Author: Zafar Siddiqui
-

جامعہ ملیہ اسلامیہ کے کشمیری طالب علم کو گھر جانے کی اجازت !
دہلی: سپریم کورٹ نے جموں و کشمیر کے جنوبی ضلع اننت ناگ کے رہنے والے ایک قانون کے طالب علم کو والدین کے ساتھ ملاقات کیلئے کشمیر جانے کی اجازت دی ہے اور پولیس کو انہیں تحفظ فراہم کرنے کی ہدایت دی ہے۔ جامعہ ملیہ اسلامیہ میں زیر تعلیم محمد علیم سید نے عدالت عظمیٰ…
-

آہ! مفتی اشرف کے جانشیں چل بسے!
مولانا سید احمد ومیض ندوی نقشبندی قلم میں طاقت جنبش نہیں، الفاظ اظہار غم سے قاصر ہیں، دماغ جیسے ماؤف ہوچکا ہے، یہاں حرم شریف میں رفیق محترم صدیق مکرم حضرت مولانا احمد معاذ رشادی کے سانحہ فاجعہ کی خبر بجلی بن کر گری، واٹس پر ایک گروپ میں جب اس خبر پر سرسری نظر…
-

سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹانے کے بعد سیتا رام یچوری کو کشمیر جانے کے ملی اجازت
دہلی: (ایم این این) سپریم کورٹ میں سی پی آئی ایم کے رہنما سیتارام یچوری کی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے چیف آف جسٹس رنجن گوگوئی نے انہیں سرینگر جانے کی اجازت دے دی ہے۔ سی پی آئی ایم کے رہنما سیتارام یچوری نے سپریم کورٹ میں پارٹی کے رہنما محمد یوسف تارگامی سے ملاقات…
-

آرٹیکل 370 پر سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت کو بھیجا نوٹس، آئینی بینچ کرے گا معاملہ کی سماعت
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) جموں وکشمیر کو خصوصی درجہ دینے والی دفعہ 370 کی منسوخی کے خلاف عرضیوں پر سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے تمام عرضیوں کو پانچ رکنی آئینی بینچ کو بھیج دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے سماعت کے دوران مرکزی حکومت کو نوٹس جاری کیا ہے۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ دفعہ…
-

بہار: پولس ریمانڈ ہوم میں نابالغ لڑکی ہوئی حاملہ
ریمانڈ ہوم میں داخل ایک نابالغ لڑکی گزشتہ 3 جولائی کو اچانک سبھی سے عجیب سلوک کرنے لگی۔ اس کے بعد فوراً اسے ریمانڈ ہوم سے نالندہ میڈیکل کالج میں داخل کرایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے حاملہ ہونے کی تصدیق کی۔ بہار میں پولس ریمانڈ ہوم میں ایک نابالغ لڑکی کے حاملہ ہونے کا معاملہ…
-

بی جے پی کے ایک اور سینئر رہنما اور سابق وزیر پر جنسی استحصال اور اغوا کا الزام، مقدمہ درج
لکھنو: اترپردیش کے شاہجہاں پور میں سابق مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ سوامی چنمیانند پر لا کالج کی طالبہ کے اغوا اور جان سے مارنے کی دھمکی دینے کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ پولیس نے لا کالج کی طالبہ کے اغوا اور جان سے مارنے کی دھمکی کے معاملے میں تفتیش شروع کردی ہے۔لا…
-

امامت کی تلاش میں دہلی آئے قاری اویس شرپسند عناصر کے ہاتھوں بدترین تشدد کی بناء پر شہید، موبائل لیڈ کے لین دین پر پیش آیا واقعہ، جمعیۃ علماء ہند کی پرزور مذمت
نئی دہلی: (فیروز خان) ماب لنچنگ اور ہجومی دہشت گردی کا سلسلہ اب دہلی میں بھی شروع ہوگیا ہے جہاں شرپسند عناصر لوگوں نے شرعی حلیہ میں ملبوس ایک حافظ و قاری کو پرانی دہلی ریلوے اسٹیشن کے باہر معمولی بات پر بےرحمی سے پیٹ پیٹ کر شہید کردیا ۔ موصولہ اطلاع کے مطابق گڑھی…
-

وزیر قانون سے ایڈوکیٹ نازیہ الہی خان کی ملاقات ۔ تین طلاق کے بعد حلالہ کے خلاف قانون لانے کا مطالبہ
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) تین طلاق قانون منظور ہوجانے کے بعد اب بی جے پی حلالہ پر قانون لانے کا منصوبہ بنارہی ہے ۔ اس منصوبہ کے تحت بی جے پی کی مسلم خواتین اراکین نے مہم شروع کردی ہے اور تین طلاق کے بعد حلالہ کے مسئلہ پر بھی قانون لانے کیلئے تحریک زور…
-

میرٹھ میں مدرسہ کا طالب علم ہجومی تشدد کا شکار !
میرٹھ: (فیروز خان ) ریاست اترپردیش کے ضلع میرٹھ میں ماب لنچنگ کی واردات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، ایک ہفتے میں دو ماب لنچنگ کے واقعات رونما ہو چکے ہیں۔ تین دن قبل میرٹھ کے قصبہ شاہ جہاں پور میں ایک مسلم نوجوان کو ہجوم نے تشدد کا نشانہ بنایا تھا جبکہ کل…
-

مسلمانوں کی زبوں حالی کے ذمہ دار — علماء یا جدید تعلیم یافتہ دانشوران؟
محمد برہان الدین قاسمی انگریزی سے ترجمہ: مفتی محمد راشد قاسمی عموماً ہم یہ توقع کرتے ہیں کہ تمام تر مذہبی، تعلیمی اور سماجی خدمات علماء کرام کے ذریعہ ہی انجام پائیں۔ جبکہ دوسری طرف ان کو نا اہل سمجھنا ، ان کی حمایت اور تائید کرنے کے بجائے انہیں تنقید کا نشانہ بنانا بھی…