Author: Zafar Siddiqui
-

کملیش تیواری قتل معاملہ میں سات افراد گرفتار، ماں نے بی جے پی واردات کیلئے ذمہ دار ٹھہرایا
نئی دہلی: (ایم این این) ہندو مہاسبھا کے رہنما کملیش تیواری کے قتل معاملے میں بڑا انکشاف سامنے آیا ہے۔ کملیش تیواری کے قتل کا تعلق سورت سے ہے۔ اور کملیش تیواری کے قتل معاملے میں گجرات اے ٹی ایس نے سات افراد کو گرفتار کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ‘کملیش تیواری کے قتل کی…
-

کشمیر اور آرٹیکل 370 پر ہورہا مہاراشٹر اسمبلی انتخاب، علاقائی مسائل مکمل طور پر نظر انداز: شہلا رشید
ممبئی: (ایم این این) جے این یو طلبہ یونین کی سابق نائب صدر شہلا رشید نے دعویٰ کیا کہ مہاراشٹر میں الیکشن 370 اور کشمیر کے موضوع پر ہورہے ہیں۔ ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل پاورلوم صنعتی شہر بھیونڈی کے مشرق اسمبلی حلقہ سے سماجوادی پارٹی امیدوار رئیس شیخ کی حمایت میں جے…
-

ترکی جنگ بندی معاہدہ کی خلاف ورزی کررہا ہے، ایس ڈی ایف کا الزام
راس العین (ایم این این) ایس ڈی ایف نے امریکی حکومت سے ترکی پر دباؤ بنانے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ راس العین علاقے سے زخمیوں کو باہر نکالنے کے لیے ایک گذرگاہ گھولی جائے۔ سیرین ڈیموکریٹک فورسز کی جانب سے الزام عائد کیا گیا ہے کہ ترکی کی فوج نے حالیہ ہونے والے جنگ…
-

عدل ، انصاف ، آزادی اور تحفظ کو بنیادی مرکز بناکر انسانیت کیلئے کام کرنے کا عزم کریں، ہمیں بہت سارے ابوطالب مل جائیں گے
ہمت اور حوصلہ کے ساتھ حالات کا سامنا کریں۔ مسلمانوں کو خوف زردہ کرنے کی مہم کو ناکام بنانا قیادت کی مجموعی ذمہ داری تاریخی شہر وجے واڑا میں آل انڈیا ملی کونسل کی مرکزی مجلس عاملہ کا بیسواں اجلاس جاری۔ متعدد اہم مسائل پر ارباب حل وعقد کا تبادلہ خیال نئی دہلی: (پریس ریلیز)…
-

بابری مسجد حق ملکیت کا فیصلہ ملک میں آئین و انصاف کی بالادستی کا دن ہوگا، مسلمان عدلیہ پر مکمل اعتماد رکھیں اور امن و سلامتی کے ساتھ اخلاقی مظاہرہ کرنے کے لئے تیار رہیں
آل انڈیا تحریک عوام ہند کی مسلمانان ہند سے مخلصانہ اپیل غازی آباد: (پریس رلیز) ہندوستانی مسلمان اس ملک کی وہ وفادار اور بہادر قوم ہے جس نے ملک و برادران وطن کے لئے لاتعداد قربانیاں پیش کیں اور ملک و باشندگان ملک کی بھلائی خیر خواہی اور استحکام کے لئے باہمی اخوت و رواداری…
-

گستاخ کملیش کا قتل مسلمانوں کے خلاف گہری سازش تو نہیں!
احساس نایاب ( شیموگہ، کرناٹک ) سچ کہتے ہیں دنیا میں اگر کوئ رشتہ سچا اور مخلص ہے تو وہ صرف اور صرف ماں کا ہے جو اپنی اولاد کے لئے دنیا کی ساری دھن دولت کو ٹھوکر مار دیتی ہے, اپنے بچوں کے خاطر ہر غم سہتی ہے لیکن اپنے بچے کہ اوپر ہلکی…
-

وادی کشمیر میں غیر اعلانیہ ہڑتال کے ڈھائی ماہ مکمل، تاریخی جامع مسجد کے محراب و منبر مسلسل خاموش ! تاریخی جامع مسجد کے منبر ومحراب مسلسل ڈھائی ماہ سے خاموش
سری نگر: (یو این آئی) وادی کشمیر میں جہاں جمعہ کے روز غیر اعلانیہ ہڑتال کے ڈھائی ماہ پورے ہوئے تو وہیں پائین شہر کے نوہٹہ میں واقع 6 سو سالہ قدیم اور وادی کی سب سے بڑی عبادت گاہ کی حیثیت رکھنے والی تاریخی جامع مسجد کے منبر ومحراب مسلسل ڈھائی ماہ سے خاموش…
-

بابری مسجد کی زمین نہیں چھوڑ سکتے، سنی سینٹرل وقف بورڈ کے وکیل شاہد رضوی کے صلح والے بیان سے تمام فریقوں کے وکلا نے خود کو الگ کرلیا
نئی دہلی: (ایم این این) بابری مسجد معاملے میں سنی وقف بورڈ کے ایک وکیل شاہد رضوی کے علاوہ تمام فریقوں کے وکیلوں نےصلح اور زمین پر دعویٰ چھوڑنے سے اپنے آپ کو الگ کر لیا ہے۔غور طلب ہے کہ بدھ کو سنی وقف بورڈ کے ایک وکیل شاہد رضوی نے کہا تھا کہ ،اگر…
-

افغانستان: نماز جمعہ کے دوران مسجد میں دھماکا، 62 افراد شہید، درجنوں زخمی !
کابل: افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہار میں نماز جمعہ کے دوران مسجد میں دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 62 نمازی شہید اور 100 سے زائد زخمی ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے ننگرہار کی ایک مسجد میں نماز جمعہ کے دوران اچانک زوردار دھماکے ہوئے، دھماکے شدت…
-

صحابۂ کرامؓ کے مقدس گروہ پر طعن و تشنیع کرنا انتخاب خداوندی کی توہین ہے: مولانا صلاح الدین سیفی
سٹی جمعیۃ علماء گریٹر حیدرآباد کے مرکزی جلسہ عظمت صحابہ کا کامیاب انعقاد‘ مولانا عبد القوی صاحب مفتی ابوبکر جابر قاسمی و دیگر کے مؤثر خطابات حیدرآباد: (ایم این این) صحابہ کرام کا وہ انفاسِ قدسیہ کا گروہ ہیں جن کو اللہ تعالیٰ نے نبی کی معیت کیلئے منتخب کیا جب مکہ میں تھے تو…