Author: Zafar Siddiqui
-

این آر سی کے بعد آسام سے متصل بنگال کے اضلاع میں خوف و ہراس کا ماحول
کولکاتا: (یو این آئی) آسام میں این آرسی کی حتمی فہرست کی اشاعت کے بعد آسام سے متصل بنگال کے اضلاع کوچ بہار، جلپائی گوڑی اور علی پوردوار میں خوف و ہراس کا ماحول ہے۔ این آر سی میں جن 19 لاکھ افراد کے نام شامل نہیں ہیں ان میں 11سے 12 لاکھ افراد ہندو…
-

بڑا شور سنتے تھے پہلو میں دل کا
ڈاکٹر یامین انصاری این آر سی یعنی قومی رجسٹر برائے شہریت کی فہرست جاری ہونے کے بعد نہ صرف بی جے پی کے رہنما بلکہ حکومت خود انگشت بدنداں ہے رام مندر، یکساں سول کوڈ اور کشمیر میں دفعہ ۳۷۰؍ کی طرح آسام میں این آر سی کے مسئلہ کو بھی بی جے پی نے…
-

مولانا ارشد مدنی اور موہن بھاگوت کی ملاقات ملک و ملت کیلئے فال نیک ہے
مذاکرات مخالفین سے ہی ہوا کرتی ہے، ہم خیالوں سے نہیں: شاہ ملت مولانا سید انظر شاہ قاسمی بنگلور: (محمد فرقان) پچھلے دنوں سوشل میڈیا کے ذریعہ یہ خوشگوار خبر موصول ہوئی کی جمعیۃ علماء ہند کے صدر حضرت مولانا سید ارشد مدنی صاحب نے آر ایس ایس کے چیف موہن بھاگوت سے ملک کے…
-

ماہ محرم فضائل و مسائل
محمد شمیم عادل قاسمی ماہ محرم ایک ایسا مہینہ ہے جس سے قمری مہینے اور اسلامی سال کا آغاز ہوتا ہے، حرمت والے چار مہینے ہیں ان میں سے ایک ماہ محرم بھی ہے، ماہ محرم محترم، مقدس اور مبارک مہینہ ہے، جس کی تاریخی اہمیت مسلم ہے، احادیث و روایات سے اس…
-

اجمیر درگاہ کی انتظامیہ نے ویڈیو بنانے پر عائد کی پابندی
اجمیر شریف: (ایم این این) حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتیؒ کی درگاہ میں اب خاص و عام سبھی زائرین کے لیے درگاہ کی ویڈیو پر پا بندی عائد کردی گئی ہے. اطلاع کے مطابق درگاہ کمیٹی نے اس تعلق سے درگاہ کے احاطہ میں جگہ جگہ بینر لگا دیے ہیں، جس میں صاف لکھا…
-

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کو زبردست شکست کا سامنا، اپنی پارٹی کے اراکین نے بھی ان کے خلاف ووٹ دیا
انگلینڈ: (ایم این این) برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کو پارلیمنٹ میں بریگزٹ پالیسی پر پہلی ہی رائے شماری میں زبردست شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق قرار داد کے حق میں 328 ووٹ جبکہ مخالفت میں 301 ووٹ آئے، بورس جانسن کی اپنی پارٹی کے اراکین نے بھی ان کے…
-

شادی سے قبل نوجوانوں کی کونسلنگ ضروری
ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی موجودہ دور میں ہندستان میں امتٍ مسلمہ جن مسائل کا شکار ہے ان میں سے ایک اہم مسئلہ نوجوانوں کی دینی و اخلاقی تربیت کا ہے۔ یہاں اسکولی مرحلہ سے ہی مخلوط تعلیم کا رواج ہے۔ بعض اسکولوں میں ثانوی تعلیم کے دوران لڑکوں اور لڑکیوں کے الگ…
-

کشمیر سے محبت، کشمیریوں سے نفرت یہ تعصب کیوں؟
احساس نایاب زمین پر کہیں جنت ہے تو وہ کشمیر ہے کشمیر ہے ! لیکن کیا کوئی ان خوبصورت وادیوں میں دفن خوف و اذیت بھری داستانوں سے واقف ہیں ؟ سفید برفیلی پہاڑیوں کے دامن میں چھپے راز , بہتے ہوئے جھرنوں کی کھنک میں سنائی دیتی دل خراش آہیں , چنار کے درختوں…
-

اعظم خان کی حمایت میں اترے ملائم سنگھ. بی جے پی سرکار کے خلاف کریں گے شدید احتجاج
اعظم خان کی حمایت میں اترے ملائم سنگھ. بی جے پی سرکار کے خلاف کریں گے شدید احتجاج لکھنو: (ایم این این) ریاست اترپردیش کے سابق وزیراعلیٰ ملائم سنگھ یادو نے کہا کہ ‘اعظم خان کو منصوبہ بند سازش کے تحت پریشان کیا جا رہا ہے۔’ اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں آج سماج وادی پارٹی…
-

عمران پرتاپ گڑھی کی ہجومی تشدد کے شکار قاری اویس کے گھر والوں سے ملاقات ! دو لاکھ رو پے کی امداد ، قانونی امداد کا بھی تیقن
دہلی: اترپردیش کے متوطن قاری اویس جو دہلی میں علوم دینیہ کی اعلی تعلیم حاصل کررہے تھے ہجومی تشدد میں انہیں مار ما رکر ہلاک کردیا گیا۔ کل ان کے افراد خاندان سے ملاقات کرنے کیلئے شاعر عمران پرتاپ گڑھی اویس کے گاؤں گڑی دولت اترتردیش پہنچے۔ اس وقت ان کے ساتھ کانگریس کے لیڈرس…