Author: Zafar Siddiqui
-

شیوسینا اور بی جے پی کے درمیان فرق
محمود احمد خاں دریابادی پچھلے کچھ برسوں سے ایک ساتھ مرکزی وریاستی حکومت میں شامل رہنے کی وجہ سے عام طور پر لوگ بی جے پی شیوسینا کو ایک ہی جیسی پارٹیاں سمجھتے ہیں، حقیقت میں ایسا نہیں ہے۔ بی جے پی سنگھ پریوار آر ایس ایس کا…
-

مغربی بنگال اور اتراکھنڈ میں ہوئے ضمنی انتخاب کے ووٹوں کی گنتی شروع
مغربی بنگال میں 3 اور اتراکھنڈ میں 1 اسمبلی سیٹ پر ضمنی انتخاب گزشتہ دنوں ہوا تھا اور ووٹوں کی گنتی آج صبح 8 بجے شروع ہوئی۔ مغربی بنگال میں 3 سیٹوں کا نتیجہ ترنمول اور بی جے پی کے لیے بہت اہم ہے مغربی بنگال میں 3 اسمبلی سیٹوں کے لیے ضمنی انتخاب گزشتہ…
-

مہاراشٹر کے شیواجی پارک میں ادھو ٹھاکرے کی حلف برداری آج، تیاریاں مکمل
ممبئی کے شیواجی پارک میں آج مہاراشٹر کی نئی حکومت کی حلف برداری تقریب منعقد کی جائے گی۔ شیوسینا سربراہ ادھو ٹھاکرے وزیر اعلیٰ عہدہ کا حلف لیں گے۔ شام تقریباً 6.40 بجے حلف برداری تقریب منعقد کی جائے گی۔ کانگریس، این سی پی اور شیوسینا مل کر ریاست میں حکومت بنانے جا رہی ہیں۔…
-

حلف برداری کی رسم کے دوران مسلم اراکین اسمبلی نے اللہ کے نام پر، مجلس کے رکن اسمبلی مفتی اسمائیل قاسمی نے قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر حلف لیا
ممبئی : (یو این آئی) ریاست مہاراشٹر کے کل 288 رکنی اسمبلی میں سے 285اراکین اسمبلی کی حلف برداری عمل میں آئی جس کے دوران 10مسلم اراکین اسمبلی میں سے9مسلم اراکین اسمبلی نے اردو اور ہندی میں اللہ کے نام پر حلف لیا۔ واضح رہے شیوسینا کے مسلم رکن اسمبلی عبدالستار شیخ نے خالص مراٹھی…
-

جانئیے بھارت کے آئین کی تشکیل میں اہم کردار ادا کرنے والے سید سعد اللہ کی عظیم شخصیت کو جسے بھلا دیا گیا
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) ہندوستان کا آئین 26 نومبر 1949 کو تیار ہوا تھا اور اسی کی مناسبت سے ہر سال 26 نومبر کو ہندوستان میں یوم آئین منایا جاتا ہے ۔ عام طور پر معروف یہی ہے کہ ہندوستان کا آئین بھیم راؤ امبیڈکر نے تشکیل دیا تھا لیکن یہ مکمل سچ نہیں ہے…
-

افغان طالبان کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، امریکی فوج کے انخلاء پر زور
تہران: (ڈی ڈبلیو ) ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے تہران میں طالبان رہنماؤں کے ایک اعلیٰ وفد سے ملاقات کی ہے۔ اس وفد کی سربراہی ملا عبدالغنی برادر کر رہے تھے۔ حالیہ کچھ عرصے میں طالبان رہنماؤں کا ایران کا یہ دوسرا دورہ تھا۔ افغان طالبان کے ایک ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کے مطابق…
-

آبادی کنٹرول قانون نہیں بنا تو ملک میں خانہ جنگی جیسے حالات پیدا ہوسکتے ہیں: گری راج سنگھ
گری راج سنگھ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آبادی کا بڑھنا ایک دھماکہ کی طرح ہے اور تکنیکی طورپر خواہ ہماری آبادی 130 کروڑ ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ یہ 150 کروڑ سے زیادہ ہے نئی دہلی: مرکزی وزیر گری راج سنگھ نے کہاکہ ملک میں آبادی کنٹرول قانون نہیں بنا تو خانہ…
-

پرگیہ نے گوڈسے کو لوک سبھا میں ’ محب وطن ‘ قرار دیا! اب وزیر اعظم کیا کہیں گے؟
بی جے پی کی رکن پارلیمنٹ پرگیہ ٹھاکر نے ایک بار پھر مہاتما گاندھی کے قاتل ناتھوو رام گوڈسے کو محب وطن قرار دیا ہے اور اس بار انہوں نے جلسے یا انٹرویو میں نہیں بلکہ پارلیمنٹ میں یہ بیان دیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک بار کہا تھا کہ وہ ناتھورم گوڈسے…
-

ایران: 7 ہزارمظاہرین جیلوں میں بند، فیصلہ بعد میں ہوگا: نقوی حسینی
تہران: ایرانی پارلیمان کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے ترجمان حسین نقوی حسینی کے مطابق، گزشتہ ہفتے کے احتجاجی مظاہروں میں7 ہزار افراد کو گرفتار کیا گیا ہے ۔ انتخاب نامی ویب سائٹ کی خبر میں لکھا گیا ہے کہ ان افراد کے بارے میں مزید تفصیلات سرکاری عہدےدار جاری کریں گے۔ واضح…
-

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ڈھانچے کو نئی شکل دینے کی ضرورت ہے: صدر ایردوان
انہوں نے ان خیالات کا اظہار استنبول کنونشن سنٹر میں منعقدہ 35 ویں اسلامی تعاون تنظیم کی اقتصادی و تجارتی تعاون سے متعلق قائمہ کمیٹی کے وزارتی افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا صدر رجب طیب ایردوان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ڈھانچے کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ استنبول کنونشن سنٹر میں منعقدہ…