Author: Zafar Siddiqui
-

مغربی بنگال میں ہجومی تشدد کے خلاف قانون منظور
کولکاتا: مغربی بنگال اسمبلی میں ہجومی تشدد کے خلاف قانون منظور کر دیا گیا اور اس عمل کو مجرمانہ قرار دیا ہے۔ وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے اسمبلی میں مرکزی حکومت پر نکتہ چینی کرتے ہوئے ‘ہجومی تشدد کو ایک سماجی برائی قرار دیا۔’ انہوں نے سپریم کورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ‘کورٹ نے…
-

سیتارام یچوری نے کشمیر کے حالات پر اٹھائے سوالات، زمینی حقائق اور حکومت کے دعوؤں میں بہت فرق ہے
سری نگر: (ملت ٹائمز) کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (ایم) کے قومی جنرل سکریٹری سیتارام یچوری نے وادی کشمیر کی صورتحال پر کہا کہ ‘مرکزی حکومت اور گورنر انتظامیہ کے دعوؤں اور کشمیر کی زمینی صورتحال میں بہت فرق ہے۔’ سیتارام یچوری نے سپریم کورٹ کی ہدایت پر گذشتہ روز سرینگر کا دورہ کیا اور وہاں…
-

مشترکہ قرار داد مسلم قیادت کی نااہلی کا مظہر
عدیل اختر مختلف مسلم تنظیموں کی طرف سے کشمیر معاملہ پر جو مشترکہ بیان جاری کیاگیا ہے وہ انتہائی مایوس کن اور افسوسناک ہے۔ تین مختصر سے پیراگراف میں چند سطروں والے اس بیان کی ہر سطر خود اس بات کو ظاہر کرنے کے لئے کافی ہے کہ یہ مسلم تنظیمیں اور ان کے کرتا…
-

مفتی اسماعیل قاسمی این سی پی چھوڑ کر ایم آئی ایم میں شامل، امتیاز جلیل نے خیر مقدم کیا
مالیگاؤں: مالیگاؤں کے معروف سیاست داں مفتی محمد اسماعیل نے، جو دارالعلوم دیوبند کی شوریٰ کے رکن بھی ہیں، آج این سی پی چھوڑ کر آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین (ایم آئی ایم) میں اپنے این سی پی کے ساتھیوں کے ساتھ شمولیت اختیار کرلی۔ مشاورت چوک پر منعقد ایک جلسے میں ایم اائی ایم کے…
-

عصر حاضر میں مکمل داعی بننے کے لیے انگریزی زبان سیکھنا نہایت ضروری
کولکاتا: (پریس ریلیز) جمعیتِ علماء مغربی بنگال اور رابطہ مدارس اسلامیہ کے ناظم عمومی مفتی عبدالسلام صاحب نے جمعیت کے ضلعی صدر جناب حافظ عبد الخالق صاحب کے ہمراہ مشہور و معروف ادارہ شالوک پاڑہ مدرسہ اشرف العلوم تشریف لاۓ ۔ ان کی آمد پر جامعہ کے ناظم مولانا موسی کلیم اللہ صاحب قاسمی، ناظم…
-

بچہ چوری کے الزام میں دو بھائی ایک ساتھ ماب لنچنگ کے شکار، ایک کی موت
نئی دہلی: (ایم این این) مغربی اتر پردیش کے مختلف ضلعوں میں بچہ چوری کی افواہ زوروں پر ہے۔ افواہوں کے درمیان سمبھل ضلع میں گزشتہ منگل کو بھیڑ کے ذریعے دو بھائیوں کو اتنی بری طرح سے پیٹا گیا کہ ایک کی موت ہو گئی۔معاملہ سمبھل ضلع کی چندوسی کوتوالی حلقے کا ہے۔ پولیس…
-

یہ سچ ہے کہ ہم نے کشمیر کے مسئلہ پر مودی حکومت کی تائید کرنے کا فیصلہ کیا، سارے نمائندے سرکار کے ساتھ ہیں: مسلم تنظیموں کی میٹنگ میں شریک ڈاکٹر ظفر محمود کا اعتراف
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) کشمیر بحران پر مسلم قیادت کی میٹنگ کے حوالے سے گذشتہ کل ملت ٹائمز نے جو خبر شائع کی تھی اس پر آج میٹنگ میں شریک اور آل انڈیا زکوٰۃ فاونڈیشن کے صدر ڈاکٹر ظفر محمود نے مہر لگادی ہے۔ پریس ریلیز میں 370 پر مسلم قیادت نے اپنا موقف واضح…
-

اعظم خان پر اب بھینس چوری کا الزام، مزید دو مقدمہ درج
رامپور: (ایم این این) سماج وادی پارٹی کے سینیئر رہنما اور رکن پارلیمان اعظم خان اور دیگر کے خلاف اب زمین ہڑپنے کے الزام میں ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ اعظم خان، سرکل افسر آل حسن، فصاحت سانو اور ویریندر گوئل کے خلاف نانہے نامی شخص نے ‘رامپور پبلک اسکول’ کی تعیمر کے…
-

مفتی اسماعیل قاسمی نے این سی پی چھوڑ کر مجلس اتحاد المسلمین میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) مالیگاوں کے سابق ایم ایل اے اور معروف عالم دین مفتی اسماعیل قاسمی نے مجلس اتحاد المسلمین میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا ہے. ملت ٹائمز سے فون پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج 29 اگست کی رات میں اورنگ آباد سے مجلس کے ایم پی امتیاز جلیل…
-

سپریم کورٹ سے مشروط اجازت ملنے کے بعد سیتارام یچوری کشمیر کیلئے روانہ
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) گزشتہ روز سپریم کورٹ نے ستارام یچوری جموں وکشمیر جانے اور پارٹی کے سابق رکن اسمبلی یوسف تاريگامي سے ملاقات کرنے کی اجازت دی تھی۔ سی پی آئی ایم کے رہنما سیتارام یچوری نے سپریم کورٹ میں پارٹی کے رہنما محمد یوسف تارگامی سے ملاقات کرنے کی عرضی دائر کی تھی۔ستارام…