Author: Zafar Siddiqui
-

یوپی کے ایک مدرسہ پر شرپسندوں کا پتھراؤ، نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج
بریلی: (ملت ٹائمز) ریاست اترپردیش کے ضلع بریلی میں واقع دارالعلوم مدرسہ مظہرِ اسلام پر گذشتہ رات شر پسندوں نے پتھر بازی کرکے شہر کا ماحول خراب کرنے کی کوشش کی اور اس کے بعد نعرے بازی کرتے ہوئے فرار ہو گئے۔ پتھربازی کی اطلاع موصول ہوتے ہی ایس پی سٹی، سی او، انسپکٹر شہر…
-

پرانی دہلی ریلوے اسٹیشن پر بھگوا دہشت گردوں نے ایک اور مسلمان کا قتل کردیا
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) ماب لنچنگ اور ہجومی دہشت گردی کا سلسلہ اب دہلی میں بھی شروع ہوگیا ہے جہاں بھگوا دہشت گردوں نے ایک مسلمان کو پیٹ پیٹ کر ماردیا ہے۔ ملت ٹائمز کو ملی جانکاری کے مطابق 27 اگست بروز منگل کو کیرانہ کے علاقے میں ایک گاؤں گڈھی دولت کے رہنے والے…
-

جمعیۃ علماء مہاراشٹر سیلاب متاثرین کی باز آباد کاری کے لئے کمر بستہ
سروے رپورٹ آنے کے بعد متاثرین کے مکانات کی تعمیر کا عزم: مولانا حلیم اللہ قاسمی ممبئی: مغربی مہاراشٹر کے اضلاع کولہا پور، سانگلی اور دیگر علاقوں میں جمعیۃ علماء مہاراشٹر (ارشد مدنی) کی جانب سے جنگی پیمانہ پر راحت رسانی کا کام جاری ہے۔صوبائی جمعیۃ کے وفدکی سروے رپورٹ آنے کے بعد ریاست کی…
-

موتیہاری: باپو دھام پور ریلوے اسٹیشن کے قریب مسلح بدمعاشوں نے گولی مار کر ایک نوجوان کی لے لی جان
موتیہاری: ( فضل المبین ) ضلع کے ہیڈکوارٹر موتیہاری میں باپو دھام ریلوے اسٹیشن کے قریب ہتھیار بند بدمعاشوں نے ایک نوجوان کو گولی مار دی جو کہ جائے وقوع پر ہی دم توڑ گیا۔ بتایا جاتا ہے کہ نوجوان ٹرین سے اتر کر گھر جا رہا تھا تبھی واقعہ کی فراق میں پہلے سے…
-

سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کی خصوصی سیکورٹی چھین لی گئی، اب تک تمام سابق وزرائے اعظم کو ملتا رہا ہے یہ تحفظ
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) منموہن سنگھ كو زیڈ پلس سکیورٹی جاری رہے گی۔وزارت داخلہ کے مطابق تمام سکیورٹی ایجنسیوں کے جائزے کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔بھارت کے وزیر اعظم اور سابق وزرائے اعظم کو ایس پی جی سکیورٹی فراہم کی جاتی ہے ۔ وزارت داخلہ کے افسر نے پیر کو بتایاموجودہ دور کاسکیورٹی…
-

سپریم کورٹ سے پی چدمبرم کو نہیں ملی راحت، ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا حکم
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) آئی این ایکس میڈیا کیس معاملے میں سپریم کورٹ نے سابق وزیر خزانہ اور کانگریس کے سینئر رہنما پی چدمبرم کی عبوری ضمانت کی عرضی کو خارج کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم کو مستقل ضمانت کے لیے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا حکم…
-

جموں وکشمیر میں کریک ڈاؤن کو 22 دن مکمل ہوگئے، فون اور انٹرنیٹ پر پابندی اب تک برقرار
سری نگر: (ملت ٹائمز) وادی کشمیر میں آج 22 روز بندشیں بدستور جاری ہیں جبکہ وادی بھر میں فون و انٹرنیٹ خدمات کی معطلی بھی تاحال برقرار ہے۔ وادی کشمیر میں تعلیمی ادارے اور بیشتر بینک بند ہیں۔ اگرچہ سرکاری دفاتر کھولے گئے ہیں تاہم ان میں معمول کا کام کاج ٹھپ ہے۔ وادی میں…
-

مختار عباس نقوی کی قیادت میں اقلیتی امور کی وزارت کا چار رکنی وفد جائے گا جموں و کشمیر
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) مرکزی وزیر اقلیتی امور مختار عباس نقوی نے یہ اطلاع دیتے ہوئے کہا یے کہ اب چونکہ وقف ایکٹ کا دائرہ عمل بھی ملک کے اُس غیر مشروط حصے تک وسیع ہوگیا ہے اس لئے وہاں کی عوامی زندگی میں انقلاب لانے کی کوششوں کو مربوط بنانے میں خاطر خواہ کامیابی…
-

آسام کے بی ایس ایف سب انسپکٹر اور ان کی بیوی کو غیر ملکی قرار دیا گیا، پہلے بھی کئی فوجی جوانوں کے ساتھ ہوچکا ہے یہ معاملہ
اس سے پہلے فارین ٹریبونل کارگل جنگ میں حصہ لے چکے محمد ثناء اللہ اور سینٹرل انڈسٹریل سکیورٹی فورس کے جوان مامود علی کو بھی غیر ملکی قرار دے چکا ہے۔ ثناء اللہ کے واقعہ کے فوراً بعد، آرمی چیف جنرل بپن راوت نے کہا تھا کہ کسی بھی جوان کو کسی قسم کی پریشانی…
-

ایمن الظواہری کی بیوی ایک سال سے پاکستان میں قید، القاعدہ کا الزام
کابل: (ایم این این ) شدت پسند تنظیم القاعدہ نے پاکستان کی سیکورٹی فورسز پر تنظیم کے سربراہ ایمن الظواہری کی بیوی اور القاعدہ کے مقتول جنگجوﺅں کے دو دیگر خاندانوں کو ایک سال سے زیرحراست رکھنے کا الزام عاید کیا ہے۔جمعہ کو القاعدہ کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ…