Author: Zafar Siddiqui
-

ہم این آر سی کی فائنل لسٹ کا خیر مقدم کرتے ہیں، جن حقیقی شہریوں کا نام اب بھی نہیں آپایا ان کے لئے ہر ممکن کوشش جاری رہے گی: مولانا بدر الدین اجمل
نئی دہلی: (پریس ریلیز) آل انڈیا یونائیٹیڈ ڈیمو کریٹک فرنٹ کے قومی صدر و رکن پارلیمنٹ اور جمعیۃ علماء صوبہ آسام کے صدر مولانا بد رالدین اجمل قاسمی نے آسام میں این آرسی کی فائنل لسٹ شائع ہونے پر اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ تقریبا چار سال سے زائد عرصہ سے…
-

صبر وتحمل کے ساتھ فارن ٹربیونل میں مضبوطی سے مقدمہ لڑیں آسام متاثرین سے جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا سید ارشد مدنی کی اپیل
نئی دہلی: آسام این آرسی کی حتمی فہرست آج منظرعام پر آگئی ہے مرکزی وزیر داخلہ کے اعلان کے مطابق تین کروڑتیرہ لاکھ لوگوں میں سے تقریباً 19 لاکھ 96 ہزار 657 لوگوں کے نام فہرست میں شامل نہیں ہیں، انہیں ابھی غیر ملکی نہیں سمجھاجائے گا بلکہ فارن ٹربیونل اب ان کی قسمت کا…
-

مدھیہ پردیش میں روہنگیا مسلمانوں پر بچوں کے اغوا کا الزام، حکومت نے افواہ بتاکر تردید کی
بھوپال: (ایم این این) مدھیہ پردیش حکومت نے واضح کیا ہے کہ ریاست میں روہنگیا مسلم گروہ کے ذریعہ بچوں کو اغوا کرکے ان کے گردے نکال کر فروخت کرنے کی بات پوری طرح سے بے بنیاد اور گمراہ کن ہے۔ سرکاری اطلاع کے مطابق وہاٹس ایپ پر افواہ پھیلائی جارہی ہے۔ اور اس طرح…
-

بابری مسجد معاملہ میں مسلم فریق کے سینئر وکیل ڈاکٹر راجیو دھون کو دھمکی بڑی سازش کا حصہ: مولانا ارشد مدنی
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) بابری مسجد ملکیت مقدمہ کی سماعت کا آج 16‘واں دن تھا، آج تمام ہندو فریقوں کی بحث مکمل ہوئی جس کے بعد جمعیۃ علماء ہند کی نمائندگی کرنے والے سینئرایڈوکیٹ راجیو دھون نے عدالت کو بتایا کہ وہ پیر کے دن سے اپنی بحث کا آغاز کریں گے۔آج صبح رام جنم…
-

ہم نئے اسلامی سال کی ابتداء کیسے کریں؟
زندگی کے مختلف شعبوں میں دیگر طرزِ عمل کو چھوڑ کر اگر صرف نئے سال کی ابتداء کی ہی بات کریں تو مسلمانوں کی زندگی میں ایک عجیب و غریب افراط وتفریط کا منظر نظر آتا ہےجس سے اپنے امتیاز سے بیزاری اور دوسروں کے کلچر سے محبت کا عکس صاف جھلکتا ہے۔ غور کریں…
-

نئے ہندوستان میں سر نیم معنی نہیں رکھتا، اپنا نام بنانے کی صلاحیت اہم ہے: مودی
نئی دہلی: (ایم این این) وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ نئے بھارت میں نوجوانوں کا سرنیم معنی نہیں رکھتا بلکہ اپنا نام بنانے کی صلاحیت اہم ہے۔ مودی نے دہلی سے ويڈیو کانفرسنگ کے ذریعے کیرالہ کے کوچی میں منعقد ’منورما نیوز کانکلیو -2019‘ سے خطاب کرتے ہوئے کہا’’کئی برسوں سے کلچر بن…
-

ایک کال کرنے کے لیے ایک ہزار روپے کا خرچ اور 40 کیلو میٹر کی دوری کا سفر کررہے ہیں کشمیری عوام
سری نگر: (ایم این این) شمالی کشمیر کا سرحدی علاقہ تلیل میں بنیادی سہولیات کا فقدان ہے جس کے سبب مقامی شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ‘ہمیں تلیل سے ایک فون کال کے لیے گریز جانا پڑتا ہے، جس کے لیے ہمیں ایک ہزار روپے ادا کرنے پڑتے ہیں، اس…
-

معاہدے کے باوجود افغانستان میں امریکہ کی کچھ فوج رہے گی: ڈو نالڈ ٹرمپ
واشنگٹن (ایم این این) سترہ برس تک جاری رہنے والی افغانستان جنگ میں ہزاروں امریکی فوجی مارے جانے کے باوجود امریکہ کو خاطر خواہ کامیابی نہیں ملی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ اگر واشنگٹن کا طالبان کے ساتھ جنگ کے خاتمے کا معاہدہ ہوجاتا ہے تب بھی امریکی افواج…
-

بہار : جہیز کی خاطر ایک نئی نویلی دلہن کا قتل
موتیہاری: ( فضل المبین ) ڈھاکہ حلقہ کے پھلوریا گاؤں میں جہیز کے لالچ میں ایک نئی نویلی دلہن کے قتل کا معاملہ سامنے آیا جس سے ناراض و متشدد گاؤں والوں نے ڈھاکہ گاندھی چوک کو جام کردیا۔ جام کی وجہ سے سے تقریباً دو گھنٹے تک آمدورفت متاثر ہیں وہیں احتجاج کرنے والوں…
-

سنجے سنگھ نے بی جے پی رہنما وجے گوئل کو خط لکھ کر پو چھے تین سوال
بی جے پی کو بتانا چاہئے کہ وہ دہلی والوں کو 200 یونٹ مفت بجلی اور پانی کے واجبات معاف کرنے کے حق میں ہے یا نہیں: سنجے سنگھ نئی دہلی: (ہ س – خالد مصطفی) عام آدمی پارٹی ہیڈ کوارٹر میں پریس کانفرنس کے ذریعے راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ سنجے سنگھ نے کہا کہ…