Author: Zafar Siddiqui
-

این پی آر اور این آر سی ، ایک سکہ کے دو رخ ! امت شاہ ملک کو گمراہ کر رہے ہیں : اسد الدین اویسی
حیدرآباد: مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اسدالدین اویسی نے آج وزیراعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ پر کڑی تنقید کرتے ہوئے ان پر ملک کو گمراہ کرنے کا الزام لگایا۔ اسدالدین اویسی نے امت شاہ پر غلط بیانی کرنے کا الزام لگاتے ہوئے مرکزی حکومت کی جانب سے این پی آر کے فیصلہ…
-

مولانا سلمان ندوی کے نام ان کے ایک شاگرد نے لکھا کھلا خط، ملک بھر میں مسلمانوں کے خلاف ہورہے مظالم پر خاموشی توڑنے کا مطالبہ
(حضرت مولانا سلمان حسنی ندوی دامت برکاتہم کے نام ایک کھلا خط) بسم اللہ الرحمن الرحیم محترم المقام واجب الاحترام حضرت مولانا سلمان حسنی ندوی صاحب دامت برکاتہم وعمت فیوظہم! – سابق استاذ دارالعلوم ندوة العلماء لکھنو ومہتمم جامعہ سید احمد شھید کٹولی ملیح آباد وکلیہ ام المومنین حفصہ للبنات کٹولی ملیح آباد -. امید…
-

مشاعروں کے دھندہ بازوں کو جادو پور یونیورسٹی کی بہادر طالبہ دیبوس میتا چودھری کا زور دار طمانچہ
نور اللہ جاوید قاسمی گولڈ میڈل حاصل کرنا کوئی معمول بات نہیں ہے، یہ کامیابی پورے خاندان کیلئے فخر کا لمحہ بن جاتا ہے۔ جادو پور یونیورسٹی میں شعبہ ” بین الاقوامی تعلقات “ میں پوسٹ گریجوٹ کی طالبہ دیبوس میتا چودھری کا گولڈ میڈل حاصل کرنا یقیناً پورے خاندان کیلئے فخرکا لمحہ رہا ہوگا۔ہروالدین…
-

یہ نہرو اور گاندھی کا نہیں مودی کا ہندوستان ہے، اگر اشارہ ملے تو ایک گھنٹے میں صفایا کر دیں گے : بی جے پی رکن اسمبلی کی دھمکی
ہریانہ کے کیتھل سے بی جے پی ممبر اسمبلی ليلا رام گوجر نے کہا ہے کہ سی اے اے اور این آر سی کے مخالفیں کا ایک اگر اشارہ ہو جائے تو ایک گھنٹے میں صفایا کر دیں گے۔ پانی پت: ہریانہ کے ایک بی جے پی ممبر اسمبلی ليلارام گوجر نے سی اے اے…
-

سی اے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ہوئے جادھو پور یونیورسٹی کی طالبہ نے اسٹیج پر اپنی ڈگری پھاڑ دی، سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ویڈیو
سی اے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ہوئے جادھو پور یونیورسٹی کی طالبہ نے اسٹیج پر اپنی ڈگری پھاڑ دی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ویڈیو کولکاتا: ( ملت ٹائمز) متنازعہ شہریت ایکٹ اور این آر سی کے خلاف پورا ہندوستان سراپا احتجاج بنا ہوا ہے۔دنیا بھر میں لوگ سڑکوں پر نکل گئے ہیں۔ اس…
-

شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف جامعہ ملیہ میں احتجاج کا آج 13واں دن ، پہلے دن جیسا جوش و جذبہ برقرار
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) متنازعہ شہریت ایکٹ اور این آر سی کے خلاف جامعہ ملیہ اسلامیہ کے اسٹوڈنٹس آج تیرہویں دن بھی سراپا احتجاج بنے ہوئے ہیں۔اس دوران طلبہ پر پر دو مرتبہ پولیس نے لاٹھی چارج بھی کیا ،آنسوگیس کا استعمال کیا ۔15 دسمبر کو اسٹوڈنٹس کے ساتھ پولس نے جو بربریت کی اس…
-

جماعت اسلامی نےمختلف ریاستوں کے وزرائے اعلی کے نام لکھا خط۔سی اے اے اور این پی آر سے متعلق کیا یہ اہم مطالبہ
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) سی اے اے اور این آر سی کے خلاف احتجاج اور پر تشدد واقعات سے ملک میں پھیلی بے چینی اور اضطراب کے ضمن میں جماعت اسلامی ہند کے امیر سید سعاد اللہ حسینی نے ملک کے وزرائے اعلیٰ کے نام ارسال کردہ خط میں لکھا ہے کہ حال ہی میں…
-

کانپور: شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف احتجاجی مظاہرے کے دوران ہوئے تشدد معاملہ میں 21 ہزار سے زائد کے خلاف ایف آئی آر درج
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ہونے والے پر تشدد مظاہروں میں کانپور کے مختلف تھانوں میں پندرہ ایف آئی آر درج ہوئی ہیں جس میں 21ہزار سے زیادہ افراد کے خلاف کیس درج کیے گئے ہیں۔ اتر پردیش کے کانپور شہر میں پولیس کے مطابق حالات معمول پر آرہے ہیں لیکن بنیادی حقیقت یہ ہے…
-

2019 میں بھارتیہ جنتا پارٹی پر بھاری پڑیں علاقائی پارٹیاں
اس سال لوک سبھا کے علاوہ سات ریاست کے اسمبلیوں کے انتخابات ہوئے جن میں علاقائی پارٹیوں نے اپنی موجودگی نمایاں طور پر درج کرائی۔ نئی دہلی: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو 2014 کے لوک سبھا انتخابات میں ملی بے مثال کامیابی اور اس کے بعد ریاستوں میں ایک کے بعد ایک اس…
-

کشمیر: بزرگ رہنما غلام محمد بھٹ کی یوپی جیل میں ہوئی اچانک موت سے ان کے گاؤں کُلنگام میں صف ماتم
ہندواڑہ کے کُلنگام علاقے میں اُس وقت صف ماتم بچھ گئی، جب مقامی باشندوں کو بُزرگ رہنما غلام محمد بھٹ کی اُتر پردیش کی ایک جیل میں ہوئی اچانک موت کی خبر موصول ہوئی۔ گزشتہ اتوار شام سینکڑوں رشتہ داروں، دوستوں اور ہمسایوں نے پُرنم آنکھوں سے بھٹ کی نعش کو ان کے آبائی علاقے…