Author: Zafar Siddiqui
-

نیوز 18 کی خبر کو مسلم وکلاء نے بتایا فرضی ،سنی وقف بورڈ نے بابری مسجد ملکیت مقدمہ سے دستبرداری کیلئے کوئی بھی حلف نامہ داخل نہیں کیا
نئی دہلی: (ایم این این) سپریم کورٹ میں بابری مسجد رام جنم بھومی اراضی ملکیت مقدمہ کی سماعت بدھ کے روز مکمل ہو گئی اور سماعت کے 40 ویں اور آخری دن تمام نگاہیں وکلاء اور سپریم کورٹ بینچ پر مرکوز تھیں۔ اچانک میڈیا کے ایک حصہ نے یہ کہہ کر ہنگامہ کھڑا کر دیا…
-

وی ایچ پی کی شکایت پر یوپی میں ایک اسکول کے ہیڈ ماسٹر معطل، علامہ اقبال کی نظم پڑھوانے کا الزام لگایا گیا تھا
نئی دہلی: (ایم این این) اتر پردیش کے پیلی بھیت میں ایک سرکاری اسکول کے ہیڈ ماسٹر کو مقامی وشو ہندو پریشد اور بجرنگ دل کے رہنماؤں کے ذریعہ شکایت کے بعد معطل کر دیا گیا۔ہیڈ ماسٹر پر الزام تھا کہ صبح کی اسمبلی میں بچوں سے علامہ اقبال کی نظم لب پہ آتی ہے…
-

مودی حکومت لوگوں کی آوازوں کو دبا رہی ہے ! بی جے پی کے دورِ حکومت میں عسکریت پسندی میں اضافہ ہوگا: غلام نبی آزاد
نئی دہلی: (یو این آئی) کانگریس کے سینئیر رہنما غلام نبی آزاد کا کہنا ہے کہ ”جموں و کشمیر میں بی جے پی حکومت کی طرف سے مختلف امور میں بد انتظامی کے باعث عسکریت پسندی میں اضافہ ہورہا ہے”۔ غلام نبی ازاد نے بی جے پی حکومت پر شدید نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا…
-

بورڈ اپنے موقف پر قائم، وقف بورڈ کے پیچھے ہٹنے سے مقدمہ پر کوئی اثر نہیں پڑے گا: مولانا ولی رحمانی
نئی دہلی: (ایم این این) رام جنم بھومی – بابری مسجد کیس کی سماعت آج 40ویں دن پانچ بجے مقررہ وقت سے ایک گھنٹہ قبل ختم ہوگئی۔ عدالت عظمی نے اس کیس پر فیصلہ محفوظ رکھ لیا۔ اسی ضمن میں ممتاز عالم دین و مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا محمد ولی رحمانی…
-

وقف بورڈ کا چیئر مین وقف کا محافظ ہوتا ہے مالک نہیں مسجد کے لئے جو جگہ وقف ہوجائے وہ ہمیشہ مسجد ہی رہتی ہے: مولانا سید ارشد مدنی
نئی دہلی: سپریم کورٹ میں آج جو کچھ ہوا اس پر اپنے ردعمل کااظہارکرتے ہوئے جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا سید ارشد مدنی نے کہا کہ بابری مسجدکے سلسلہ مسلمانان ہند کا موقف وہی ہے جس کا اظہار جمعیۃ علماء ہند کی طرف سے بار بار کیا جاچکا ہے یعنی جو جگہ مسجد کے…
-

ایودھیا معاملہ: چیف جسٹس کے سامنے ہندو مہاسبھا کے نقشہ کو راجیو دھون نے پھاڑ ڈالا !
بابری مسجد – رام مندر اراضی تنازعہ پر سپریم کورٹ میں سماعت کےد وران ہندو مہاسبھا کے وکیل نے ایک نقشہ کا حوالہ دیا، اور اسے طے ضابطہ کے مطابق مسلم وکیل کو بھی سونپا۔ راجیو دھون نے اس نقشے کو پھاڑ دیا۔ نئی دہلی: سپریم کورٹ میں اجودھیا تنازع کی سماعت کے دوران لمحہ…
-

جہاں آباد تشدد معاملہ میں قصورواروں کو سزادی جائے: جمعیۃ علماء بہار
پٹنہ : (پریس ریلیز) امن وامان کاقیام کسی بھی ملک اور ریاست کی ترقی کے لئے ضروری امرہے،جولوگ امن وامان کے راستے میں رکاوٹ بنتے ہیں وہ ملک کے خیرخواہ نہیں ہوسکتے ہیں،جہاں آبادمیں تشددکاجوواقعہ سامنے آیا،وہ یقیناکسی سوچی،سمجھی سازش کے تحت انجام پذیر ہواہے،جو لوگ اس طرح کے واقعات کو انجام دیتے ہیں انہیں…
-

رام مندر کے لیے راستہ صاف، سنی وقف بورڈ نے دعویٰ چھوڑا؟
سنی وقف بورڈ نے ثالثی پینل کے ذریعہ سپریم کورٹ میں حلف نامہ داخل کر کہا ہے کہ وہ اس کیس کو چھوڑنا چاہتا ہے اور اپنے دعویٰ سے پیچھے ہٹنا چاہتا ہے۔ بابری مسجد اور رام مندر اراضی تنازعہ کو لے کر ایک بڑی خبر سامنے آ رہی ہے۔ ہندی نیوز چینل ’نیوز18‘ کے…
-

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے ہاسٹل میں پھندے پر لٹکی ملی طالب علم کی لاش ، مشتعل طلبا نے ایس پی کی گاڑی پر کیا حملہ!
علی گڑھ: علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) میں دیر رات ایک طالب علم کی لاش برآمد کی گئی۔ بتایا جارہا ہے کہ طالب علم نے خود کو پھانسی دے کر خودکشی کرلی۔ اس واقعہ سے اے ایم یو کیمپس میں ایک سنسنی پھیل گئی۔ طالب علم کی نعش آفتاب ہال کے کمرے میں…
-

کشمیری صحافی کو ملائشیا جانے سے روک دیا گیا !
نئی دہلی: کشمیری صحافی بلال احمد بھٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں اتوار کو دہلی ایئرپورٹ پر ملائشیا جانے والی بین الاقوامی طیارہ میں سوار ہونے سے روک دیا گیا۔ بلال احمد بھٹ کا کہنا ہے کہ انہیں بغیر کسی وجہ کے حکام نے ملیشیا جانے سے روک دیاگیا۔ انہوں نے کہا کہ جب…