Author: Zafar Siddiqui
-

جھارکھنڈ الیکشن: تازہ رجحانات میں مهاگٹھ بندھن کو اکثریت، کانگریس اتحاد کو 43 سیٹوں پر سبقت حاصل
ووٹوں کی گنتی کے لئے کل 1478 ٹیبل لگائے گئے ہیں۔ ہٹیا اسمبلی حلقے میں ووٹوں کی گنتی کے لئے سب سے کم 14 ٹیبل جبکہ سرائے کیلا سیٹ کے لئے سب سے زیادہ 26 ٹیبل لگائے گئے ہیں۔ رانچی: جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات کی جاری گنتی میں جھارکھنڈ مکتی مورچہ کے امیدوار ہیمنت سورین برہیٹ…
-

سی اے اے کے خلاف مالیگاؤں _ اورنگ آباد کے وکلاء بھی اترے سڑکوں پر !
مالیگاؤں/اورنگ آباد: ریاست مہاراشٹر کے شہر مالیگاؤں میں آج دوپہر 12 بجے مالیگاؤں بار ایسوسی ایشن کی جانب سے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ شہر کے تمام ہندو مسلم وکلاء نے جے بھارت جے دستور ہند کے نعرے لگاتے ہوئے مالیگاؤں تعلقہ کورٹ سے ریلی کا آغاز کیا اور کلکٹر آفس…
-

دیوبند سے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف 313؍افراد کی گرفتاری سے تحریک کا آغاز !
قانون واپس لیے جانے تک یہ لڑائی جاری رہے گی، ہر روز 313 افراد گرفتاریاں دیں گے مظاہرہ کو لیکر دیوبند میں پولیس کے اعلیٰ افسران مستعدپولیس نے راستوں کو کیا سیز،لوگوں کو نہیں پہنچنے دیاگیا دیوبند: (رضوان سلمانی؍ ایس چودھری) تاریخی شہر دیوبند سے ایک مرتبہ پھر شروع ہوئی کالے قانون کے خلاف تحریک…
-

جنتر منتر پر سی اے اے اور این آرسی کے خلاف آج بھی ہوا شدید احتجا ج، ہندو عوام نے اسے بتایا ہندؤوں کے خلاف
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) متنازع شہریت ایکٹی یعنی سی اے اے اور این آرسی کے خلاف پورے دیش کے ساتھ دہلی میں بھی پروٹیسٹ کا سلسلہ جاری ہے ۔دہلی میں پچھے دس دنوں سے دہلی کے مختلف مقامات پراحتجاج ہورہاہے ۔ جامعہ کے طلبہ روزانہ لگاتار احتجاج کررہے ہیں اور آج گیارہ دن ہوچکے ہیں…
-

بی جے پی کی ماتحت ریاستوں میں پولیس کی زیادتیوں کو روکنے کا مطالبہ، سپریم کورٹ سے فوری مداخلت کی اپیل
نئی دہلی: ملک کے کونے کونے میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاجی مظاہروں میں عوام کی شرکت دن بہ دن بڑھتی جا رہی ہے۔ اس غیر آئینی قانون کے خلاف عوام مختلف طریقوں سے اپنا احتجاج اور مخالفت درج کر رہے ہیں۔ دیکھا جا رہا ہے کہ بڑی تعداد میں لوگ سڑکوں پر اتر…
-

بی جے پی حکومت یو پی میں تشدد پھیلانے کی ذمہ دار : اکھلیش
سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو نے کہا کہ ہر شعبے میں ناکام بی جے پی حکومت نفرت کی سیاست کر کے شہریوں کو خائف کر رہی ہے۔ فسادات کرانے والے حکومت میں بیٹھے ہیں۔ لکھنؤ: سماج وادی پارٹی (ایس پی) سربراہ اکھلیش یادو نے الزام لگایا ہے کہ خراب معیشت، مہنگائی، بے روزگاری اور نظم…
-

متنازعہ قانون، آئین کی خلاف ورزی ہے اور اس کے خلاف لڑائی کا مقصد بھارت کو بچانا ہے: اسدالدین اویسی
متنازعہ شہریت قانون کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ وہیں حیدرآباد میں یونائٹیڈ مسلم ایکشن کمیٹی کے زیرِ اہتمام دارالسلام پر متنازعہ قانون کے خلاف بڑے پیمانہ پر احتجاجی جلسہ منعقد کیا گیا جس میں بلالحاظ مذہب و ملت لاکھوں افراد نے شرکت کی۔ احتجاجی جلسہ کو خطاب کرتے ہوئے…
-

نریندر مودی نے پورے ہندوستان میں کیب اور این آر سی کی مخالفت میں ہو رہے احتجاجی مظاہرے کو نظر انداز کرتے ہوئے اپوزیشن پر سیاسی فائدہ اٹھانے کا لگایا الزام
نریندر مودی نے سی اے اے کی مخالفت کرنے والوں پر نشانہ لگاتے ہوئے کہا کہ سیاسی فائدہ کے لئے مخالفت کو ہوا دینے والوں کی وجہ سے ملک نے پاکستان کی کرتوتوں کو دنیا کے سامنے لانے کا موقع گنوا دیا نئی دہلی: (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے شہریت ترمیمی قانون…
-

احتجاج کے دوران جاں بحق ہونے والے کو کرناٹک سرکار نے دس دس لاکھ روپے معاوضہ دینے کا اعلان کیا
بنگلور: (ایم این این) کرناٹک کے وزیر اعلی بی ایس یدی یورپا نے 19 دسمبر کو بنگلورو میں مظاہرے کے دوران ہلاک ہونے والے دونوں افراد کے اہل خانہ کو فی کس دس لاکھ روپے معاوضے دینے کا اعلان کیا ہے۔ ریاست کرناٹک میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف جگہ جگہ احتجاجی ریلی کو روکنے…
-

شہریت ترمیمی ایکٹ میں مسلمانوں کو بھی شامل کیا جائے۔ بی جے پی اتحادی اکالی دل کا مطالبہ
چنڈی گڑھ: (ایم این این) شریومنی اکالی دل (ایس اے ڈی) نے مرکزی حکومت سے مطالبہ کیا کہ ملک کے جمہوری اور سیکولر اصولوں کی بنیاد پر مسلمانوں کو بھی شہریت ترمیمی ایکٹ (سی اے اے) میں شامل کیا جانا چاہیئے ۔ بی جے پی کی حلیف جماعت شرومنی اکالی دل (ایس اے ڈی) کے…