Author: Zafar Siddiqui
-

حیدرآباد احتجاجی جلسہ میں جامعہ کی طالبات لدیدا فرزانہ اور عائشہ رینا اپنے زبردست خطاب سے بنیں لوگوں کی مرکز توجہ
حیدرآباد: شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف ہفتہ کی شب کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے ہیڈ کوارٹرس دارالسلام حیدرآباد میں بڑے پیمانہ پر جلسہ کا اہتمام کیا گیا جس سے مختلف تنظیموں کے ذمہ داروں نے خطاب کیا۔ جامعہ ملیہ اسلامیہ کی دو طالبات لدیدا فرزانہ اور عائشہ رینا اس جلسہ…
-

شہریت ترمیمی ایکٹ ملک کے تمام باشندوں کے لئے خطرناک
مولانا محمود احمد خاں دریابادی شہری ترمیمی ایکٹ کے خلاف بلا تفریق مذہب پورے ملک میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سلسلے میں عام طور پر یہ غلط فہمی پائی جاتی ہے کہ موجودہ CAA اور آنے والے NRC کی وجہ سے صرف ملک کے مسلمانوں ہی کی بہت بڑی تعداد شہریت…
-

ہم نے ہندوستانیوں اور چائنیز کو ملیشیا میں شہریت دی۔ اگر ہم بھی بھارت کی طرح کرنے لگیں تو کیا ہوگا؟
کوالالمپور: (ایم این این) ہندوستان کے متنازع شہریت ترمیمی ایکٹ پر ملیشیا نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے اور اسے انسانی حقوق کے خلاف بتایا ہے۔ ملیشیا کے وزیر اعظم ماثیر محمد نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے اپنے ملک ملیشیا میں آنے والے ہندوستانیوں کو قبول کیا ہے، چائنیز…
-

عصر حاضرمیں اسلامی علوم کے احیاء، تراث اسلامی کے فروغ اور سائنسی اصطلاحات کی ایجادات میں علامہ فواد سیزگین کا نام سر فہرست
آئی او ایس کے زیر اہتمام ترکی کے مشہور مفکر ڈاکٹر فواد سیزگین کی حیات و خدمات پر دو روزہ انٹر نیشنل سمینار کا انعقاد نئی دہلی: (ملت ٹائمز) ڈاکٹر فواد سیزگین عالم اسلام کے عظیم محقق ،نامور دانشور اور بے مثال مفکر تھے جنہوں نے اسلامی علوم ،تہذیب و ثقافت کے فرو غ اور…
-

فوری طور پر این ڈی اے کی ہنگامی میٹنگ بلائی جائے سی اے اے پر بہار کے وزیراعلی نتیش کمار کا مطالبہ
پٹنہ: بہار کے وزیراعلیٰ اورجنتا دل یونائیٹڈ کے سربراہ نتیش کمار نے وزیر اعظم نریندر مودی سے قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے)کا ہنگامی اجلاس طلب کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ نتیش کمارکا کہنا ہے کہ وزیر اعظم متنازعہ امور پر اتفاق رائے کے لیے اتحادیوں کا اجلاس طلب کریں۔ انہوں نے کہاہے کہ جے…
-

پر امن ماحول میں مشرقی چمپارن میں بند کا دکھا خوب اثر ، آمد و رفت رہی متاثر ، بند رہی سبھی دکانیں
موتیہاری: ( فضل المبین ) مہاتما گاندھی کی کرم بھومی مشرقی چمپارن کی ہر چھوٹی بڑی سڑکوں پر عوامی سیلاب امڈ پڑا ۔ سیاہ قانون سی اے اے اور این آر سی کی مخالفت میں لوگوں کا زبردست ہجوم تھا ۔ ہزاروں کی تعداد میں ہاتھ میں ترنگا اور مختلف جھنڈے لئے لوگ سی اے…
-

بہار: پھلواری شریف میں مظاہرین پر فائرنگ، ایک درجن سے زیادہ زخمی، حالات کشیدہ
پٹنہ: (فضل المبین / ملت ٹائمز) شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) اور این آر سی (قومی رجسٹر برائے شہریت) کے خلاف ملک بھر میں پُرتشدد مظاہروں کا سلسلہ ہفتہ کے روز بھی جاری رہا۔ ہفتہ کے روز بہار کے پھلواری شریف میں مظاہرے کے دوران پولس اور دوسرے فرقہ کے لوگوں کی طرف سے…
-

پولیس نے کہا جواب دو، نہیں تو داڑھی نوچ لیں گے! ’دی ہندو‘ کے صحافی کی آپ بیتی
لکھنؤ پولیس پر سنگین سوال کھڑے ہو رہے ہیں، انگریزی روزنامہ ’دی ہندو‘ کے صحافی عمر رشید کو پولیس نے حراست میں لے لیا تھا۔ صحافی عمر رشید نے جو آپ بیتی سنائی اسے سن کر ہر کوئی دنگ ہے۔ شہریت ترمیم قانون کے خلاف ملک بھر میں احتجاج جاری ہے، کئی مقامات پر پرتشدد…
-

احتجاج کے موسم میں قاعدین کی سرگرمیاں
نجم الہدیٰ ثانی آپ نے جمعہ کی نماز میں کچھ لوگوں کودیکھا ہوگا کہ وہ مسجد میں سب سے آخر میں آتے ہیں مگرجگہ اگلی صف میں لینا چاہتے ہیں۔ یہ پہلے سے موجود لوگوں کی پرواہ کئے بغیر ان کے کندھوں پرسے گذرتے ہوئے آگے جاتے ہیں۔ آج کل کچھ ایسی ہی صورتحال ہمارے…
-

امارت شرعیہ کے قریب مظاہرین پر پتھراؤ ، نو افراد زخمی، بہار کے اورنگ آباد میں پولیس کا تشدد آنسوگیس کا استعمال، لاٹھی چارج اور مسلم محلے میں گرفتاریاں، مونگیر میں مظاہرین پر سنگ باری
پٹنہ/مونگیر/ اورنگ آباد: شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف پورے ملک سمیت بہار میں بھی زور دار مظاہرے ہورہے ہیں ،آرجے ڈی اورمہاگٹھ بندھن کی طرف سے بلائے گئے احتجا ج میں امارت شرعیہ،خانقاہ مجیبیہ سمیت اہم اداروں نے پٹنہ میںاحتجا ج کیا۔اس درمیان پھلواری شریف پٹنہ میں دوسری طرف سے سنگ باری کے نتیجے میں…