Author: Zafar Siddiqui
-

ڈاکٹر پرینکا ریڈی کے مجرمین کو سرِ عام پھانسی دینے کی ضرورت : مولانا بدر الدین اجمل
“کسی مجرم کے مذہب کی بنیاد پر نفرت پھیلانے والے لوگ بھی مجرم ہیں” نئی دہلی/ ممبئی: آل انڈیایونائیٹیڈ ڈیمو کریٹک فرنٹ کے قومی صدر و رکن پارلیمنٹ مولانا بدر الدین اجمل نے حیدرآبا د کی ڈاکٹر پرینکا ریڈی کے ریپ اور قتل کے دلخراش اور شرمناک واقعہ پر اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے…
-

عصمت دری اور قتل کی بہیمانہ وارداتیں: انسداد کی اسلامی تدابیر
زنا کے مجرمین کے ساتھ ترس کھانے کا جذبہ اہلِ ایمان کے دلوں میں نہیں پیدا ہونا چاہیے۔ ڈاکٹرمحمد رضی الاسلام ندوی (مرکزی سکریٹری شعبۂ اسلامی معاشرہ، جماعت اسلامی ہند) موجودہ دور میں ایک سماجی مسئلہ، جس نے ملکی اور عالمی دونوں سطحوں پر گمبھیر صورت اختیار کرلی ہے، خواتین کی عزت و آبرو…
-

بابری مسجدفیصلہ کے خلاف جمعیۃ علماء ہند کی ریویوپٹیشن سپریم کورٹ میں داخل
ریویو پٹیشن داخل کرنا ہمارا قانونی حق، شرعا بھی یہ ضروری ہے کہ آخری دم تک مسجدکی حصولیابی کے لئے جدوجہد کی جائے: مولانا ارشد مدنی نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند نے بابری مسجد ملکیت مقدمہ میں گزشتہ 9/نومبر کو آئے فیصلہ کے خلاف آج سپریم کورٹ میں ریویوپٹیشن (ڈائری نمبر43241-2019) داخل کردی، ریویوپٹیشن آئین…
-

خاتون ڈاکٹر کی عصمت دری اور قتل معاملہ پر لوک سبھا میں ہنگامہ، حکومت قانون بدلنے کو تیار
لوک سبھا اراکین کے ہنگامہ کے بعد وزیر دفاع نے کہا کہ ’’حیدر آباد میں جو کچھ ہوا اس سے بڑی کوئی غیر انسانی حرکت نہیں ہوسکتی۔ اس کےلئے قانون میں جو بھی تبدیلی کرنی ہوگی،اس کےلئے حکومت تیار ہے۔‘‘ نئی دہلی:لوک سبھا اسپیکر اوم برلا اور سبھی پارٹیوں کے اراکین نے تلنگانہ کے شمس…
-

ریپ کے مجرموں کو پھانسی ہو: سومیرن صدیقی
ممبئی: حیدراباد میں بیتے دنوں ہوئے ایک خاتون کا گینگ ریپ اور اس کے بعد بے رحمی سے جلا کر قتل معاملہ میں پورے ملک میں عوام احتجاج کر رہے ہیں۔ اسی کڑی میں ملاڈ ویسٹ کے فائر بریگیڈ کے پاس بیتے شام کو سینکڑوں کی تعداد میں طالبات و نوجوانوں نے کینڈل مارچ کے…
-

نظر ثانی عرضی: مدعی انصاف سے محروم کیسے ہوگیا؟
مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ وجھارکھنڈ ۱۱؍۹ کو عدالت عظمیٰ (سپریم کورٹ) نے بابری مسجد سے متعلق فیصلہ سنا دیا ، ماہرقانون داں سابق ججیز اور عام تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ مدعی کے ساتھ انصاف نہیں ہو سکا، کیوں کہ فیصلہ ثبوت وشواہد دلائل سے جس نتیجہ…
-

کسی خاص مقصد سے 80 گھنٹے کے وزیر اعلیٰ بنے تھے فڑنویس، بی جے پی لیڈر کا انکشاف!
اننت ہیگڑے کا کہنا ہے کہ مرکز نے مہاراشٹر کو 40 ہزار کروڑ روپے دیئے تھے۔ اگر کانگریس – این سی پی – شیوسینا کی حکومت آتی تو وہ اس رقم کا غلط استعمال کرتی، اس لیے فڑنویس کو وزیر اعلیٰ بنانے کا ڈرامہ ہوا۔ بی جے پی لیڈر اننت ہیگڑے نے مہاراشٹر کی سیاست…
-

عصمت دری کے قصورواروں کو عوام کے بیچ لا کر پیٹ پیٹ کر مار دینا چاہیے: جیہ بچن
حیدر آباد اجتماعی عصمت دری پر راجیہ سبھا رکن جیہ بچن نے پیر کے روز کہا کہ ایسے زانیوں کو عوام کے درمیان لا کر ہلاک کر دینا چاہیے۔ سماجوادی پارٹی کی رکن پارلیمنٹ نے واضح لفظوں مین کہا کہ ’’ایسے لوگوں کو عوام کے درمیان لا کر پیٹ پیٹ کر مار دینا چاہیے۔‘‘ #WATCH…
-

دہلی میں 3 مسلم لڑکوں کی مشتبہ حالات میں موت، اہل خانہ کو پولس پر شبہ!
متاثرہ خاندانوں کا کہنا ہے کہ تینوں شادی کی تقریب سے واپس آ رہے تھے تو ان کی اسکوٹی کو پولس کی گشتی گاڑی نے تعاقب کیا، لہذا اس معاملہ میں پولس کا کردار مشکوک ہے ۔ نئی دہلی: وسطی دہلی ضلع کے تحت نیتاجی سبھاش مارگ کے قریب دہلی گیٹ چوراہے پر ہفتہ کی رات…
-

سپریم کورٹ کے فیصلے میں متضاد نکات ہیں! ریویو پٹیشن مسلمانوں کا قانونی حق : مولانا ولی رحمانی
لکھنؤ: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ (اے آئی ایم پی ایل بی) نے اتوار کے روز کہا ہے کہ ملک میں 99 فیصد مسلمان ایودھیا سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی چاہتے ہیں ، اس لیے نظرثانی درخواست دائر کی جارہی ہے۔ اے آئی ایم پی ایل بی کے جنرل سکریٹری مولانا ولی…