Author: Zafar Siddiqui
-

عدلیہ میں رام جنم بھومی کا اعتراف، بابر نے زمین وقف کی اور اسی کے حکم کے مطابق مسجد کی تعمیر ہوئی
نئی دہلی: (پریس ریلیز) بابری مسجد ملکیت مقدمہ کی سماعت کا آج سپریم کورٹ میں تیرہواں دن تھا جس کے دوان نرموہی اکھاڑہ کے وکیل ایس کے جین نے اپنی نامکمل بحث کا آغاز کرتے ہوئے پانچ ججوں پر مشتمل آئینی بینچ کو بتایا کہ متنازعہ مقام پر 1934 سے نماز ادا نہیں کی گئی…
-

یوپی میں ایک ساتھ پانچ ہندو خواتین ہوئیں ماب لنچنگ کی شکار، پولس بچائی سبھی کی جان
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) ریاست اترپردیش کے ضلع شاملی کے کیرانہ تھانہ علاقے میں بچہ چوری کے الزام میں پانچ خواتین ہجومی تشدد کا شکار ہو گئیں۔ اس معاملے کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کرخواتین کو ہجوم کی گرفت سے آزاد کرایا۔ یہ حادثہ تب پیش آیا جب کچھ لوگوں نے…
-

سماجی اصلاحات ناگزیر ؛ لیکن کیسے ؟
نقطہ نظر: ڈاکٹر محمد منظور عالم اسلام جامع، کامل اور عالمگیر مذہب ہے ۔ اس کے مقاصد میں سر فہرست دنیا سے ظلم کا خاتمہ، غریبوں کی مدد ، مظلوموں کا تعاون ،سماجی برائیوں کا خاتمہ ، انصاف ،مساوات ،آزادی اور تحفظ کی فراہمی کو یقینی بناناہے ۔ اسلام کے ماننے والے مسلمانوں کیلئے ضروری…
-

خاتون نے پنچایت سے شکایت کی اپنے ساتھ جنسی تشدد کی، انصاف دینے کے بجائے اسی کو ملزم ٹھہرا کر مارا گیا
کوڈرما: (ایم این این) ریاست جھارکھنڈ کے ضلع کوڈرما کے مرکچو بلاک میں خواتین کی مبینہ پنچایت نے جنسی تشدد کی شکار خاتون کو بے رحمی سے پیٹا اور اس کے بال بھی کاٹ دیے۔ خاتون پر الزام ہے کہ اس کے بھتیجے کے ساتھ ناجائز تعلقات ہیں۔ لیکن خاتون کا کہنا ہے کہ اسے…
-

دیسی گرل پرینکا چوپڑا پر تشدد بھڑکانے کا الزام، پاکستان نے اقوام متحدہ کو خط لکھ کر یونیسف میں سفیر برائے امن کے عہدہ سے ہٹانے کا مطالبہ کیا
اسلام آباد: (ایم این این) بالی وڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا، اقوام متحدہ میں سفیر برائے امن ہے لیکن ان کے حالیہ بیان پر پاکستان نے اعتراض کیا ہے۔ پاکستانی وزیر شیریں مزاری نے یونیسیف کو خط لکھ کر بالی وڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا کو اقوام متحدہ میں سفیر برائے امن کے منصب سے ہٹانے کا…
-

نریندر مودی پر مسلم حکمراں مہربان، اب تک چھ ملکوں سے مل چکا ہے ایوارڈ
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) وزیر اعظم نریندر مودی کو 2014 میں وزیر اعظم بننے کے بعد اب تک کل 9 ملکوں سے مل چکا ہے جس میں چھ مسلم ممالک ہیں. حال ہی میں 24 اگست 2019 کو متحدہ عرب امارات نے اپنے سب سے بڑے شہری اعزاز “آرڈر آف زید” سے نوازا ہے۔ یہ…
-

تاریخی اسٹیڈیم فیروز شاہ کوٹلہ کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ، ارون جیٹلی کے نام سے ہوگا اب یہ منسوب
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) دہلی کے تاریخی اسٹیڈیم فیروز شاہ کوٹلہ کا نام سابق مرکزی وزیر ارون جیٹلی کے نام منسوب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ دہلی اینڈ ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن نے اپنے سابق صدر ارون جیٹلی کی یاد میں فیروز شاہ کوٹلہ اسٹیڈیم کا نام بدل کر اب ارون جیٹلی اسٹیڈیم نام…
-

میرٹھ میں ماب لنچنگ کا ایک اور واقعہ، شرپسندوں کی بھیڑ نوجوان کو پیٹتی رہی دوسری بھیڑ خاموش تماشائی بنی رہی
میرٹھ: (ایم این این) ریاست اترپردیش کے ضلع میرٹھ میں ماب لنچنگ ک واردات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، ایک ہفتے میں دو ماب لنچنگ کے واقعات رونما ہو چکے ہیں۔ گذشتہ روز میرٹھ کے قصبہ شاہ جہاں پور میں ایک مسلم نوجوان کو ہجوم نے تشدد کا نشانہ بنایا تھا جبکہ آج ایک…
-

کشمیر میں حقوقِ انسانی کی خلاف ورزی کا مسلسل 23 واں دن، نظام زندگی مکمل مفلوج
سری نگر: (ایم این این) وادی کشمیر میں آج 23 ویں روز بندشوں اور قدغنوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے جس کی وجہ سے عام زندگی بری طرح سے متاثر ہو کر رہ گئی ہے۔ وادی کشمیر میں تعلیمی ادارے اور بیشتر بینک بند ہیں۔ اگرچہ سرکاری دفاتر کھولے گئے ہیں تاہم ان میں معمول…
-

مایاوتی کو پسند نہیں آیا اپوزیشن لیڈروں کا کشمیر جانا، ٹوئٹر پر کی سخت تنقید
لکھنؤ: (ایم این این) بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی) سپریمو مایاوتی نے پیر کو کانگریس سمیت دیگر اپوزیشن پارٹیوں کو بغیر اجازت کشمیر کا دورہ کرنے پر اپنی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن نے اپنی اس حرکت سے مرکز اور جموں وکشمیر کے گورنر کو غیر ضروری سیاست کرنے کا موقع فراہم…