیمی قانون کے خلاف دہلی کے دریا گنج علاقے میں بڑی تعداد میں لوگ احتجاج کر رہے ہیں۔ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے پانی کی بوچھاڑ کا استعمال کیا ہے۔ میڈیا رپورٹوں کے مطابق مظاہرین نے دہلی گیٹ پر کئی گاڑیوں کو نذر آتش کر دیا ہے۔ Delhi: Car…
-

بی جے پی کا سابق وزیراعلی فڑنویس نے جاری کیا جامعہ کے طلباء کی فرضی ویڈیو!
پوائنٹ آف پروسیجر کے ذریعہ ایوان میں معاملہ پیش کرتے ہوئے یشومتی ٹھاکر نے کہا کہ فڑنویس ایک سینئر اور ذمہ دار لیڈر ہیں اور اس قسم کی فرضی ویڈیو جاری کر کے وہ انتشار پیدا کرنا چاہتے ہیں ناگپور: مہاراشٹر کے بی جے پی لیڈر و سابق وزیر اعلی دیوندر فڑنویس نے شہریت ترمیمی…
-

پوپی: شہریت ترمیمی قانون کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرے، کئی شہروں میں آگزنی اور تصادم
اترپردیش جمعہ کے روز ریاست گیر مظاہروں کی لپیٹ میں ہے، متعدد شہروں میں آگزنی کے واقعات رونما ہوئے ہیں، پولیس نے مظاہرین پر لاٹھی چارج کیا اور آنسو گیس کے گولے داغے ہیں شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف ملک کے بیشتر علاقوں میں مظاہرے جاری ہیں۔ اتر پردیش میں جمعرات کے روز لکھنؤ میں…
-

جامع مسجد پر زبردست مظاہرہ، پولیس نے مظاہرین آگے بڑھنے سے روکا
ہزاروں کا مجمع پُر امن طریقہ سے جامع مسجد سے جنتر منتر جانے کی کوشش کر رہا تھا لیکن پولیس نے مظاہرین کو دریا گنج میں روک لیا ہے اور آگے بڑھنے سے منع کیا جا رہا ہے۔ پولیس ابھی مظاہرین کو روکنے کی جدوجد میں مصروف ہی تھی کہ ہزاروں کا ایک دوسرا مجمع…
-

سابق بی جے پی رکن اسمبلی کلدیپ سینگر کو عمر قید کی سزا، 25 لاکھ کا جرمانہ
خبروں کے مطابق جس وقت سزا سنائی جا رہی تھی کلدیپ سینگر جج کے سامنے ہاتھ جوڑے کھڑا تھا۔ عدالت نے سی بی آئی کو متاثرہ لڑکی اور اس کے اہل خانہ کو ضروری تحفظ فراہم کرنے کا بھی حکم دیا ہے۔ نئی دہلی: اناؤ عصمت دری اور اغوا معاملے میں مجرم قرار دیئے گئے…
-

ترمیم شدہ قانون شہریت اور ہماری ذمہ دارایاں
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی مسلمانوں کے لئے یہ بات کافی نہیں ہے کہ وہ خود ظلم کرنے سے بچا رہے؛ بلکہ اپنی طاقت بھر ظلم کو روکنا اور انسانیت کو نا انصافی سے بچانا بھی ضروری ہے؛ اسی لئے اللہ تعالیٰ نے فرمایا: کسی برائی کا چرچا ، اس کا ذکر، اس کو…
-

عالم اسلام کے مشہور فکر اور مورخ فواد سیزگین کی شخصیات اور خدمات پر 21 دسمبر سے دورزہ بین الاقوامی سمینار کا آغاز
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) عالم اسلام کے مشہور مفکر ،دانشوراور مورخ فواد سیزگین کی شخصیت ، خدمات اور افکار پر معروف تھنک ٹینک ادارہ انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹو اسٹڈیز کے زیر اہتمام کانسٹی ٹیوشن کلب دہلی میں 21″، 22دسمبر کو دورزہ انٹرنیشنل سمینار منعقد ہورہاہے جس میں ترکی کے معروف دانشور نکیمیڈن اردگان ، ڈاکٹر…
-

شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف گجرات میں بند کے دوران پرتشدد مظاہرہ
سٹی بسوں کو شام کو بند کردیا گیا تھا اور احتیاط کے طور پر بڑی تعداد میں پولس اہلکاروں کو تعینات کیا گیا تھا۔ شام کو صورت حال تناؤ سے پرہوگئی۔ احمد آباد: (یو این آئی) شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف منعقد بند کا کل گجرات میں ملا جلا اثر رہا…
-

شہریت قانون: گوہاٹی ہائی کورٹ نے آسام سرکار سے موبائل انٹرنیٹ خدمات بحال کر نے کو کہا !
شہریت ترمیم قانون کی مخالفت میں آسام کے مختلف اضلاع میں ہوئے پرتشددمظاہرہ کے بعد وہاں موبائل انٹرنیٹ خدمات بند کر دی گئی تھیں۔ مظاہرے کے دوران پانچ لوگوں کی موت ہو گئی تھی۔ نئی دہلی: شہریت ترمیم قانون کی مخالفت میں آسام میں جاری کشیدگی کے بیچ گوہاٹی ہائی کورٹ نے آسام سرکار کو…