Author: Zafar Siddiqui
-

شہریت ترمیمی ایکٹ : جامعہ کے طلبا کی لڑائی آئین اور ملک کو بچانے کی لڑائی ہے
جامعہ ملیہ میں احتجاج کے ۱۴؍ویں دن بالی ووڈ ایکٹر ذیشان ایوب سمیت دیگر سیاسی وسماجی لیڈران کا خطاب نئی دہلی: (جامعہ کیمپس سے محمد علم اللہ کی رپورٹ) شہریت ترمیمی قانون کے خلاف طلبائے جامعہ ملیہ اسلامیہ کے احتجاج کا آج ۱۴؍واں دن تھا۔ آج کے دن بھی صبح سے ہی طلبا اور اوکھلا…
-

مئو میں مظاہرین کے خلاف یوپی پولیس کا کریک ڈاؤن، 110 لوگوں کی تصاویر جاری کرکے شناخت بتانے والوں کو انعام دینے کا اعلان کیا
گھوسی /مئو ملت ٹائمز – مظفر الاسلام) مئو پولیس نے 110 مظاہرین کی ایک تصویر جاری کی ہے ۔ جس میں انہیں پہچان کر انکا نام پتہ بتائے جانے پر انہیں انعام سے نوازا جائے گا اور نام پتہ بتائے جانے والوں کو پوشیدہ رکھا جائگا۔ موصولہ اطلاع کے مطابق گذشتہ 16 دسمبر کو سی…
-

جنرل راوت کے بیان پر ہنگامہ، تجزیہ نگاروں نے کہا پاکستان اور چین کے نقش قدم پر گامزن ہے ہندوستان
ملک کے فوجی سربراہ جنرل بپن راوت جو31 دسمبر کو اپنے عہدے سے ریٹائر ہو رہے ہیں انہوں نے بیان دیا ہے جس کے بعد ملک میں یہ بحث چھڑ گئی ہے کہ کیا ہم پاکستان اور چین کے راستے پر چلنے کی تیاری کر رہے ہیں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف پورے ملک میں…
-

کرناٹک کے شیموگہ میں متنازع اسے شہریت قانون کے خلاف خواتین نے نکالا احتجاجی جلوس
شیموگہ: (عبدالرزاق) شہریت قانون کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔یہاں کی مسلم خواتین نے شہریت قانون کے خلاف آواز بلند کرتے ہہوئے اپنا احتجاج درج کرایا۔شہریت قانون کے خلاف مسلم خواتین نے بھی بڑی تعداد میں سڑک پر اتر یں اورپرامن طریقہ سے احتجاج کرتے ہہوئے شہریت قانون کو فوری طور پر واپس لینے…
-

سی اے اے سے مسلمانوں کو باہر رکھنا سیکولرزم کے خلاف: مولانا رابع حسنی ندوی
مولانا رابع حسنی نے کہا کہ سی اے اے ملک کے حق میں مناسب نہیں ہے۔ اس قانون سے ملک میں انتشار پھیل گیا ہے۔ اس قانون کے تحت دی جانے والی سہولت سے مسلمانوں کو باہر رکھنا سیکولرزم کو نقصان پہنچا رہا ہے لکھنؤ: آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ (اے آئی ایم پی…
-

مجھے ضمانت ملے یا نہ ملے، سی اے اے کے خلاف جنگ جاری رہنی چاہیے: صدف جعفر
صدف جعفر کو مظاہرے میں شامل ہونے کے بعد پولیس نے گرفتار تو کر لیا لیکن انہوں نے حوصلہ نہیں چھوڑا، جیل میں انہوں نے اپنے وکیل سے کہا، ’’ مجھے ضمانت ملے یا نہیں، سی اے اے کے خلاف جنگ جاری رہنی چاہیے‘‘ مذہبی تعصب پر مبنی شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاجی مظاہرے…
-

لکھنؤ میں سی اے اے کے خلاف احتجاج میں شریک ہونے کے الزام میں 110 سمیت ریاست بھر کے 300 افراد کو نوٹس
یو پی میں احتجاجی مظاہروں کے بعد کشیدگی تو کم ہو گئی ہے لیکن لوگوں اب خوف و ہراس کا عالم ہے کیوں کہ پولیس نے سرکاری و پرائیویٹ املاک کو نقصان پہنچانے کے الزام میں لوگوں کو نوٹس بھیجنا شروع کر دیا ہے لکھنؤ: شہریت (ترمیمی) قانون کے خلاف ہوئے احتجاجی مظاہروں کے درمیان…
-

یوپی کی اموات اسٹیٹ ٹیررزم کی مثال
حیدر آباد: (پریس ریلیز) یوپی میں قریب 27 لوگوں کی پولیس فائرنگ میں موت کی خبر اسٹیٹ ٹیررزم کی طرف کھلا اشارہ دیتی ہے۔ یہ عوامی تحریک کو دبانے کی ایک ناکام کوشش ہے۔ان باتوں کا اظہار کیمپس فرنٹ مانو کے صدر سیف الرحمان نے مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں یوپی پولیس کے خلاف…
-

’مسلمان پاکستان جائیں یا قبرستان‘ یوگی کی پولیس پر بزرگ تاجر کا سنگین الزام
مظفرنگر کے ایک لکڑی تاجر کہنا ہے کہ تقریباً 30 پولیس اہلکار سادہ کپڑوں میں میرے مکان میں داخل ہوئے اور جم کر ہنگامہ کیا، مخالفت کرنے پر لاٹھی ڈنڈوں سے پیٹا اور گھر میں جم کر توڑ پھوڑ کی۔ شہریت ترمیم قانون اور این آر سی کی مخالفت میں ملک بھر میں احتجاج جاری…
-

سی اے اے کے خلاف احتجاج کو مشہور مصنفہ ارون دھتی رائے کی ملی حمایت، این آر سی کیلئے کاغذات نہ دکھانے کا مشورہ
دہلی: (ایم این این) دہلی یونیورسٹی کے آرٹ فیکلٹی میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کرنے والے طلبا کو ارون دھتی رائے سمیت متعدد سرکردہ شخصیات کی حمایت ملی ہے۔ آرٹ فیکلٹی میں سی اے اے کے خلاف احتجاج کرنے والے طلباء کی حمایت میں ممتاز مصنفہ و سماجی کارکن اروندھتی رائے، معروف ماہر…