Author: Zafar Siddiqui
-

مہاراشٹر میں ارتھی، بنگال میں شرادھ اور دہلی میں ماتم
ڈاکٹر سلیم خان مہاراشٹر میں بی جے پی کی جس دن ارتھی اٹھی اور شیوسینا کے وزیر اعلیٰ نے ہندوتوا کو دریا برد کرکے کانگریس اور راشٹروادی کے تعاون سے حلف لیا اسی دن مغربی بنگال کے اندر بی جے پی کا بیڑہ غرق ہوگیا ۔ وہاں پر ضمنی انتخاب کی تینوں نشستوں پر اس…
-

طالبان امن کے خواہش مند ہیں: ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ گزشتہ روز غیر اعلانیہ دورے پر افغانستان پہنچ گئے جہاں انہوں نے اپے خطاب میں کہا کہ افغان تحریک طالبان امن معاہدے کی خواہش رکھتی ہے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ گزشتہ روز غیر اعلانیہ دورے پر افغانستان پہنچ گئے، کرسی صدارت سنبھالنے کے بعد یہ اُن کا افغانستان کا پہلا دورہ…
-

جب اونٹ آیا پہاڑ کے نیچے!
ڈاکٹر یامین انصاری سپریم کورٹ کےجھٹکے اور اُدھو ٹھاکرے و شرد پوار کے سیاسی تجربے کے سامنے مہاراشٹر میں بی جے پی چاروں شانے چت ہو گئی کسی سیاسی جماعتپر جب اقتدار کا نشہ سر چڑھ کر بولتا ہے تواس کے اندر صحیح اور غلط، قانونی اور غیر قانونی، جائز اور ناجائز کا تمیز ختم…
-

سٹیزن شپ امینڈ منٹ بل ۲۰۱۹ء آئین اور دستور کے خلاف، آل انڈیا ملی کاؤنسل کا تمام سیکولر سیاسی پارٹیوں سے بل کی مخالفت کرنے کا مطالبہ
پٹنہ: (ملت ٹائمز) آل انڈیا ملی کاؤنسل کے قومی نائب صدر و ابو الکلام ریسرچ فاؤنڈیشن پھلواری شریف پٹنہ کے چیئرمین حضرت مولانا انیس الرحمن قاسمی صاحب نے سٹیزن شپ امینڈمنٹ بل ۲۰۱۹ء کے تعلق سے اظہار خیال کرتے ہوئے فرمایا کہ سٹیزن شپ امینڈ بل ۲۰۱۹ء جس کو بی جے پی حکومت اسی سرمائی…
-

عراق ميں تازہ تشدد، متعدد افراد ہلاک
عراق ميں گزشتہ روز ايرانی قونصل خانے کو آگ لگائے جانے کے بعد جمعرات کو بھی کشيدگی برقرار ہے۔ سکيورٹی فورسز کی تازہ کارروائی ميں الناصريہ ميں آٹھ افراد کی ہلاکت کی تصديق ہو چکی ہے جبکہ متعدد افراد زخمی بھی ہيں۔ عراق ميں سکيورٹی فورسز کی مظاہرين کے خلاف فائرنگ کے نتيجے ميں آٹھ…
-

پرگیہ ٹھاکر کی لوک سبھا کی رکنیت ختم ہو: تیاگی
نئی دہلی: جنتادل (یو) کے سینئر لیڈر کے سی تیاگی نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی رکن پارلیمان پرگیہ ٹھاکر کی لوک سبھا کی رکنیت ختم کرنے کی جمعرات کو مانگ کی۔ کے سی تیاگی نے یہاں ایک بیان میں پرگیہ ٹھاکر کے ناتھورام گوڈسے کی شان میں قصیدے پڑھنے کی کوششوں کی…
-

اترپردیش میں بی جے پی رکن اسمبلی سمیت 10 کے خلاف مقدمہ درج
غازی آباد: اترپردیش کے ضلع غازی آباد واقع لونی علاقے میں بی جے پی رکن اسمبلی نند کشور گوجر اور ان کے 10 ساتھیوں کے خلاف مارپیٹ کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ بی جے پی لیڈر پر ایک فوڈ انسپکٹر کے ساتھ مارپیٹ کرنے کا الزام ہے۔ ایس پی (دیہات) نیرج کمار نے بتایا…
-

ناتھو رام گوڈسے کو محب وطن بتانے والی پرگیہ ٹھاکر کا نام دفاعی کمیٹی سے ہٹایا گیا
مہاتما گاندھی کے قاتل ناتھو رام گوڈسے کو محب وطن بتانے والی بی جے پی رہنما پرگیہ ٹھاکر کا نام دفاعی کمیٹی سے ہٹا دیا گیا ہے، لوک سبھا میں ایس پی جی ترمیم بل پر بحث کے دوران بدھ کو پرگیہ ٹھاکر نے گوڈسے کو محب وطن کہا تھا، اس بیان کے بعد بی…
-

کانگو میں موسلا دھار بارش نے لی 41 افراد کی جان، 4.3 لاکھ افراد متاثر
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹریس کے ترجمان اسٹیفن ڈجارك نے کہا کہ ’’كانگو انسانی امور کے محکمہ نے بتایا کہ اکتوبر سے ہو رہی موسلادھار بارش کی وجہ سے دریائے اباگی طغیانی پر ہے۔‘‘ اقوام متحدہ: ڈیموکریٹک جمہوریہ كانگو میں موسلا دھار بارش سے مچی تباہی کی وجہ سے کم از کم 41…
-

جھارکھنڈ: انتظامیہ نے اویسی کے ہیلی کاپٹر کو اترنے نہیں دیا، ہزاروں شائقین کو مایوس ہوکر گھر لوٹنا پڑا
رانچی: (ملت ٹائمز)جھارکھنڈ میں 27نومبر کو گڑھوا میں آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کی ریلی رد ہوگئی اور اس کی وجہ یہ تھی کہ انتظامیہ نے آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر بیرسٹر اسد الدین اویسی کا ہیلی کاپٹر اترنے نہیں دیا۔ ملت ٹائمز کو ملی تفصیلات کے مطابق اسد الدین اویسی اپنے وقت…