Author: Zafar Siddiqui
-

حکومت کی آمریت کے خلاف خواتین نے احتجاجی مظاہرے میں ایک نئی جان پھونک دی ہے
سی اے اے اور این آر سی کے خلاف ہندوستان آج ایک میدان جنگ میں تبدیل ہو چکا ہے، اس دوران ہندوستان کی ہر عمر کی خواتین جس انداز میں حکومت کو للکار رہی ہیں اس نے عوامی احتجاج میں ایک نئی جان پھونک دی ہے سی اے اے اور این آر سی کے خلاف…
-

پٹنہ: شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں شر پسندوں کا حملہ، گولی لگنے سے کئی افراد زخمی
پٹنہ: امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ کے پاس بجرنگ دل کے غنڈوں نے گو لیاں چلائی، بتایا جا رہا ہے کہ پھلواری شریف کا ماحول فی الحال بہت زیادہ خراب ہو گیا ہے ، مظاہرین کو گولیاں بھی لگی ہیں، بڑی تعداد میں مظاہرین زخمی بھی ہوئے ہیں، غالباً 9 زخمی افرادکو اامارت شرعیہ نے…
-

سی اے اے کے خلاف پرتشدد مظاہرے، یوپی میں 11 افراد ہلاک
غیر مصدقہ ذرائع کے مطابق مہلوکین کی تعداد 13 ہوگئی ہے۔ ڈی جی پی نے بھی لکھنؤ میں مہلوکین کی تعداد میں اضافے کے اشارے دیئے ہیں۔ دریں اثنا خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی نے 11 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے لکھنؤ: شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت میں اتر پردیش کے مختلف…
-

حکومت ضد چھوڑ کر سی اے اے واپس لے: مایاوتی
لکھنؤ: بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) نے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ملک گیر پیمانے پر ہو رہے احتجاج کے بعد مرکزی حکومت سے اس متنازع قانون کو واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ بی ایس پی سپریمو نے سنیچر کو اس ضمن میں کئے گئے اپنے ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ ’’اب تو…
-

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف آر جے ڈی کا بہار بند احتجاج ، سڑک اور ٹرین آمد و رفت میں رخنہ
آر جے ڈی کے بند کے دوران کارکن صبح تقریباً ساڑھے نو بجے پٹنہ کے راجندر نگر ٹرمنل پر ریل پٹری پر لیٹ گئے، جس کی وجہ سے کچھ دیر کے لئے آمدورفت میں رخنہ پڑا۔ پٹنہ: شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) اور قومی شہری رجسٹر(این آر سی) کے خلاف بہار کی اہم اپوزیشن…
-

لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے
عبدالغنی ارباب اقتدار کو پڑوسی ممالک افغانستان، بنگلہ دیش اور پاکستان کے اقلیتوں کی فکر ستارہی ہے مگر اپنے ہی ملک کے ہم وطن اقلیت کا انہیں خیال تک نہیں ہے۔ سی اے اے ہندوستانی مسلمانوں سے شہریت چھیننے کا مقدمہ اور غیر مسلم کے لئے انٹری کارڈ ہے۔ 11 دسمبر کے بعد سے شہریت…
-

شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف دہلی گیٹ پر حراست میں لیے گئے مظاہرین رہا، چندر شیکھر نے دی گرفتاری
دہلی پولیس نے دیر رات جامع مسجد سے بھیم آرمی سربراہ کو گرفتار کر لیا، جمعہ کو جامع مسجد پر شہریت قانون کے خلاف مظاہرہ کا اعلان کرنے والے چندر شیکھر کو پولیس دن سے ہی حراست میں لینے کی کوشش کر رہی تھی دہلی گیٹ کے قریب جمعہ کو حراست میں لئے گئے تمام…
-

کیا قیادت بدل گئی ہے؟
مشرف عالم ذوقی ملک گیر سطح پر احتجاج جاری ہے، ابھی یہ نہیں سوچنا ہے کہ نتیجہ کیا نکلے گا؟سب سے پہلے مودی اور امت شاہ کی سیاست کو دیکھتے ہیں۔ ۲۰۱۹ء انتخابات کے بعد مودی اور امت شاہ کی پریس کانفرنس کو یاد کیجئے، ۲۰۱۴ء سے ۲۰۱۹ء تک مودی کی قیادت رہی، امیت شاہ…
-

خاکی وردی میں سنگھی بربریت، طلباء کی جرأت، قیادت میں چھُپی منافقت !
احساس نایاب پولس جس کو محافظ نگہبان کہا جاتا تھا آج وہ خاکی وردی کے پیچھے چھپ کر بربریت کا ننگا ناچ کھیل رہی ہے …. قانون کی آڑ میں بار بار قانوں کی دھجیاں اُڑا رہی ہے. دراصل اب ہندوستانی پولس پوری طرح سے بی جے پی سرکار کے قبضے میں ہے اور گجرات…
