Author: Zafar Siddiqui
-

بابری مسجد : ستر سالہ جدوجہد کا خاتمہ، فیصلے کا انتظار
محمود احمد خاں دریابادی یاد کیجئے ۲۲ ـ ۲۳ دسمبر 1949 کو دیر رات چار سو برس پرانی بابری مسجد کے منبر پر مورتیاں رکھنے کی واردات ہوئی تھی، اس کے بعد سے جو قانونی جنگ شروع ہوئی وہ تقریبا سترسال بعد 16 اکتوبر 2019 میں اختتام کو پہونچی، ابھی نتیجہ نہیں آیاہے، کہتے…
-

ہندو تہذیب کے پس پردہ آر ایس ایس کا ایجنڈا!
نقطۂ نظر: ڈاکٹر محمد منظور عالم ہندوستان شروع سے مختلف تہذیبوں کا سنگم رہاہے ، مختلف قوموں اورمذاہب کے ماننے والوں کی یہ آماجگاہ رہی ہے ،یہی ہندوستان کی خوبصورتی اور شناخت بھی ہے ۔ اسی بنیاد پر شروع سے آج تک ہندوستان کو دنیا بھر میں اہمیت اور اثر ورسوخ حاصل ہے تاہم آج…
-

این آر سی کے کو آرڈینیٹر پرتیک ہزیلا کے اچانک تبادلہ سے این آر سی کی تیاری میں مشکلات پیدا ہونے کا اندیشہ: مولانا بدر الدین اجمل
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) آج چیف جسٹس رنجن گگوئی سمیت تین ججوں پر مشتمل سپریم کورٹ کی ایک بنچ نے آسام میں تیار ہو رہے نیشنل رجسٹر برائے سیٹیزن ( این آر سی) کے کو آرڈینیٹر مسٹر پرتیک ہزیلا کو فورا مدھ پردیش ٹرانسفر کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ انصاف پر…
-

بابری مسجد مقدمہ کے بارے میں نہ کوئی صلح ہوئی ہے اور نہ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ یا کوئی مسلم فریق اپنے دعویٰ سے دستبردار ہوا ہے: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی
حیدرآباد: (پریس ریلیز) آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے سکریٹری وترجمان حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے اپنے وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ ادھر چند دنوں سے اخبارات میں اس طرح کے بیانات دئے جا رہے ہیں کہ بابری مسجد کے سلسلہ میں خاموش طریقہ پر ایک ایسا سمجھوتہ ہوا ہے، جس…
-

مقدمہ واپس لینے کی تجویز اور مصالحت کی کوششیں ہمیں بالکل منظور نہیں، مسلم فریقوں نے سپریم کورٹ میں داخل کیا مشترکہ حلف نامہ
نئی دہلی: (ملت ٹائمز)بابری مسجد ملکیت مقدمہ کے تعلق سے سپریم کورٹ میں مسلم پارٹیو ں کی طرف سے ایک مشترکہ حلف نامہ داخل کیا گیا ہے جس میں مندرجہ ذیل باتیں کہی گئی ہیں۔ ۱- ہمیں ایڈوکیٹ شاہد رضوی کی طرف سے میڈیا کو جاری کردہ اس رپورٹ پر سخت حیرت اور تعجب ہے…
-

اپنے معاملات شرعی ضابطے کے مطابق حل کروائیں: مولانا محمد ولی رحمانی اللہ کی اطاعت اور پیغمبر ﷺ کی غلامی کامیابی کی ضمانت ہے: مولانا عتیق احمد بستوی
بھرت پور: (ملت ٹائمز )شریعت اسلامی پر عمل مسلمانوں کیلئے لازمی اور ضروری ہے، من چاہی زندگی اور نفس و شیطان کی غلامی اور اخلاق کا بگاڑ ہمیں تباہی سے دو چار کردے گا۔ اپنے اخلاق کی پختگی اور اعمال کی درستگی پر پوری توجہ دینی چاہیے اور اپنے معاملات کو شرعی ضابطے کے مطابق…
-

آل انڈیا ملی کونسل کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس آج سے وجے واڑا میں شروع، ملک بھر سے اہم نمائندوں کی شرکت
وجے واڑا: (ملت ٹائمز ) ملک کی معروف تنظیم آل انڈیا ملی کونسل کی مرکزی مجلس عاملہ کا سہ روزہ اجلاس سے آج سے بعد نماز مغرب ہندوستان کے قدیم اور تاریخی شہر وجے واڑا میں شروع ہوگیا ہے، اجلاس میں کونسل کے قومی صدر مولانا عبد اللہ مغیثی، جنرل سیکرٹری ڈاکٹر محمد منظور عالم،…
-

ہم منتشر ہو کر نہیں متحد ہو کر کام کریں: شکیل معین موتیہاری میں اولڈ بوائز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ” سر سید ڈے “ کا انعقاد، کثیر تعداد میں لوگوں کی شرکت
موتیہاری: ( فضل المبین ) مصلح قوم ، مینارہ تعلیم علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے بانی سر سید احمد خاں کے یوم پیدائش پر آج ضلع کے ہیڈ کوارٹر موتیہاری میں “سر سید ڈے” کا انعقاد اولڈ بوائز ایسوسی ایشن مشرقی چمپا رن کے زیر اہتمام کیا گیا ۔ اس موقع پر تقریب کے مہمان…
-

شدت پسند لیڈر کملیش تیواری کا قتل، شان رسالت میں بھی گستاخی کا مجرم تھا یہ لیڈر
لکھنو: (ایم این این) اطلاعات کے مطابق لکھنو کے ناکا تھانہ علاقے میں ہندو مہاسبھا کے لیڈر کملیش تیواری کو بدمعاشوں نے دن دہاڑے گولی مار کر قتل کردیا ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ کملیش تیواری کو اس کے دفتر میں ہی مارا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق واردات انجام دینے والے بدمعاش کملیش کو…
-

یوم سر سید پہ دربھنگہ میں ڈاکٹر آرزو کی سربراہی میں شاندار پروگرام ہمیں سرسید خان کے خوابوں کو پورا کرنا ہوگا: ڈاکٹر آرزو
دربھنگہ: علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اولڈ بوائز ایسوسی ایشن (اے ایم یو او بی اے) دربھنگہ چیپٹر کے ذریعہ علامہ اقبال لائبریری کے احاطے میں سرسید احمد خان کی 202 ویں یوم پیدائش کا اہتمام کیا گیا۔ جس کی صدارت ڈاکٹر بدرے عالم خان پرنسپل چندردھاری میتھلا لاء کالج نے کی۔ مہمان خصوصی محمد وسیم…