Author: Zafar Siddiqui
-

اورنگ آباد کے بعد مجلس کا جھنڈا اب ممبادیوی میں بھی نصب کریں گے: اسدالین اویسی
بھنڈی بازار کے انتخابی جلسے میں عوام سے بشیر موسی پٹیل کو جتانے کی اپیل ممبئی: (ایم این این) اتوار کی شب بھنڈی بازار جنکشن پر مجلس اتحاد المسلمین کے امیدوار بشیر موسیٰ پٹیل کی حمایت میں منعقدہ جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین کے صدر بیرسٹراسدالدین اویسی نے کہاکہ کانگریس کو…
-

اتر پردیش کے محمد آباد میں سلنڈر پھٹنے سے 10 افراد ہلاک ، 15 زخمی !
مئو: (ایم این این) سلنڈر پھٹنے سے ایک زوردار دھماکہ ہوا کہ حادثے والے مکان کے ساتھ برابر والا مکان بھی منہدم ہوگیا، موقع پر تیزی سے امدادی کا کام کیا جا رہا ہے۔ اتر پردیش کے مئو میں ایک بڑا حادثہ رونما ہوا ہے، خبروں کے مطابق ایک گیس سلنڈر پھٹنے سے پورا مکان…
-

دلت – مسلم مذاکرہ میں سماجی اتحاد کی کوششوں کو مضبوط کرنے کا عزم
پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے زیرِ اہتمام منعقدہ دلت – مسلم مذاکرہ میں شریک مندوبین نے زمینی سطح پر سماجی اتحاد کی تعمیر کے لئے قدم اٹھانے اور دلتوں اور مسلمانوں کے مشترکہ مسائل کے حل کے لئے مشترکہ حکمت عملی تیار کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔ انڈین سوشل انسٹی ٹیوٹ، بنگلور میں ۲۱/…
-

امن و قانون کی صورتحال پر بی جے پی گندی سیاست کررہی ہے : سنجے سنگھ
نئی دہلی: (یو این آئی) عام آدمی پارٹی (آپ) کے رہنما اور راجیہ سبھا کے رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ نے بی جے پی کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وہ دہلی کے امن و قانون کی صورتحال پر گندی سیاست کررہی ہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ جرائم کو روکنے کی منصوبہ بندی کے بجائے…
-

تاریخ و محفوظ رکھنا اور اسے نسل در نسل منتقل کرنا زندہ قوموں کی علامت ہے ! ’دیوبند تاریخ و تہذیب کے آئینہ میں‘ کی رسم اجراء کے موقع پر مولانا سید ارشد مدنی اظہار خیال
دیوبند: (رضوان سلمانی) معروف ادیب و نامور قلمکار ڈاکٹر عبید اقبال عاصم کی کتاب ’دیوبند تاریخ و تہذیب کے آئینہ میں‘کی رسم اجراء آ ج یہاں عیدگاہ روڈ پرواقع محمود ہال میں مؤقر علماء کرام و دانشوران کے ہاتھوں عمل میں آئی۔ اس موقع پر جمعیۃ علماء ہند کے قومی صدر اور دارالعلوم دیوبند کے…
-

ووٹر ویریفیکیشن کی تاریخ میں 18نومبر تک توسیع، دہلی والوں کیلئے صرف 31اکتوبر تک موقع
نئی دہلی: (ایم این این ) الیکشن کمیشن آف انڈیا نے ووٹر ویریفیکیشن کی تاریخ میں توسیع کردی ہے ۔کمیشن نے ایک سرکلر جاری کرکے کہا ہے Elector verification programme میں بہت ہی زیادہ تعداد میں ڈاٹا موصول ہوا ہے۔اور اس سے کہیں زیادہ ڈاٹا ابھی تک اپڈیٹ نہیں ہو پایا ہے۔اس لئے اس کی…
-

کشمیر کی موجودہ آنکھوں دیکھی صورت حال
مولانا محمد ابراہیم قاسمی شولاپوری صدر: جمعیت العلماء، شولاپور گزشتہ ستر سالوں سے مسئلہ کشمیر کو جتنا سلجھانے کی کوشش کی گئی، یہ مسئلہ دن بدن اتنا ہی الجھتا گیا۔ اب موجودہ فرقہ پرست حکومت کی نادانی نے اس کو اتنا الجھا دیا کہ دور دور تک حل بھی نظر نہیں آتا۔ یہ مسئلہ اتنا…
-

ہریانہ انتخابات: بی جے پی میں گھمسان، مودی کے وزیر کے خلاف کارکنان نے کئے پوسٹر چسپاں
چنڈی گڑھ: ہریانہ اسمبلی انتخابات میں کچھ سیٹوں پر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کا اندرونی تنازعہ منظر عام ہے۔ ٹکٹوں کی تقسیم سے ناراض پارٹی کارکنوں کی طرف سے پوسٹر چسپاں کر کے دل کا غبار نکالا جا رہا ہے۔ ریواڑی اسمبلی حلقہ میں بھی کچھ ایسی ہی صورتحال ہے۔ ریواڑی کے ماڈل…
-

سماجی تنظیم مہیلا سرکشا ٹرسٹ پسماندہ خواتین کے مسائل حل کرنے کےلئے سر گرم
نئی دہلی: (پریس ریلیز) سماجی تنظیم مہیلا سرکشا ٹرسٹ نے اوکھلا علاقے میں واقع متعددسلم بستیوںمیں دورہ کرکے خواتین کے مسائل اور ان کی پریشانیوں کو سن کر حل کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ٹرسٹ نے جھگی بستیوں میں کیمپ لگا کر خواتین سے ملاقات کی اور ان کی شکایتوں کو سنا۔ مہیلا سرکشا ٹرسٹ…
-

مسلم پرسنل لاء بورڈ کا دہشت گردی کے الزامات پر یوگی کے وزیر محسن رضا کو جواب
لکھنؤ: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے یوگی حکومت میں اقلیتی امور اور حج و اوقاف کے وزیر مملکت محسن رضا کے ذریعہ اٹھائے گئے سوال کا جواب دیا ہے۔ بورڈ کے سینئر ممبر مولانا خالد رشید فرنگی محلی نے محسن رضا کے بیان سے متعلق پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں صحافیوں…