Author: Zafar Siddiqui
-

صحافی عارف اقبال ” سر سید ایوارڈ “ سے سرفراز، دانشوران کی مبارکباد
دربھنگہ: (پریس ریلیز) آل انڈیا مسلم بیداری کارواں کے زیر اہتمام دربھنگہ شہر کے ملت کالج میں یوم سر سید کے موقع پر منعقد پروگرام جس کا موضوع تھا ”ملک کی موجودہ صورت حال اور مسلم قیادت کی مایوسی“۔ اس پروگرام میں الیکٹرانک میڈیا میں بہترین اور منفرد انداز میں رپورٹنگ کی وجہ سے منفرد…
-

ساورکر کو ہی کیوں، ناتھو رام گوڈسے کو بھی دے دو ’بھارت رتن‘ : اسد الدین اویسی
گزشتہ دنوں جب مہاراشٹر بی جے پی نے ساورکر کے لیے بھارت رتن کی بات اپنے منشور میں ڈالی تو اسدالدین اویسی نے ٹوئٹ کرتے ہوئے فوری طور پر ان کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔ ممبئی: (ایم این این) مہاراشٹر اسمبلی الیکشن کے پیش نظر بی جے پی کے ذریعہ جاری کردہ انتخابی منشور…
-

طیب اردگان نے امریکی صدر کا خط کچرے میں پھینک دیا ۔ ٹرمپ نے شام میں عسکری کاروائی کرنے پر معاشی پابندی کی دھمکی دی تھی
انقرہ: (ملت ٹائمز) ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کا ایک خط ‘کچرے کے ڈبے‘ میں پھینک دیاہے ۔۔۔ تفصیلات کے مطابق 9اکتوبر کو امریکی صدرڈونالڈ ٹرمپ نے طیب اردگان کے نام ایک خط روانہ کیا تھا جس میں لکھا تھا کہ ‘چلو ایک عمدہ معاہدے پر کام کرتے ہیں۔…
-

شام در شام جلیں گے تیری یادوں کے چراغ نسل در نسل ترا درد نمایاں ہوگا
علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کے قیام میں کوشاں سر سید احمد خان کےایک فکر انگیز خطاب کا لب لباب منقول: نثار احمد “Sir Syed Ahmad Khan was prophet of education” مہاتما گاندھی نے سر سید کی تعلیمی خدمات سے متاثر ہو کر انہیں جدید تعلیم کا پیغامبر کہا تھا، سر سید جدید تعلیم کے بڑے حامی…
-

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں یومِ سرسید عظیم الشان پیمانہ پر منایا گیا !
ڈاکٹر اسلام نے کہا کہ سرسید کا ماننا تھا کہ معاشرہ کی مکمل ترقی کی کلید تعلیم میں پوشیدہ ہے اور مسلمان تب تک اپنے دیگر ہموطنوں کی برابری نہیں کرسکتے جب تک اپنی توجہ تعلیم کے حصول پر مرکوز نہیں کرتے ۔ علی گڑھ: (ابو ہریرہ) علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو)کے بانی،…
-

جمعیۃ علماء ہند اترپردیس کی جانب سے تحفظ ختم نبوت کانفرنس!
شہر کانپور کے رجبی گراؤنڈ پرئڈ پر جمعیۃ علماء ہند کی جانب سے یہ پروگرام آئندہ 19 اکتوبر کومنعقد ہوگا۔ کانپور: ریاست اترپردیش کے شہر کانپور میں جمعیۃ علماء ہند اترپردیس کی جانب سے کل ہند سطح پر ختم تحفظ کانفرنس کا انعقاد کر رہی ہے۔ اس کانفرنس میں جمیعت کے قومی صدر و دارالعلوم…
-

وادی کشمیر میں ہڑتال کا 74 واں دن ، صورتحال جوں کی توں !
دفعہ 370 اور 35 اے کی منسوخی اور ریاست کو منقسم کرنے کے فیصلے کے خلاف وادی کشمیر میں غیر اعلانیہ ہڑتال تواتر کے ساتھ جاری ہے جس کے نتیجے میں جمعرات کو مسلسل 74 ویں روز بھی معمولات زندگی متاثر رہی ۔ سری نگر: (یو این آئی) مرکزی حکومت کی طرف سے دفعہ370 اور…
-

حکومت کا رپورٹ کارڈ پارلیمان سے قبل آر ایس ایس کے سامنے پیش ہوتا ہے : اشوک گہلوت
اشوک گہلوت نے کہا کہ بی جے پی حکومت آر ایس ایس کے اشارے پرکام کر رہی ہے اور حکومت کا رپوریٹ کارڈ پارلیمنٹ میں پیش کئے جانے سے قبل آر ایس ایس سربراہ کے سامنے پیش کیا جاتا ہے ۔ ممبئی: بی جے پی حکومت آرایس ایس کے اشارے پرکام کر رہی ہے۔ حکومت…
-

مدینہ منورہ کے قریب بس حادثے میں 35 عمرہ زائرین جاں بحق !
الریاض: سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ کے قریب بس حادثے کے نتیجے میں 35 زائرین جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔ فرانسیسی خبررساں ادارے ‘اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق سعودی پریس ایجنسی نے بتایا کہ مدینہ پولیس کے ترجمان کے مطابق حادثہ مدینہ منورہ سے 170 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع حجرہ…
-

آہ مولانا رضوان قاسمی!
مفتی عبد الرشید، کانپور آج صبح گیارہ بجے سبق پڑھا کر واٹس اپ کھولا دیکھا mmerc گروپ میسیجز سے بھرا پڑا ہے خیال ہوا شاید مولانا سلمان ندوی نے پھر کوئی گل کھلایا ہے اور میسیجز کی بھرمار اسی کا رد عمل ہے لیکن جب مولانا رضوان کے وفات کی خبر دیکھی تو بجلی سی…