Author: Zafar Siddiqui
-

نیٹو سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے لندن پہنچے صدر ایردوان
اسٹین سٹیڈ ہوائی اڈے پر برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوئم کے نمائندئے لارڈ وینسینٹ تھامسن برطانیہ کی وزارت خارجہ نے صدر ایردوان کا استقبال کیا صدر رجب طیب ایردوان نیٹو سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے انگلینڈ کے دارالحکومت لندن پہنچ گئے ہیں۔ اسٹین سٹیڈ ہوائی اڈے پر برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوئم کے نمائندئے…
-

ترکی نے داعش کے سرغنہ البغدادی کے خلاف آپریشن میں اپنی بساط سے بڑھ کر مدد کی، ٹرمپ کا اعتراف
یٹو کے سکریٹری جنرل ہینس اسٹولٹن برگ اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں ، نیٹو سبراہی اجلاس کے موقع پر یکجا ہوئے ہیں امریکہ کے صدر، ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ترکی نیٹو کا ایک اچھا رکن ہے۔ نیٹو کے سکریٹری جنرل ہینس اسٹولٹن برگ اور امریکی صدر ڈونلڈ…
-

عازمین حج کی قرعہ اندازی کمپیوٹر کے ذریع نہیں کرائی جائے: جمال صدیقی
مہاراشٹر حج کمیٹی کے چیئرمین جمال صدیقی نے اقلیتی امور کے مرکزی وزیر مختار عباس نقوی سے مطالبہ کیا ہے کہ 2020 میں عازمین حج کی ہونے والی قرعہ اندازی بذریعہ کمپیوٹر نہیں بلکہ پرزا نکال کر کی جانی چاہئے۔ ممبئی: مہاراشٹر حج کمیٹی کے چیئرمین جمال صدیقی نے اقلیتی امور کے مرکزی وزیر مختار…
-

بابری مسجد ملکیت مقدمہ میں ڈاکٹر راجیو دھون کی خدمات لاثانی اور ناقابل فراموش، بورڈ کی طرف سے رویو پٹیشن کی وہی کریں گے نگرانی
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری حضرت مولانا محمد ولی رحمانی صاحب نے ایک پریس بیان میں کہا ہے کہ بابری مسجد ملکیت مقدمہ میں سینئر ایڈوکیٹ جناب ڈاکٹر راجیو دھون کی خدمات ناقابل فراموش اور لاثانی ہیں۔ انہوں نے جس اخلاص، جرأت و بیباکی، حوصلہ و استقامت…
-

بابری مسجد کیس کے سینئر وکیل راجیو دھون کو جمعیت علما نے برطرف کردیا
نئی دہلی سینئر وکیل راجیو دھون نے ایک ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ ’’مجھے مطلع کیا گیا ہے کہ مولانا ارشد مدنی نے کہا ہے کہ مجھے اس معاملہ سے اس لئے ہٹا یا گیا ہے کیونکہ میں علیل ہوں۔ یہ پوری طرح سے بکواس ہے۔‘‘ بابری مسجد کےمقدمہ میں فریق کوئی بھی رہا ہو…
-

فڑنویس حکومت نے گجراتی کمپنی کو دیا تھا 321 کروڑ کا ٹھیکہ، ٹھاکرے حکومت نے کیا رد
محکمہ سیاحت کا کہنا ہے کہ ’’حکومت کی منظوری کے بغیر ہی معاہدے اور کاروبار میں منافع کا عمل شروع ہو چکا تھا۔ چونکہ یہ مرکز کے پیمانوں کے مطابق نہیں ہے، اس لیے یہ ایک سنگین مالی بے ضابطگی ہے۔‘‘ ادھو ٹھاکرے نےمہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ کا عہدہ سنبھالتے ہی فڑنویس حکومت میں لیے…
-

حیدرآباد کے بعد اب چھتیس گڑھ میں خاتون کی جلی ہوئی لاش ملی
پولس کا کہنا ہے کہ اسے ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے خاتون کی موت دو تین روز قبل ہوئی ہے اور شک ہے کہ عصمت دری کے بعد خاتون کو جلا دیا گیا ہے۔ حیدرآبادعصمت دری معاملہ کو لے کر ملک بھر میں غصہ کم ہونے کا نام نہیں لے رہا اور ملزمین کو پھانسی…
-

ڈاکٹر فاروق عبداللہ اور عمر عبداللہ سری نگر سے جموں منتقل
جموں و کشمیر کی علاقائی جماعت نیشنل کانفرنس کے نظر بند سربراہ و رکن پارلیمان ڈاکڑ فاروق عبداللہ اور ان کے بیٹے و ریاست کے سابق وزیراعلی عمر عبداللہ کو ہوائی جہاز سے سرینگر سے جموں منتقل کیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق دونوں سابق وزرا کو جموں کے بٹنڈی میں واقعہ ڈاکٹر فاروق عبداللہ…
-

ہندوستانی معیشت کو بھگوان بچائے: پی چدمبرم
لوک سبھا میں بی جے پی اراکین پارلیمنٹ کی جانب سے جی ڈی پی کو لے کر جو باتیں کہی گئیں اسے لے کر کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر مالیات پی چدمبرم نے اپنا رد عمل ظاہر کیا ہے۔ انھوں نے ٹوئٹ کر کے کہا ہے کہ ’’جی ڈی پی نمبر بے معنی…
-

مودی راج میں ہندوستانی ریل بھی ہوئی فیل، 2 فیصد کمائی بھی نہیں کر پا رہی ریلوے
ملک کی معاشی بدحالی کے دور میں مودی حکومت میں ہندوستانی ریل بھی فیل ہو گئی ہے۔ حالت یہ ہے کہ ریلوے گزشتہ 10 سال کے سب سے برے دور میں پہنچ گئی ہے اور اسے دو پیسہ کمانا بھی مشکل ہو رہا ہے۔ شرح ترقی میں گراوٹ کا جھٹکا ابھی ملک برداشت بھی نہیں…