Author: Zafar Siddiqui
-

بابری مسجد معاملہ میں مصالحت کی کوئی گنجائش نہیں ہے! دیوبند پہنچے مسلم پرسنل لاء بورڈ کے سکریٹری مولانا عمرین محفوظ رحمانی کا اظہار خیال
دیوبند: (رضوان سلمانی) آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے سکریٹری مولانا عمرین محفوظ رحمانی نے آج دیوبند پہنچ کر دارالعلوم دیوبند کے مہتمم مفتی ابوالقاسم نعمانی اور دارالعلوم وقف دیوبند کے مہتمم مولانا سفیان قاسمی و نائب مہتمم مولانا شکیب قاسمی سے ملاقات کی ہے۔بعدازیں مولانا عمرین محفوظ رحمانی نے نامہ نگار سے گفتگو…
-

تین سال پورے ہوگئے محمد نجیب کو غائب ہوئے، جنتر منتر پر ماں فاطمہ نفیس کے ساتھ اہم شخصیات کا احتجاجی مارچ
نئی د ہلی: (ملت ٹائمز) جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) کے طالب علم نجیب احمد کے لاپتہ ہونے کے تین سال بعد اس کی والدہ فاطمہ نفیس نے منگل کے روز جنتر منتر پر احتجاج کیا اور وزارت داخلہ سے اپنے بیٹے کی گمشدگی کے حوالہ سے جواب مانگا۔ اس موقع پر یونائیٹڈ…
-

مولانا سلمان ندوی ندوۃ العلماء سے معزول، تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ آنے کے بعد ارباب حل وعقد نے لیا یہ فیصلہ!
لکھنؤ: ( آئی این ایس انڈیا ) ندوۃ العلماء میں ایک ہفتہ سے جاری تنازعہ کے بعد بالآخر آج مولانا سلمان ندوی مولانا معزولی کا اعلان کردیا گیا ہے، سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی خبر کے مطابق مولانا سلمان ندوی کو ندوۃ العلماء کی تمام ذمہ داریوں سے فارغ کردیا گیا ہے، البتہ ابھی آزادانہ…
-

اگلی نسل کا بہترمستقبل ہمارے ہاتھوں میں کورے کاغذ کی طرح، اس میں جو چاہیں لکھ سکتے ہیں
معہدالطیبات امام باڑی میں’ تاریخ دربھنگہ، ماضی، حال اور مستقبل ‘ کے عنوان سے پروگرام کا انعقاد دربھنگہ: (پریس ریلیز) معہدالطیبات امام باڑی میں’ تاریخ دربھنگہ ۔ماضی ،حال اورمستقبل‘کے عنوان سے ایک پروگرام کاانعقادہوا،جس کی صدارت سینئر وکیل جناب کفیل احمد خاں صاحب نے کی ،طالبات کی تلاوت ونعت کے بعد تاریخ دربھنگہ پرمولاناآفتاب غازی…
-

ملک بھر میں این آر سی لائیں گے، شہریت ترمیمی بل پیش کریں گے امت شاہ کا پھر اعلان، یونیفارم سول کوڈ کی میعاد بتانے سے انکار، راہل گاندھی کا پاکستان کنکشن نکالا
شولاپور: وزیر داخلہ امت شاہ نے آج میڈیاسے بات کرتے ہوئے کئی اہم مدعوں پرحکومت کی پالیسیاں بتائیں۔انھوں نے اپنے بیان میں واضح طورپرکہاہے کہ ملک بھرمیں این آرسی لائیں گے اوراین آرسی کاعمل سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق ہورہاہے۔ساتھ ہی انھوں نے شہریت ترمیمی بل لانے کاوعدہ بھی کیا۔یونیفارم سول کوڈپرانھوں نے کہاکہ…
-

ایک پولس افسر سے زیادہ گائے کی موت کو اہمیت دی جارہی ہے ! سماج میں کھلے عام نفرت کا جذبہ پریشان کن ہے: نصیر الدین شاہ
نئی دہلی: نصیر الدین شاہ نے کہا کہ وہ ماب لنچنگ کے واقعات کو لے کر اپنے بیان پر قائم ہیں، لیکن وہ سوسائٹی میں کھلے عام تشدد سے بہت پریشان ہیں۔گزشتہ سال 69 سالہ اداکار نے ماب لنچنگ کے واقعات کا ذکر کرتے ہوئے کہا تھا کہ کئی جگہوں پر کسی پولیس افسر کی…
-

بلند شہر کے نمایاں طلبا کو ڈاکٹر مہتاب عالم خان ایوارڈ سے نوازا گیا مقابلہ جاتی امتحانات ومختلف درجات کے ممتاز طلبا کی اعزازی تقریب سے پروفیسر اختر الواسع کا خطاب
بلند شہر: جونیئر سے لے کر ہائی اسکول انٹر گریجویٹ ،پی سی ایس میں امتیازی پوزیشن حال کرنے والے طلبہ و طالبات کی حوصلہ افزائی کے لیے آل انڈیا یوتھ کنونشن کے زیر اہتمام ایک پروقار اعزازی تقریب کا انعقاد مقامی کلاسک ہوٹل میں کیا گیا۔آرگنائزنگ کمیٹی کے صدر انجینئر لیاقت علی کی سرپرستی اور…
-

150 طلبہ کے درمیان تقریری مسابقہ. مدرسہ فاروقیہ گوونڈی کے طالب علم نے حاصل کی سوم پوزیشن
ممبئی: (شہاب الدین صدیقی) نوی ممبئی پنویل، تلوجہ، کوسہ و ممبرا کے مدارس اسلامیہ کے مابین بین المدارس انعامی مقابلہ اور علماء کانفرنس کا انعقاد 10 اکتوبر 2019بروزجمعرات۔ الحسنات اینگلو اردو ہائی اسکول،نزد اے،پی،ایم،سی مارکیٹ سگنل واشی میں طے قرار پایا تھا۔ یہ مقابلہ پہلے ً150 طلباءکرام کے درمیان ہوچکا تھا جس میں 30 ستمبر…
-

مسلم پرسنل لا بورڈ پر دہشت گردی کا الزام لگانا ذہنی دیوالیہ پن کی علامت ہے: مولانا عمرین محفوظ رحمانی
مالیگاؤں: یوپی سرکار میں اکلوتے مسلم وزیر محسن رضا نے مسلم پرسنل لا کی میٹنگ پر مخالفت درج کراتے ہوئے ویڈیو بیان جاری کیا ہے انہوں نے بوکھلائے ہوئے انداز میں کہا کہ مسلم پرسنل لا بورڈ یہ چند لوگوں کی تنظیم ہے جو صرف مسلمانوں کو گمراہ کرنے کا کام کرتی ہے سرکار کو…
-

مفکّر اسلام حضرت مولانا علی میاں ندوی فاؤنڈیشن جالنہ کے زیر اہتمام بین المکاتب مسابقۂ حمد و نعت کا انعقاد
جالنہ: (ایم این این) ۱۳ اکتوبر بروزاتوار کو مولاناعلی میاں ندوی فاؤنڈیشن کی جانب سے بین المکاتب حمد و نعت کا مسابقہ عمل میں آیا جس میں شہر و اطراف کے تقریبًا 40مکاتب کے 110طلباء و طالبات نے شرکت کی مسابقہ کے اصول وضوابط حافظ مشیر ندوی نے بتائے ان طلباء و طالبات کی دو…