Author: Zafar Siddiqui
-

مسلم لڑکی کو سی اے اے کے خلاف احتجاج میں شریک ہونے پر پانڈو چیری یونیورسٹی کی انتظامیہ نے صدر جمہوریہ کے ہاتھوں سے گولڈ میڈل لینے نہیں دیا، طالبہ نے بھی بائیکاٹ کردیا
پانڈیچری یونیورسٹی کی گولڈ میڈلسٹ رابعہ عبدالرحیم نے بتایا کہ ایس ایس پی نے اس کو اس ہال سے باہر نکال دیا جس میں صدر جمہوریہ سے گولڈ میڈل لینے کے لئے وہ بیٹھی تھی پانڈ یچری یونیورسٹی کی ماس کمیونیکیشن میں گولڈ میڈل حاصل کرنے والی رابعہ عبدل رحیم نے اس وقت احتجاج میں…
-

بھٹکل میں شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف زبردست احتجاج : مقررین نے کہا ؛ دستور میں تبدیلی چاہنے والے ملک کے دشمن ہیں !
بھٹکل: قومی سماجی ادارہ مجلس اصلاح و تنظیم بھٹکل کے بینر تلے آج پیر کو بھٹکل میں شہریت ترمیمی قانون اور این آرسی کی مخالفت میں زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں بھٹکل سمیت اطراف کے علاقوں سے بھی ہزاروں لوگوں نے شرکت کی۔ پورے امن و امان کے ساتھ احتجاجی ریلی اور مظاہرہ…
-

آئندہ انتخابات میں بھی بی جے پی کی ہوگی شکست! کیونکہ اس نے صرف بانٹنے والے مسئلے اٹھائے : غلام نبی آزاد
نئی دہلی: کانگریس کے سینئر لیڈر غلام نبی آزاد نے جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات میں کانگریس جھارکھنڈ مکتی مورچہ-آر جے ڈی اتحادکے جیت پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے پیر کودعویٰ کیاہے کہ آنے والے انتخابات میں بھی بی جے پی کی شکست ہوگی کیونکہ اس نے صرف بانٹنے اور اصل مسائل سے توجہ ہٹانے کی…
-

این آر سی اور ڈیٹینشن کیمپ پر وزیر اعظم لوگوں کو گمراہ کر رہے ہیں : مولانا بدر الدین اجمل
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) آل انڈیا یونائیٹیڈ ڈیمو کریٹک فرنٹ کے قومی صدر ورکن پارلیمنٹ مولانا بدر الدین اجمل نے وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعہ دہلی کے رام لیلا میدان میں کی گئی تقریر پر اپنا ر عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم کی بات اور وزیر داخلہ امت شاہ کی…
-

شہر یت ترمیمی قانون تمام ریاستوں کو نافذ کرنا ہوگا: شیوراج سنگھ
شیوراج سنگھ نے کہا کہ فی الحال 2014 تک کے پناہ گزینوں کو اس قانون کے تحت شہریت دینے کا التزام کیا گیا ہے، اس کے بعد آنے والوں کو بھی شہریت دینے کے راستے کھلے ہیں۔ جے پور: مدھیہ پردیش کے سابق وزیراعلی اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے قومی نائب صدر…
-

پارلمینٹ میں کہی گئی بات جھوٹ ہے یا ریلی میں کہی گئی بات، مودی سرکار پہلے اس کو واضح کرے : ملی کونسل
نئی دہلی: (پریس ریلیز) وزیر اعظم نریندر مودی اور پوری بی جے پی کابینہ کو پہلے دیش کے عوام کے سامنے یہ واضح کردینا چاہیئے کہ ہندوستان کی پارلیمنٹ میں کی گئی بات درست ہے یا پھر ریلی میں کہی گئی بات درست اور صحیح ہوتی ہے کیوں کہ این آرسی پر ملک کے وزیر…
-

ڈاکٹر فواد سیزگین پر دو روزہ انٹرنیشنل سمینار کا اختتام
سائنس میں مسلمانوں کی خدمات ، ایجادات اور دیگر موضوعات پر قومی اور بین الاقوامی اسکالرس نے پیش کیا اپنا مقالہ نئی دہلی: ڈاکٹر فواد سیزگین کی خدمات کا دائرہ انتہائی وسیع اور متعدد علوم وفنون پر مشتمل ہے تاہم سب سے اہم اور مشہور تاریخ التراث العربی کی تصنیف ہے جسے انہوں نے 1965…
-

ستیہ گرہ کی سرزمین موتیہاری نے دوہرائی تاریخ ، 3 لاکھ لوگ اترے سڑک پر شہریت ترمیمی قانون کے خلاف لوگوں کا پر امن احتجاجی مظاہرہ ، ڈی ایم کو میمورینڈم سونپا
موتیہاری: ( ملت ٹائمز – فضل المبین ) بابائے قوم مہاتما گاندھی کے میدان عمل موتی ہاری میں شہریت ترمیمی بل کے خلاف ایک بے نظیر احتجاجی جلوس کا انعقاد کیا گیا جس میں سبھی مذہب و برادری و مختلف تنظیموں و سیاسی جماعتوں کے تقریباً 3لاکھ لوگوں نے شرکت کی ۔ چمپارن کی تاریخ…
-

ہر عروج کا زوال ہے
ڈاکٹر زین شمسی دیکھ لیجیے ! ایک بار آپ سڑکوں پر کیا نکلے۔ ٹی وی والوں کو پریشانی ہوگئی کہ کہا دکھائیں ۔ جھارکھنڈ میں بی جے پی کی ہار، بنگال میں بی جے پی کی بوکھلاہٹ، دہلی میں بی جے پی کے خلاف ستیہ گرہ ۔ کل رام لیلا میں نریندر مودی بھی پراعتماد…
-

دہلی میں بھیانک آتشزدگی ، 6 ماہ کی بچی سمیت 9 افراد ہلاک ، 10 سے زائد زخمی !
دہلی : شمال مغربی دہلی کے کراڑی علاقے میں کپڑوں کے ایک گودام میں بھیانک آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک اور متعدد جھلس گئے ۔ شمال مغربی دہلی کے کراڑی علاقے میں دیر شب بھیانک آگ لگ گئی، جس میں اب تک 9 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ…