Author: Zafar Siddiqui
-

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی شان میں گستاخی کا معاملہ، وسیم رضوی کے خلاف شکایت درج
حیدر آباد: (ایم این این) ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا کی شان میں گستاخی کرنے والے گستاخ وسیم رضوی کے خلاف حیدرآباد میں ایک وفد نے حیدرآباد کمشنریٹ پہنچ کر شکایت درج کروائی۔ نوجوانوں پر مشتمل ایک وفد نے وسیم رضوی کی گستاخانہ حرکت پر برہمی کا اظہار کیا۔ ان نوجوانوں نے…
-

بابری مسجد معاملہ میں مسلم فریق کے وکیل راجیو دھون کو دی گئی تھی دھمکی، سپریم کورٹ میں آج ہوئی سماعت
نئی دہلی (ایم این این) بھارت کے جنوبی شہر چننئی کے رہنے والے سابق پروفیسر این شنمنگم نے راجیو دھون کو بابری مسجد مقدمے میں مباحثہ نہ کرنے کی دھمکی دی تھی۔ سپریم کورٹ نے چننئی کے ایک سابق پروفیسر این شنمنگم کو ڈاکٹر راجیو دھون کو دھمکی دینے پر ایک نوٹس جاری کی اور…
-

دو بڑوں کی ملاقات
قاسم سید جنگ آزادی میں عظیم قربانیوں کی جگمگاتی تاریخ کی حامل ہندوستان کی سب سے قدیم اور منظم مذہبی تنظیم جمعیۃ علما ئے ہند کے صدر اور بزرگ رہنما مولانا ارشد مدنی اور ہندوتو کی ملک کی سب سے بڑی تنظیم آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت کے درمیان ملاقات غیرمتوقع اور چونکانے…
-

صحت مند اور تندرست رہنا انسان کا پیدائشی حق ہے : محمد امتیاز (نورانی) چئیرمین کربس گروپ آف ہاسپٹل
انسانی تہذیب و تمدن میں ابتداء سے ہی جسمانی اور روحانی صفائی اور پاکیزگی و طہارت پر زور رہاہے ۔دنیا کے تمام مذاہب اور قدیم ترین تہذیبیں خصوصیت سے صفائی پر زور دیتی رہی ہیں ۔صفائی انفرادی اور اجتماعی دونوں پہلوؤں پر احاطہ کرتی ہے اور دونوں کی اپنی اپنی جگہ ایک اہمیت ہے جس…
-

عاپ (AAP) کی امانت میں خیانت
ایڈوکیٹ شاہد علی حاتم طائی یمن کے بنو طئے کا سردار تھا اس کی سخاوت بہت مشہورہے۔ لیکن حاتم ہند کو بہت کم لوگ جانتے ہیں یہ ہےں عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی اور دہلی وقف بورڈ کے چیئرمین محترم جناب امانت اللہ خان صاحب جو دہلی کے اوکھلا حلقہ انتخاب کی نمائندگی کرتے…
-

اجودھیا میں مسجد کے ثبوت تو ہیں لیکن مندر کے کہیں نہیں ہیں، مفروضات پر نہیں، ثبوت پر فیصلے ہوتے ہیں مسلم فریقوں کی بحث شروع، ویدک دور میں مورتی پوجا نہیں ہوتی تھی
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) آج ایودھیا تنازعہ کیس میں مسلم پرسنل لا بورڈ اور جمعیت علما ہند کے وکیل ڈاکٹر راجیو دھون نے 5 رکنی بنچ کے سامنے اپنی بحث کا آغاز پہلے ان تصورات اور غلط فہمیوں کے ازالے سے کیا جو ہندو فریقوں کے وکلا نے اپنی بحث سے پیدا کی تھی۔ سب…
-

اللہ کے حکم کی خلاف ورزی کر کے ہم غیروں پر اپنا رعب نہیں ڈال سکتے: مفتی جنید عالم
جمعیۃ علماء سکرہنا ڈھاکہ کے زیر اہتمام ’’ یوم عاشورہ اور اس کی رسومات ،، کے عنوان سے علاقہ کی مشہور بستیوں میں دس روزہ اصلاحی اجلاس کا انعقاد موتیہاری: ( فضل المبین ) جمعیۃ علماء سکرہنا ڈھاکہ ( مشرقی چمپارن ) کے زیر اہتمام ’’ یوم عاشورہ اور اس کی رسومات ،، کے عنوان…
-

دہلی میں مسلم خواتین کا ایک روزہ ورکشاپ، تحفظ اور بقاء کی جنگ میں مردوں کا ساتھ دینے کا فیصلہ
نئی دہلی: (پریس ریلیز) دہلی میں شمالی ہند کی اراکین و کوآرڈینٹرس کا ایک روزہ ورکشاپ تحفظ شریعت و اصلاح معاشرہ بتاریخ یکم ستمبر بروز اتوار بمقام جامعہ نگر اوکھلا نئی دہلی میں کامیابی سے اختتام پذیر ہوا۔ورکشاپ کی صدارت محترمہ ڈاکٹر اسماءزہرہ نے کی۔ ورکشاپ کا آغاز قرا¿ت کلام پاک سے ہوا۔ محترمہ ذکیہ…
-

تکریم انسانیت اور عالمی قرآنی اقدارو سماجیات سے ان کی تطبیق جیسے متعدد منصوبوں پر کام کرنے کا آئی اوایس نے فیصلہ کیا
آئی او ایس گورننگ کونسل اور جنرل اسمبلی کی میٹنگ کا انعقاد ۔لئے گئے متعدد اہم فیصلے نئی دہلی: (پریس ریلیز) انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹیو اسٹڈیز کی گورنرنگ کونسل کی 31اگست اور آئی او ایس جنرل اسمبلی کی میٹنگ آج یکم ستمبر کو منعقد ہوئی جس میں آئی او ایس کے چیرمین ڈاکٹر محمد منظور…
-

آسام میں رکن اسمبلی اور سابق رکن اسمبلی کے نام این آرسی سے باہر
آسام میں سنیچر کو جاری کی گئی شہریت کے قومی رجسٹر (این آرسی )کی حتمی فہرست سے باہر رکھے گئے 19 لاکھ لوگوں کے ناموں میں ایک رکن اسمبلی اور سابق رکن اسمبلی کے نام بھی شامل ہیں۔ گوہاٹی: آسام میں سنیچر کو جاری کی گئی شہریت کے قومی رجسٹر (این آرسی )کی حتمی فہرست…