Author: Zafar Siddiqui
-

مالدہ میں خاتون کی جلی ہوئی لاش برآمد، پولس جانچ شروع
مغربی بنگال: مغربی بنگال کے مالدہ واقع انگلش بازار تھانہ علاقہ میں خاتون کی جلی ہوئی لاش برآمد ہوئی ہے۔ مالدہ کے ڈی ایس پی پرشانت دیب ناتھ نے کہا کہ لاش کو کیروسین ڈال کر جلایا گیا تھا۔ انھوں نے کہا کہ مجھے شبہ ہے کہ یہ واقعہ گزشتہ رات کا ہے۔ لاش پر…
-

حکومت معیشت کا علاج کیا کرے گی، اس کو بیماری کا علم ہی نہیں: پی چدمبرم
سابق وزیر خزانہ چدمبرم نے کہا ہے کہ قومی معیشت نہ اہل مینجروں کے ہاتھ میں ہے اور نہ ہی حکومت کو اس کا علم ہے کہ بیماری کیا ہے۔ حکومت تو اپنے ضدی رویہ کی وجہ سے یہ سب سمجھنا بھی نہیں چاہتی۔ جیل سے ضمانت پر آزاد ہونے کے بعد اپنی پہلی پریس…
-

آر بی آئی نے بھی مودی حکومت کو معاشی محاذ پر دیا جھٹکا، جی ڈی پی شرح ترقی کا اندازہ گھٹایا
سنٹرل بینک نے موجودہ مالی سال کے لیے جی ڈی پی شرح ترقی کا اندازہ 6.1 فیصد سے گھٹا کر 5 فیصد کر دیا اور مہنگائی شرح کا اندازہ 3.5 فیصد سے بڑھا کر 3.7 فیصد کر دیا ہے۔ مرکز کی مودی حکومت کو معاشی محاذ پر ایک بار پھر جھٹکا لگا ہے۔ ریزرو بینک…
-

اناؤ واقعہ پر راجیہ سبھا میں زبردست ہنگامہ، عصمت دری متاثرہ کو جلانے کے معاملہ میں سبھی 5 ملزمان گرفتار
پولس نے معاملہ میں 5 ملزموں کو گرفتار کیا ہے، متاثرہ کی حالت تشویشناک ہے اور اسے لکھنؤ کے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے، حزب اختلاف نے اس معاملہ پر حکومت کو نشانہ بناتے ہوئے راجیہ سبھا میں ہنگامہ کیا نئی دہلی: کانگریس سمیت اپوزیشن پارٹیوں نے جمعرات کو راجیہ سبھا میں وقفہ صفر…
-

شہریت سے متعلق ترمیمی بل ملک کے لئے انتہائی خطرناک
مولانا محمود احمد خاں دریابادی سٹیزن شپ امینمنٹ بل مرکزی کابینہ نے پاس کردیا ہے، کسی بھی دن پارلیمنٹ میں پیش کردیا جائے گا ـ اس بل کی مکمل تفصیلات تو ابھی سامنے نہیں آئی ہیں، بس وزیر داخلہ کی زبانی اتنا سب کو پتہ چلا ہے کہ پاکستان، بنگلہ دیش اور…
-

629 پاکستانی لڑکیاں دلہنیں بنا کر چینی مردوں کو بیچی گئیں !
پاکستانی تفتیش کاروں کے مطابق ملک بھر کے مختلف شہروں اور قصبوں سے سوا چھ سو سے زائد مقامی لڑکیاں دلہنیں بنا کر چینی مردوں کو بیچ دی گئیں، جو انہیں اپنے ساتھ چین لے گئے۔ اسلام آباد ۔ 05 دسمبر (ڈی. ڈبلیو) پاکستان کے سب سے زیادہ آبادی والے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور…
-

کرناٹک میں مسلم خواتین کااحتجاج. پرینکا ریڈی کے مجرموں کو پھانسی دینےکا مطالبہ
شیموگہ: (عبدالرزاق) پیس آرگنائزیشن شعبہ خواتین نے ڈپٹی کمشنر دفتر کے روبرو احتجاج کرتے ہہوئے وٹرنری ڈاکٹر پرینکا ریڈی کے ساتھ حیوانیت کرنے کے بعد اسے زندہ جلادینے کے معاملہ کے خلاف آواز بلند کی اور مجرموں کو پھانسی کی سزا دینے کا پرزور مطالبہ کیاتاکہ آئندہ اس طرح کی غیر انسانی حرکت کرنے کی…
-

سوڈان کی فیکٹری میں آتش زدگی ، 18 ہندوستانی مزدوروں سمیت 23 افراد ہلاک ، 130 زخمی !
سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں ایک سرامکس فیکٹری میں گیس ٹینکر کے پھٹنے سےآگ لگ گئی جس کے نتیجہ میں 23 افراد ہلاک اور 130 سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں ۔ خرطوم: سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں ایک سرامکس فیکٹری میں گیس ٹینکر کے پھٹنے سےآگ لگ گئی جس کے نتیجہ میں 23 افراد ہلاک…
-

چین میں ایغور مسلمانوں پر ظلم و زیادتی کی خبر بے بنیاد: چینی سفیر
ہندوستان میں چین کے سفیر نے کہا کہ شنز یانگ میں دہشتگردی کے خاتمے کی کوشش اقوام متحدہ کی پالیسی کے مطابق نئی دہلی: (ملت ٹائمز) جن مغربی میڈیا میں صوبہ شنز یانگ یغور مسلمانوں پر ظلم و زیادتی کی خبروں کو بے بنیاد، منفی اور دوہرے معیار کا ثبوت قرار دیا ہے ہے اور…
-

ڈاکٹر پرینکا ریڈی کے ساتھ ہو ئے گینگ ریپ اور قتل پر پورا ملک شرمندہ ہے ! رضا اکیڈمی کے زیر اہتمام مینارہ مسجد کے باہر مسلم تنظیموں کا مشترکہ احتجاج
ممبئی: ملک بھر میں زنا بالجبر کے بڑھتے ہوئے واقعات نے انصاف پسندوں کے ساتھ جمہوری ملک کے سر کوبھی شرم سے جھکا دیا ہے ملکی سطح پر خواتین کے عدم تحفظ پر تشویش کا اظہار کھل کر کیا جارہا ہےتلنگانہ کی 27سالہ ڈاکٹر پرینکا ریڈی کو جس وحشیانہ طریقے سے ایک منظم پلاننگ کے…