Author: Zafar Siddiqui
-

سعودی اتحادی افواج کا یمن میں فضائی حملہ ، 100 افراد جاں بحق
یمن کے صوبہ ذمار میں سعودی عرب کی قیادت والی اتحادی افواج کے فضائی حملے میں تقریباً 100 لوگ مارے جانے کی اطلاع ہے۔ بین الاقوامی ریڈ کراس کمیٹی کے مطابق یمن کے ذمار صوبہ میں سعودی عرب کی اتحادی افواج کی فضائی حملے میں 100 افراد سے زیادہ ہلاک ہوئے ہیں۔ یمن میں موجود…
-

چھ لوگوں کی طرف سے دلت بہنوں کی اجتماعی آبروریزی !
ملزمین نے شادیوں میں کھانا بنانے کا کام کرنے والی ان دونوں بہنوں کو ایک پروگرام میں کھانا بنانے کے بہانے بلایا اور یرغمال بنا کر اجتماعی آبروریزی کی۔ شری گنگا نگر: راجستھان کے شری گنگا نگر ضلع میں چھ لوگوں نےدلت طبقے سے تعلق رکھنے والی دو بہنوں کے ساتھ یرغمال بنا کر اجتماعی…
-

پاکستان کے لیے جاسوسی میں گرفتار تمام لوگ بی جے پی اور بجرنگ دل سے وابسہ : دگوجے
کانگریس کے سینئر لیڈر اور ایم پی کے سابق وزیر اعلی دگوجے سنگھ نے کہا ہے کہ پڑوسی ملک پاکستان کے لئے جاسوسی کرنے کے معاملہ میں پكڑے گئے تمام لوگ بجرنگ دل اور بی جے پی سے وابستہ ہیں۔ بھنڈ: کانگریس کے سینئر لیڈر اور مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلی دگ وجے سنگھ…
-

مودی حکومت کی اقتصادی بد انتظامی کی وجہ سے ہورہی ہے کساد بازاری: ڈاکٹر منموہن سنگھ
نئی دہلی: (ایم این این) منموہن سنگھ نے کہا کہ بھارتی معیشیت میں آگے بڑھنے کی صلاحیت ہے، لیکن مودی حکومت کی اقتصادی بدانتظامی کے سبب یہ آج کساد بازاری سے لڑ رہی ہے۔ ڈاکٹر سنگھ نے کہا کہ ملک کااقتصادی بحران بدانتظامی کا شکار ہوا ہے۔ میں حکومت سے اپیل کرتا ہوں کہ انہیں…
-

جمعیۃ و سنگھ کی ملاقات یہ سلسلہ رکنا نہیں چاہیے!
مولانا ارشد مدنی کی موہن بھاگوت سے ملاقات کے نتائج کیا ہوں گے اور ناقدین کا نقطۂ اعتراض کیا ہے اس سے قطع نظر مولانا کا یہ قدم جرأت و ہمت کی مثال ہے۔ ہم نے اندریش کمار کی دارالعلوم دیوبند آمد کے بعد ایک کالم ” آر ایس ایس سے مذاکرات ضروری کیوں؟ ”…
-

کلاسیکی شعر و ادب پر حالی کی جارحانہ تنقید وقت کی اہم ضرورت تھی: پروفیسر ابن کنول
کلاسیکی شعر و ادب کے زوال کے اثرات پر از سر نو غور و فکر کی ضرورت ہے: پروفیسر معین الدین جینا بڑے شعبۂ اردو ، جامعہ ملیہ اسلامیہ میں ”مثنوی: فن اور روایت“ پر سہ روزہ قومی سمینار کا دوسرا دن نئی دہلی: (پریس ریلیز) سپاٹ حقیقت نگاری سے حسن اور شعریت مجروح ہوتی…
-

بابری مسجد معاملہ میں سات فریقوں کی طرف سے مقدمات کی پیروی کررہا ہے مسلم پرسنل لاء بورڈ، ایک مقدمہ کی پیروی جمعیۃ علماء ہند بھی کررہی ہے: مولانا محمد ولی رحمانی
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) بابری مسجد کا معاملہ بلاشبہ ہندوستانی تاریخ میں اپنی نوعیت کا ایک منفرد واقعہ ہے جس کے مقدمہ کی عمر لانبی ہونے کے ساتھ ساتھ ہندوستان جیسے جمہوری اور سیکولر ملک کا امتحان بھی ہے۔ بابری مسجد ۱۵۲۸ء سے ۲۲ دسمبر ۱۹۴۹ء تک پورے طور پر مسجد رہی اور اس میں…
-

این آر سی : سولہ سو کڑوڑ کی بربادی کس لئے؟
محمود احمد خاں دریابادی بہت شور سنتے تھے ہاتھی کی دم کا، لیجئے ۳۱ اگست کو آسام میں این آر سی کی حتمی فہرست آگئی، …… وہ سارے لوگ ہکا بکا ہیں جو برسوں سے چیخ رہے تھے کہ آسام میں کڑوڑوں گھس پیٹھئے ( مسلمان پڑھا جائے) ڈیرہ جمائے ہوئے ہیں ان گھس پیٹھیوں…
-

مفتی محفوظ الرحمن عثمانی کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری تفویض
بھارت ورچوئل یونیورسٹی فار پیس اینڈ ایجوکیشن بنگلور کے سالانہ تقریب تقسیم اسناد میں ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری سے نوازا گیا بنگلور: (ایجنسی) ملک کے مشہور عالم دین ،ملی رہنما و درجنوں کتابوں کے مصنف مفتی محفوظ الرحمن عثمانی (بانی و مہتمم دارالعلوم الاسلامیہ سپول بہار) کو آج بھارت ورچوئل یونیورسٹی فار پیس اینڈ ایجوکیشن…
-

آسام کے حقیقی شہریوں کی حفاظت کو سرکار یقینی بنائے: کانگریس
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) کانگریس کا این آر سی سے متعلق کہنا ہے کہ حقیقی شہریوں کو سکیورٹی دی جانی چاہئے۔ ریاست آسام میں نیشنل رجسٹر آف سٹیزنس (این آر سی) کی حتمی فہرست جاری کردی گئی ہے۔ اسے قومی شہری رجسٹر بھی کہا جاتا ہے۔ اس میں 19 لاکھ 6 ہزار 657 لوگوں کے…