Author: Zafar Siddiqui
-

خدا را ’ ندوۃ العلماء ‘ کو اکھاڑہ بنانے سے باز رہیں!
شکیل رشید (ایڈیٹر ممبئی اردو نیوز) ادارے راتوں رات نہیں بن جاتے، ان کے قیام میں لوگوں کی زندگیاں گزر جاتی ہیں۔ لیکن ان کے بگڑنے میں ایک پَل نہیں لگتا! ۔ شرپسند دیکھتے ہی دیکھتے کسی بھی ادارے کی ساکھ کو خاک میں ملادیتے ہیں۔ ادارے اپنے وجود اور بقاء کےلیے قربانیاں مانگتے رہتے…
-

ہمارے پاؤں کا کانٹا …..
قاسم سید جب کسی فوج یا اس کی ٹکڑی کو چاروں طرف سے گھیر لیا جاے تو اس کے سامنے دو راستے ہوتے ہیں۔ صورت حال کی سنگینی کو محسوس کرکے ہتھیار ڈال دے۔ خودسپردگی کردے کم از کم جان کے تحفظ کو یقینی بنانے کی کوشش کرے حالانکہ ناقابل اعتبار، نیت میں فتور اور…
-

بہار میں ایک اور 18 سالہ لڑکا بنا ہجومی تشدد کا شکار !
پٹنہ: بہار کے دارالحکومت پٹنہ کے باڑھ تھانہ علاقے میں راستہ نہ ملنے سے ناراض چار پہیہ گاڑی پر سوار بدمعاشوں نے ایک نوجوان کو پیٹ پیٹ کر مار ڈالا۔ اطلاع کے مطابق پولیس نے بتایا کہ جل گووند گاؤں کے چکپر محلے کا باشندہ گولو کمار (18) رات تقریباً 12 بجے درگا پوجا کے…
-

بابری مسجد مقدمہ کا فیصلہ حق و انصاف اور صداقت کے تقاضوں پر مبنی ہوگا : بورڈ
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے آج ایک بار پھر امید ظاہر کی کہ سپریم کورٹ میں زیر سماعت بابری مسجدمقدمہ کا فیصلہ حق و انصاف کے مطابق ہوگا ۔ لکھنؤ: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے آج ایک بار پھر امید ظاہر کی کہ سپریم کورٹ میں زیر سماعت بابری مسجدمقدمہ کا…
-

ہم شمالی شام میں ترک عسکری آپریشن کی حمایت کرتے ہیں، اسلام وعرب امہ کے مفکرین کا مشترکہ اعلامیہ
تھنک ٹینک اینڈ سٹریٹیجک ریسرچ فورموں میں سے اسلام و عرب سول سوسائٹی کی نمائندگی کرنے والے 103 مفکر، سفارتکار اور اکیڈمیشنز نے چشمہ امن آپریشن کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ ان افراد نے اقوام متحدہ کے نام پر چشمہ امن کاروائی کی واضح طور پر حمایت کرنے والا ایک ڈیکلریشن جاری کیا ہے۔جس…
-

آل انڈیا مسلم پرسنل لاءبورڈ کی میٹنگ اختتام پذیر، چار اہم نکات پر خصوصی توجہ
لکھنو: (ایم این این ) ندوة العلماءمیں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی آج میٹنگ ہوئی۔ اس میٹنگ میں بابری مسجد تنازع، طلاق ثلاثہ، یکساں سِول کوڈ اور مسلم خواتین کے مسائل کیسے حل کیے جائیں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق میٹنگ میں چار نکات پر خاص طور پر تبادلہ خیال…
-

دہشت گرد حامی ہے مسلم پرسنل لاء بورڈ، فنڈنگ کی جانچ کرائیں گے: یوگی کے وزیر محسن رضا
محسن رضا کا کہنا ہے کہ ’’ مسلم پرسنل لاء بورڈ دہشت گردی کا حامی ہے۔ اس کی جانچ کرائی جائے گی کہ آخر انہیں فنڈنگ کون کر رہا ہے۔ ‘‘ لکھنؤ: اتر پردیش کی راجدھانی لکھنؤ میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی مجلس عاملہ کا اہم اجلاس جاری ہے جس میں بابری…
-

اختلافات نے معاشرہ و سماج، مذاہب، درسگاہوں، خانقاہوں، مساجد و مدارس اور گھر آنگن کو جکڑ لیا ہے۔ بااثر افراد صلح و خیر سگالی کی فضا پیداکریں: مولانا کبیر الدین فاران مظاہری
مسر والا ہماچل پردیش: (پریس ریلیز) جنگ و جدال آپسی ناچاقی اور اختلاف اسلام میں غیر پسندیدہ عمل ہے بشر ی تقاضوں اور انسانی فطرت کے تحت جب ایسا کچھ ہوجائے تو معاشرہ کے سنجیدہ اور دیندار لوگوں پر فرض ہوجاتاہے کہ وہ باہمی صلح کےلئے نہایت مؤثر اقدام کریں اس وقت فرائض میں یہ…
-

’ این آر سی صرف غیر ملکیوں کے خلاف ، مسلمانوں کو خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں: مختار عباس نقوی
مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور و حج مختار عباس نقوی نے کہا ہے کہ اقلیتیوں اور خصوصاً مسلمانوں کو این آرسی جیسے قانون سے خوفزدہ ہونے کی کوئی ضرورت نہیں، کیوں کہ این آرسی قانون صرف غیرملکیوں کے خلاف ہے۔ جبکہ مسلمان اس ملک میں صدیوں سے آباد ہیں اور ان کے آبادواجداد بھی یہیں…
-

مسلمان سرکاری اور درباری مولویوں سے محتاط رہیں!
موجودہ ماحول میں لوگ خوف و ہراس میں مبتلا نہ ہوںبلکہ دعوتی فکر کو عام کریں : نوی ممبئی میں علماء کرام کانفرنس شرکاء کا اظہار خیال نوی ممبئی: (نامہ نگار) موجودہ ماحول میں سرکاری اور درباری علماء نے امت مسلمہ کو سب سے زیادہ نقصان پہنچایا ہے ۔ماضی میں بھی سرکاری مولویوں نے ہی…