Author: Zafar Siddiqui
-

بہار کے دو لڑکوں کو کشمیری لڑکیوں سے شادی کرنا مہنگا پڑ گیا، عدالت میں چلے گی کارروائی
سپول: (ملت ٹائمز) ریاست بہار کے ضلع سوپول کے رہنے والے دو سگے بھائیوں نے جموں و کشمیر میں کام کرنے کے دوران وہاں کی دو سگی بہنوں سے عشق کیا اور پھر شادی کر لی۔ بہار سے کشمیر گئے راج مستری کا کام کرنے گئے بہار کے دو سگے بھائیوں کو کشمیری دو سگی…
-

آہستہ آہستہ موبائل فونز سے پابندی ہٹائی جائے گی لیکن انٹرنیٹ خدمات جلد ہی بحال نہیں کی جا سکتی: کشمیر بحران پر ستیہ پال کی پریس کانفرنس
سری نگر: (ملت ٹائمز) جموں و کشمیر کی شناخت، تہذیب، مذہب، سماج، زبان سمیت ہر چیز کی حفاظت کریں گے اور وزیر اعظم نے اس کی یقین دہانی کرائی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ‘کشمیر میں جلد ہی امن بحال کیا جائے گا اور جمہوریت کو مستحکم کیا جائے گا۔’ستیہ پال ملک نے پریس کانفرنس…
-

یوپی میں ایک اور نوجوان کو 100 سے زائد لوگوں کے ہجوم نے پیٹ کر مار دیا
رائے بریلی: (ایم این این) ریاست اترپردیش کے ضلع بریلی میں ہجومی تشدد کا ایک دردناک واقعہ پیش آیا ہے، ہجوم نے ایک مسلم نوجوان کی پٹائی کر دی جس سے اس کی اسپتال میں موت ہو گئی۔ اترپردیش کے ضلع بریلی میں ہجومی تشدد کا شکار شخص کو پولیس نے زخمی نوجوان کو ہسپتال…
-

میجر دھیان چند کے بغیر ہندوستانی قومی کھیل ہاکی کی تاریخ نا مکمل، نیشنل اسپورٹس ڈے پر خاص رپورٹ
بھارتی قومی کھیل، ہاکی کے مایہ ناز جادوئی کھلاڑی میجر دھیان چند کسی تعارف کے محتاج نہیں۔ یہ کہنا بھی غلط نہیں ہوگا کہ اگر بھارت کی ہاکی کی تاریخ کا ذکر کیا جائے اوراس میں دھیان چند کا ذکر نہ ہوتو اس تاریخ کو نامکمل ہی کہا جائے گا۔ بھارت میں قومی کھیلوں کا…
-

مودی حکومت ملک بھر میں 75 نئے میڈیکل کالج قائم کرے گی، کابینہ کا فیصلہ
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) وزیراعظم نریندر مودی کی سربراہی میں آج مرکزی کابینہ کی میٹنگ ہوئی، جس میں کئی اہم فیصلے کیے گئے۔ کابینی میٹنگ کے بعد کئی وزراء نے پریس کانفرنس کی اور میڈیا کو کابینی فیصلے سے واقف کرایا۔مرکزی وزیر برائے اطلاعات و نشریات پرکاش جاوڈیکر نے بتایا کہ ‘کابینہ نے 75 نئے…
-

یوپی میں خواتین محفوظ نہیں، زانیوں کے ساتھ کھڑی ہے بی جے پی حکومت: پرینکا گاندھی
کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے اتر پردیش کی بی جے پی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ پرینکا گاندھی نے کہا کہ اتر پردیش میں خواتین محفوظ نہیں ہیں۔ اس سلسلے میں ایک ٹوئٹ کرتے ہوئے انھوں نے لکھا ہے کہ اتر پردیش میں ایک دن بھی ایسا نہیں گزرتا جس دن بی…
-

اکتوبر – نومبر میں ہوگی ہندوستان – پاکستان جنگ، پاکستانی وزیر کا اعلان
بدھ کو ایک سمینار میں پاکستانی ویزر شیخ رشید نے کہا کہ میں اکتوبر-نومبر میں ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جنگ ہو سکتی ہے، اور آج یہاں پر قوم کو تیار کرنے کے لیے آیا ہوں۔ شیخ رشید نے مزید کہا کہ پاکستانی فوج کے پاس جو اسلحے ہیں، وہ دکھانے کے لیے نہیں بلکہ…
-

ہم کسی ایجنسی سے نہیں ڈرتے، میں جیل گئی تو یہ میرے لیے تحریک آزادی جیسا: ممتا بنرجی
مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انھوں نے کہا کہ مرکزی حکومت وادیٔ کشمیر میں نااتفاقی کی آواز کو دبانے کے لیے طاقت کا استعمال کر رہی ہے۔ ممتا بنرجی نے کہا کہ سبھی اہم اداروں کی قیادت سبکدوش نوکرشاہ کر رہے ہیں جو حکومت…
-

مرکز المعارف : ایک انقلابی علمی تحریک
فیصل نذیر (پی ایچ ڈی اسکالر، جامعہ ملیہ اسلامیہ، نئی دہلی) ایک دور وہ تھا جب ہم ہندستانی مسلمان بقول فرید الدین عطارؒ (1145-1220) بس یہی سمجھتے تھے کہ: علمِ دین فقہ است و تفسیر و حدیث ہر کہ خواند غیر این گردد خبیث یعنی قرآن حدیث اور فقہ کے علاوہ اگر کوئی انسان دیگر…
-

کشمیر سے آرٹیکل 370 منسوخ کرنے پر مسلم تنظیمیں حکومت ہندکے ساتھ، مسلم نوجوانوں سے سوشل میڈیا پر بے بنیاد خبریں شیر نہ کرنے کی اپیل
دہلی: (ملت ٹائمز) ملک کی موجودہ صورت حال پر غور کرنے کے لیے منتخب جماعتوں اور قائدین کی ایک مشاورتی مجلس جمعیۃ علماء ہند کے صدر دفتر میں بتاریخ 22 اگست 2019ء بروز جمعرات منعقد ہوئی ۔ جس میں مولانا قاری سید محمد عثمان منصورپوری صاحب صدر جمعیۃ علماء ہند، جناب سعادت اللہ حسینی صاحب…