Author: Zafar Siddiqui
-

اتر پردیش میں سرکاری مظالم، پولیس کے ذریعہ تشدد اور عوامی تنظیموں کو نشانہ بنانا بند کیا جائے، متعدد تنظیموں کی مشترکہ پریس کانفرس میں مطالبہ
نئی دہلی: (ایم این این) سی اے اے – این آر سی کے خلاف پورے اتر پردیش میں جاری احتجاجات کو روکنے کی ریاستی بی جے پی حکومت کی متکبرانہ روش اور سازش کی ہم سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ یوپی حکومت ریاست بھر میں سڑکوں پر اترے مظاہرین کے ساتھ حد درجہ تشدد…
-

شہریت ترمیمی قانون (CAA) اور ملک کی موجودہ صورت حال
ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی شہریت ترمیمی قانون (CAA) کے خلاف پورے ہندوستان میں احتجاجات ہورہے ہیں، حالانکہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومتیں دفعہ 144 لگاکر مظاہرے کرنے اور جلسے وجلوس نکالنے کے لئے حتی الامکان رکاوٹیں پیدا کررہی ہیں۔ مگر نہ صرف مسلمان بلکہ دوسرے مذاہب کے ماننے والے حتی کہ ہندو حضرات بھی اس…
-

بی جے پی کے اندر سے بھی اٹھنے لگی آواز، شہریت ترمیمی قانون سے مسلمان ہی باہر کیوں ؟، بنگال بی جے پی کے نائب صدر کا سوال
نیتاجی سبھاش چندر بوس کے خاندان کے فرد چندر کمار بوس نے کہا کہ جب اس قانون کا تعلق مذہب سے نہیں ہے تو پھر ہندو، سکھ، بدھشٹ، عیسائی، پارسی اور جینی کا ذکر کیوں ہے۔ مسلمانوں کو کیوں باہر رکھا گیا ہے کولکاتا: (یو این آئی) شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف ملک بھر میں…
-

یوپی میں پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے متعدد کارکنان گرفتار، تنظیم کی مرکزی سیکریٹریٹ نے فوراً رہا کرنے کا مطالبہ کیا
لکھنو: (ملت ٹائمز) پاپولر فرنٹ آف انڈیا کی مرکزی سیکریٹریٹ کے اجلاس میں تنظیم کے خلاف اترپردیش کی بی جے پی حکومت کی جاری سازش کی سخت الفاظ میں مذمت کی گئی۔ ریاست میں تنظیمی کارکنان کو سی اے اے اور این آر سی کے خلاف عوامی مظاہروں سے متعلق واقعات میں غلط طریقے سے…
-

امت شاہ نے خود ہی اپنے بیان کو غلط ٹھہرایا، انٹرویو میں کہا این آر سی اور این پی آر کا آپس میں کوئی تعلق نہیں
مرکزی وزیرداخلہ اوربی جے پی کے قومی صدرامت شاہ نے این آرسی، سی اے اے اورڈیٹینشن سینٹرجیسے موضوعات پر کھل کر اپنی رائے رکھی۔ نئی دہلی: مرکزی وزیرداخلہ اوربی جے پی کےقومی صدرامت شاہ نے این آرسی، سی اے اے اورڈیٹینشن سینٹرجیسے موضوعات پرکھل کراپنی رائے رکھی۔ اے این آئی سے بات چیت کرتے ہوئےامت…
-

یوگی کی پولیس نے احتجاج متاثرین سے پرینکا – راہل کو نہیں ملنے دیا
شہریت ترمیم قانون کے خلاف میرٹھ میں ہوئے پرتشدد احتجاج میں ہلاک ہونے والوں کے اہل خانہ سے ملنے جا رہے کانگریس رہنما راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کو پولیس نے شہر میں داخل ہونے سے پہلے ہی روک دیا۔ شہریت ترمیم قانون (CAA) اور قومی شہری رجسٹر (NRC) کے خلاف میرٹھ میں گزشتہ ہفتے…
-

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف عثمانیہ یونیورسٹی میں طلباء کا احتجاجی جلسہ
جے این یو کی طالبہ عائشہ رینا نے کہا کہ اقلیتیں ہجومی تشدد، فرضی انکاونٹرس، فساد کا سامنا کر رہی ہیں اور اب حکومت انہیں غیر قانونی تارکین وطن بنانا چاہتی ہے۔ حیدرآباد: شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف شہر حیدرآباد کی عثمانیہ یونیورسٹی میں مسلم طلبہ نے پیر کی شب بڑے…
-

دہلی کے منڈی ہاؤس پر سی اے اے کے خلاف زبردست احتجاج
قومی راجدھانی دہلی میں حکم امتناعی کے باوجود منگل کے روز مظاہرین کی ایک بڑی تعداد منڈی ہاؤس میں جمع ہو گئی اور شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے خلاف نعرے بازی کی۔ سوراج ابھیان کے سربراہ یوگیندر یادو اور جے این یو ایس یو کے سابق رہنما عمر خالد نے منڈی ہاؤس سے…
-

متنازع شہریت ایکٹ اور این آر سی کو لیکر آسام کے ایک پانچ سالہ بچے نے اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری کو لکھا خط
گوہاٹی: (شعیب امام ) گیارہ سال کے یشویر عالم اسلام گوہاٹی کے ممتاز ڈان باسکو اسکول میں پانچویں کلاس کے طالب علم ہیں گوہاٹی میں شہریت قانون کے مخالفت میں پیدا حالات پر انہوں نے اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری اینٹونیو گٹیریس کو خط لکھ کر دخل دینے کی مانگ کر دی ہے ۔ایک ننھے…
-

طلبا نے جادھو پور یونیورسٹی میں گورنر کو گھیرا، لگائے ’’ بی جے پی کارکن واپس جاؤ ‘‘کے نعرے
جادھوپور: مغربی بنگال کے گورنر جگدیپ دھنکھڑ پیر کو جادھو پور یونیورسٹی پہنچے۔ اس دوران طلبہ نے گورنر دھنکھڑ کو گھیر لیا اور سیاہ جھنڈے دکھائے۔ طلبہ نے نعرہ لگایا کہ بی جے پی کارکن جگدیپ دھنکھڑ واپس جاؤ ۔ طالب علموں کے اس احتجاج کے دوران گورنر دھنکھڑ اپنی گاڑی میں کچھ دیر پھنسے…