Author: Zafar Siddiqui
-

بابری مسجد کی یاد کو زندہ رکھیں اور انصاف کے لئے متحد ہوکر لڑائی لڑیں
نئی دہلی: (پریس ریلیز) پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے جنرل سکریٹری ایم محمد علی جناح نے بابری مسجد انہدام کی برسی کے موقع پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے تمام باضمیر افراد اور جماعتوں سے اس موقع پر بابری مسجد کی یاد کو زندہ رکھنے کی اپیل کی ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے بابری مسجد…
-

چھتیس گڑھ : فوجیوں کے درمیان خونیں تصادم، 6 ہلاک، دو زخمی
آئی ٹی بی پی کے جوانوں نے ایک دوسرے پر فائرنگ کردی ، جس میں 6 فوجی جوان ہلاک جبکہ دو شدید طور پر زخمی ہوگئے۔ ریاست چھتیس گڑھ کے شہر نارائن پور کے کڈنار کیمپ میں آئی ٹی بی پی اہلکاروں کے درمیان آپسی تنازع ہوگیا۔ تنازع اتنا بڑھ گیا کہ فوجی کے دو…
-

پی ایم سی بینک اکاؤنٹ ہولڈر کا روتے ہوئے ویڈیو آیا سامنے
مدھیہ پردیش کانگریس کے ٹوئٹر ہینڈل سے پی ایم سی بینک کے ایک اکاؤنٹ ہولڈر کا روتے ہوئے ویڈیو شیئر کیا گیا ہے۔ اس ویڈیو کے ساتھ لکھا گیا ہے کہ ’’اچھے دن جاری ہیں، زندگی پر بھاری ہیں۔ مودی جی، غریبوں کو کہتے ہو پیسہ بینک میں رکھو، بینک والوں کو کہتے ہو پیسہ…
-

آسام اسمبلی میں زمین پر لیٹ کر تین اراکین اسمبلی نے این آر سی کے خلاف کیا احتجاج
گواہاٹی میں آسام کے رکن اسمبلی شیرمن علی احمد اور دو دیگر اراکین اسمبلی اراضی پالیسی اور این آر سی کے ایشو پر ریاستی اسمبلی میں زمین پر لیٹ کر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ Guwahati: Assam MLA Sherman Ali Ahmed and 2 other MLAs lie down on the floor at state Legislative Assembly over issues of…
-

شہریت ترمیمی بل کو مودی کابینہ کی منظوری، مسلمانوں کو شامل نہ کرنے پر اپوزیشن چراغ پا
شہریت (ترمیمی) بل غیر قانونی مہاجروں کو شہریت دینے کے لیے سٹیزن شپ ایکٹ 1955 کو ترمیم کرنے کے مقصد سے لایا گیا ہے۔ اس بل میں مسلمانوں کو شامل نہیں کرنے سے اپوزیشن اور اقلیتی ادارے ناراض ہیں۔ مرکز کی مودی کابینہ نے بدھ کو شہریت (ترمیمی) بل 2019 کو اپنی منظوری دے دی۔…
-

آئی این ایکس میڈیا کیس: پی چدمبرم کو عدالت عظمیٰ سے ملی ضمانت، ای ڈی کو لگا جھٹکا
سپریم کورٹ سے پی چدمبرم کو ضمانت ملنے کے بعد اس معاملے میں ان کے وکیل ابھشیک منو سنگھوی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’’انصاف ہوا ہے اور عدالت نے بہت متوازن فیصلہ سنایا ہے۔‘‘ کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر مالیات پی. چدمبرم کو آئی این ایکس میڈیا کیس…
-

کملیش تیواری قتل معاملہ: مولانا کیفی علی رضوی کو عدالت سے ملی ضمانت
مولانا کیفی علی رضوی پر الزام ہے کہ انھوں نے 18 اکتوبر 2019 کو کملیش تیواری کا قتل کیے جانے کے بعد اہم ملزم اشفاق اور معین الدین کو اپنے گھر میں پناہ دی تھی۔ ہندوتوا لیڈر کملیش تیواری قتل معاملہ میں ایک بڑی خبر سامنے آ رہی ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق اس قتل…
-

قانون کی اندھی آنکھوں کا آپریشن ضروری ہے
تسنیم کوثر ایک بیٹی کا خط اپنے والد کے نام: پیارے اباّ! آپ کی تدفین کے لئے ہمیں تین دنوں تک جلائے گئے ہمارے مکان سے بس ایک چٹکی راکھ ملی جو ہم نے لحد میں رکھ دی ۔ہم اپنے اس گھر کے باہر دور چپل اتار دیتے ہیں مبادا خاک میں ملی آپ کے…
-

مکہ مکرمہ میں مفتی عثمانی کے اعزاز میں ایک تہنئتی نششت کا انعقاد
مکہ مکرمہ (پریس ریلیز ) مورخہ ١٤٤١ربیع الآخر ٥/٤ھ مطابق 2دسمبر 2019م بروز پیر شام مکہ مکرمہ میں جمعیت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے تحت ایک پروگرام کا انعقاد ھوا جس میں مہمان خصوصی ڈاکٹر مفتی محفوظ الرحمن العثماني حفظه الله ورعاه کے اعزازواکرام میں ایک نششت منعقد کی گئ . پروگرام…
-

مسلم پرسنل لاء بورڈ 6؍دسمبر کو نظر ثانی کی درخواست داخل کرے گا ! پوری تیاری کے ساتھ ہر پہلو پربحث ہو ، متضاد نکات اور خامیوں پر توجہ ہوگی : ظفریاب جیلانی
لکھنو: آل انڈیامسلم پرسنل لاء بورڈ ایودھیا معاملے میںنظرثانی کی درخواست 6 دسمبر کو درخواست داخل کرے گا۔سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف نظرثانی کی درخواست دائر کرنے کے لیے ایک ماہ کی مدت ہوتی ہے۔یہ وقت 6 دسمبرکواختتام پذیرہورہاہے،کیوں کہ 7 اور 8 دسمبر کو ہفتہ تا اتوار کی وجہ سے عدالت بند ہے۔…