Author: Zafar Siddiqui
-

ریویو پٹیشن اور قانون کی بالا دستی!
محمد آصف ا قبال، نئی دہلی بابری مسجد کے مقدمے کے تعلق سے مسلمانوں کا موقف تھا کہ سپریم کورٹ آف انڈیا کے فیصلہ کو وہ قبول کریں گے،اسے مانیں گے،اس کے خلاف عوامی سطح پر کوئی منفی اقدام نہیں کریں گے ۔جس کے نتیجہ میں ملک کی فضا خراب ہو اور امن و امان…
-

تین بم دھماکوں سے لرزا بغداد، 6 افراد ہلاک، 17 زخمی
ان بم دھماکوں کی فوری طور پر کسی گروپ نے ذمہ داری قبول نہیں کی ہے لیکن داعش نے چونکہ بغداد اور دیگر شہروں میں ایسے ہی حملے انجام دیئے ہیں، الہذا اسی پر شک ظاہر کیا جا رہا ہے۔ بغداد: عراق کے دارالحکومت بغداد میں منگل کی رات تین مختلف بم دھماکے ہوئے جن…
-

مہاراشٹر کی سیاست سے جمہوریت کو یرغمال بنانے کی بی جے پی کی سازش بے نقاب
نئی دہلی (پریس ریلیز) پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے قومی جنرل سکریٹری ایم محمد علی جناح نے آج میڈیا کو جاری بیان میں کہا کہ مہاراشٹر میں اسمبلی انتخابات کے بعد کے سیاسی حالات نے ہر صورت اقتدار تک پہنچنے کی بی جے پی کی سازش کو بے نقاب کر دیا ہے۔ بی جے پی-…
-

وزیر اعظم مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ کو بھی کریں گے حلف برداری تقریب میں مدعو: سنجے راوت
ممبئی: (ایم این این) شیوسینا کے سینئر رہنما سنجے راوت کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کو 28 نومبر کو شیوسینا کے سربراہ ادھو ٹھاکرے کی حلف برداری کی تقریب میں مدعو کیا جائے گا۔ سنجے راوت سے پوچھا گیا کہ کیا وزیر اعظم کو حلف برداری کی تقریب…
-

مہاراشٹر: منہ کی کھانے کے بعد بی جے پی میں ہاہاکار، ’35 سال کی کمائی منٹوں میں گنوائی ‘
بی جے پی رہنما ایکناتھ کھڈسے نے کہا، ’’ ہم نے ساری زندگی جو کمایا، ہم شفافیت اور بدعنوانی کے خلاف لڑتے تھے، ہماری پارٹی نے اجیت پوار کے ساتھ ہاتھ ملا کر ایک منٹ میں سب کچھ گنوا دیا۔ ‘‘ مہاراشٹر میں حکومت سازی کے باوجود کرسی گنوا دینے کے بعد بی جے پی…
-

جماعت اسلامی ہند پورے ملک میں این آرسی کے نفاذ اور مجوزہ شہریت ترمیمی بل کی مخالفت کرے گی !
جماعت اسلامی ہند پورے ملک میں این آرسی کے نفاذ اور مجوزہ شہریت ترمیمی بل کی مخالفت کرے گی ! ’’ہر محاذ پر ناکام ہوچکی حکومت اپنی اسی ناکامی کو چھپانے اور عوام کی توجہہ اہم مسائل سے ہٹانے کے لئے جان بوجھ کر متنازعہ موضوعات کو بحث کا موضوع بنا رہی ہے‘‘ حیدرآباد ۔…
-

معاشی محاذ پر مودی حکومت کو پھر لگا جھٹکا، انڈیا ریٹنگز نے گھٹایا شرح ترقی کا اندازہ
معاشی بحران کے دور میں ایک اور بری خبر سامنے آئی ہے۔ انڈیا ریٹنگز نے رواں مالی سال کے لیے ہندوستانی معیشت کی شرح ترقی کا اندازہ گھٹا دیا ہے۔ انڈیا ریٹنگز اینڈ ریسرچ نے رواں مالی سال میں ہندوستان کی شرح ترقی کے اپنے اندازے میں کمی کر دی ہے۔ ریٹنگ ایجنسی نے 20-2019…
-
28 نومبر کو وزیر اعلیٰ عہدہ کا حلف لیں گے ادھو ٹھاکرے
ممبئی : (ایم این این) شیوسینا کے سربراہ ادھو ٹھاکرے 28 نومبر کو مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ کی حیثیت سے حلف لیں گے اور ریاست میں شیو سینا، این سی پی اور کانگریس کے اتحاد مہا وکاس اگھاڑی کی سربراہی میں حکومت تشکیل دیں گے۔ مہاراشٹر کے گورنر بھگت سنگھ کوشیاری نے ایک مکتوب میں…
-

مال و دولت کی ہوس – سماج کا ناسور
ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی موجودہ دور میں انسانوں کی اکثریت کی ذہنیت ایسی بن گئی ہے ، یا حالات نے انھیں مجبور کردیا ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ مال و دولت جمع کرنے کی فکر میں لگے ہوئے ہیں ۔ صبح اٹھنے کے بعد سے رات کو بستر پر جانے تک انھیں ہر…
-

شہریت ترمیمی بل 2019 اور این آر سی کے تعلق سے امارت شرعیہ میں ملی تنظیموں کا مشاورتی اجتماع، اگر یہ بل پاس ہوگیا تو سپریم کورٹ میں کیا جائے گا چیلنج
پٹنہ: (ایم این این) شہریت ترمیمی بل ۹۱۰۲ء اور این آرسی کے مسئلہ پر دفتر امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ میں شہر پٹنہ کی ملی تنظیموں اوراداروں کے ذمہ داروں کی ایک خصوصی نشست ۵۲نومبر۹۱۰۲ءکو زیر صدارت مفکراسلام امیرشریعت حضرت مولانامحمد ولی رحمانی مدظلہ منعقد ہوئی، اپنے صدارتی خطاب میں حضرت امیر شریعت مدظلہ نے…